Nadeem Malik

Thursday, July 07, 2011

PML (n) - MQM ALLIANCE

PML (n) - MQM ALLIANCE
 

گورننس،لا اینڈ آرڈر،لوڈشیڈنگ اور کرپشن بنیادی مسائل ہیں۔اسحق ڈار
اگر حکومت نے مسائل کی طرف توجہ نہ دی تو پھر تمام آپشنز کھلی ہیں۔اسحق ڈار
ہم حکومت میں رہتے ہوئے بھی مسائل پر آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ مصطفی عزیز آبادی
قومی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اسمبلیوں میں بھی سیاسی جاعتوں سے اتحاد کیا جائے گا۔اسحق ڈار
awaztoday.com
کراچی میں دہشت گرد کھلے عام پھر رہے ہیں اور انہیں حکومت کی مدد حاصل ہے۔مصطفی عزیز آبادی کراچی کی صورت حال بہت خراب ہے اس پر افسوس ہوتا ہے۔ امین فہیم کراچی میں امن امان قائم کرنا حکومت وقت کی زمہ داری ہے۔شاہی سید ہم کراچی میں سوات کی طرح فوجی آپریشن چاہتے ہیں۔شاہی سید
 
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    PML (N)-MQM Alliance, Karachi Killings
    Ishaq Dar, Makhdoom Amin Fahim, Mustafa Azizabadi and Shahi Syed
    www.zemtv.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK PML (N)-MQM Alliance, Karachi Killings Ishaq Dar, Makhdoom Amin Fahim, Mustafa Azizabadi and Shahi Syed
     
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    PML (N)-MQM Alliance, Karachi Killings
    Ishaq Dar, Makhdoom Amin Fahim, Mustafa Azizabadi and Shahi Syed
    www.friendskorner.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK PML (N)-MQM Alliance, Karachi Killings Ishaq Dar, Makhdoom Amin Fahim, Mustafa Azizabadi and Shahi Syed
  •  
     

    ہم قانون اور آئین کے دائرے میں رہتے ہوئے اپنی زمہ داری پوری کر رہے ہیں۔اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

    قومی اسمبلی کے علاوہ صوبائی اسمبلیوں میں بھی سیاسی جاعتوں سے اتحاد کیا جائے گا۔اسحق ڈار

    بلوچستان کی پارٹیوں سے بھی ہماری بات چیت چل رہی ہے۔ اسحق ڈار

    مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم قومی مسائل کو حکومت کے سامنے لایں گی۔ اسحق ڈار

    ابھی ہم صرف پارلیمنٹ میں موجود پارٹیوں سے رابطہ کر رہے ہیں۔ اسحق ڈار

    مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم میں ملاقات پہلا قدم ہے اسے خوش آئن سمجھنا چاہئیے۔مصطفی عزیز آبادی

    ہم حکومت گرانے کی نہیں بلکہ اس اپنی زمہ داری کا احساس دلانے کی بات کر رہے ہیں۔مصطفی عزیز آبادی

    تین سال میں لوڈشیڈنگ کا مسئلہ کافی حد تک حل ہو جانا چاہئیے تھا لیکن یہ اور بڑھ گیا ہے۔ اسحق ڈار

    گورننس،لا اینڈ آرڈر،لوڈشیڈنگ اور کرپشن بنیادی مسائل ہیں۔اسحق ڈار

    اگر حکومت نے مسائل کی طرف توجہ نہ دی تو پھر تمام آپشنز کھلی ہیں۔اسحق ڈار

    ہم حکومت میں رہتے ہوئے بھی مسائل پر آواز اٹھاتے رہے ہیں۔ مصطفی عزیز آبادی

    پرویز مشرف اور اس کے بعد کے دور میں کوئی فرق دکھائی نہیں دیتا۔اسحق ڈار

    اس سال بجٹ خسارہ سات سو چودہ ارب روپے ہے اگلے سال اور بڑھ جائے گا۔ اسحق ڈار

    مسائل کے حل موجود ہیں لیکن پولیٹیکل ول موجود نہیں ہے۔اسحق ڈار

    حکومت خود تسلیم کرتی ہے کہ مسلم لیگ ن کے تعاون کے بغیر این ایف سی ایوارڈ ممکن نہیں تھا۔اسحق ڈار

    حکومت نے کئی بار مجھے ادھار مانگا میں اس سے زیادہ کچھ نہیں کہنا چاہتا۔اسق ڈار

    کراچی کی ٹارگٹ کلنگ میں حکومت اور پولیس کے ادارے خاموش تماشائی بنے ہوئے ہیں۔مصطفی عزیز آبادی

    کراچی میں دہشت گرد کھلے عام پھر رہے ہیں اور انہیں حکومت کی مدد حاصل ہے۔مصطفی عزیز آبادی

    کراچی میں آبادیوں پر حملے کئیے جا رہے ہیں اور گھروں کو جلایا جا رہا ہے۔مصطفی عزیز آبادی

    حکومت عوامی مسائل کی طرف توجہ نہیں دے گی تو پھر گرے گی۔ اسحق ڈار

    کراچی کی صورت حال بہت خراب ہے اس پر افسوس ہوتا ہے۔ امین فہیم

    تمام سیاسی پارٹیوں کو مل بیٹھ کر کراچی کے امن کا حل ڈھونڈھنا چاہئیے۔امین فہیم

    کراچی میں امن امان قائم کرنا حکومت وقت کی زمہ داری ہے۔شاہی سید

    ہم کراچی میں سوات کی طرح فوجی آپریشن چاہتے ہیں۔شاہی سید

    پیپلز پارٹی ایم کیو ایم اور اے این پی کراچی میں امن چاہتے ہیں۔ امین فہیم

    صرف حکومت سے توقع کرنا کہ کراچی میں امن قائم کر دے درست نہیں ہے۔امین فہیم

    تینوں سیاسی پارٹیاں امن چاہتی ہیں تو پھر دیکھنا چاہئیے کہ کراچی کے حالات کون خراب کر رہا ہے۔امین فہیم

    جو پارٹی کراچی کے حالات خراب کرنے میں ملوث ہے اس کا نام عوام کو بتا دیا جائے۔شاہی سید

     

     
     
     
     
    اس وقت ملک کو چار سو پچیس ملین مکعب فٹ گیس کی کمی کا سامنا ہے۔عارف حمید ایم ڈی سوئی ناردرن گیس کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

    سردیوں میں یہ کمی موجودہ مقدار سے بہت زیادہ ہو جائے گی۔عارف حمید

    دس سال پہلے گیس کی کمی کے بارے میں سوچا جاتا تو آج یہ بحران نہ ہوتا۔ عاصم حسین

    موجودہ حکومت گیس کی کمی پوری کرنے کے لئیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ عاصم حسین

    ایران سے گیس پائپ لائن کا منصوبہ دو ہزار چودہ کے آغاز میں مکمل ہوجائے گا۔ عاصم حسین

    ایران اپنے حصے کی پائپ لائن بچھا چکا ہے۔عاصم حسین

    پاکستان اپنے ملک میں اپنے حصے کی پائپ لائن بچھائے گا۔ عاصم حسین

    امریکی پریشر کے باوجود ایران سے گیس کی سپلائی کے منصوبے پر عمل جاری ہے۔ عاصم حسین

    ایران سے گیس پائپ لائن گوادر کے راستے نواب شاہ تک لائی جائے گی۔عاصم حسین

    ملک میں ایل این جی گیس لانے کے لئیے سترہ کمنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ عاصم حسین

    ایل پی جی بھی منگوائی جا رہی ہے جس سے توانائی کا بحران حل کرنے میں مدد ملے گی۔عاصم حسین

    گیس کی سپلائی براہ راست خریدنے والون کو کی جائے گی۔ عاصم حسین

    دسمبر تک اپنے وسائل سے گیس کی سپلائی میں کافی اضافہ ہو جائے گا۔عاصم حسین

    ملک میں بغیر کسی منصوبے کے بہت زیادہ سی این جی سٹیشنز لگا دئیے گئے ہیں۔عاصم حسین

    اگلے سال کی پہلی سہ ماہی سے گیس سپلائی میں بہتری آ جائے گی۔ عاصم حسین

    پاکستان کی تینوں آئل ریفائنریز میں خرابی پٹرول کی کمی کا باعث بنی۔ عاصم حسین

    ملک میں تیل کی سٹوریج کو بہتر اور اس میں اضافہ کیا گیا ہے۔عاصم حسین

    سوئی سدرن گیس میں سوئی ناردرن کے مقابلے میں گیس کی سپلائی صورت حال بہتر ہے۔عظیم اقبال صدیقی

    سوئی سدرن میں گیس کی کمی ایک سو پچاس ملین مکعب فٹ ہے۔ عظیم اقبال صدیقی

    پنجاب کو ستر فیصد گیس سپلائی سندھ سی کی جاتی ہے۔ عارف حمید

    ہر سال چار ہزار کلو میٹر نئی گیس پائپ لائن بچھائی جا رہی ہے۔ عارف حمید

    ہم اب ایل پی جی کی سپلائی بھی شروع کرنے جا رہے ہیں۔ عارف حمید

    سوئی ناردرن گیس نئی پائپ لائن بچھانے پر اکتالیس ارب روپے خرچ کرے گا۔ عارف حمید

    سوئی ناردرن نئی پائپ لائن اپنے وسائل سے بچھائے گا۔عارف حمید

     
     
     
     

    ISLAMABAD TONIGHT

    WITH NADEEM MALIK

    05-07-2011

    TOPIC- SHORTAGE OF GAS AND PETROL IN THE COUNTRY

    GUESTS- DR ASIM HUSSAIN, ARIF HAMEED, AZEEM IQBAL SIDDIQUI

    DR ASIM HUSSAIN MINISTER FOR PETROLEUM said that had we taken appropriate measures ten years ago we were not going to see the turmoil in the supplies of petroleum today. He said that government is taking solid steps to meet the shortage of petroleum and gasoline. He said that the project of gas supply pipe line from Iran will be completed in the beginning of 2014. He said that despite of the pressure from America government is working on Iran gas pipe line project. He said that gas pipe line from Iran will come to Nawab Shah Sindh through the city of Gawadar Balochistan. He said that Iran has built its part of the gas pipe line in their country. He said that Pakistan will lay down its part of the pipe line in the country. He said that government is also working to import LNG gas in the country. He said that seventeen companies have shown interest in the import of LNG. He said that government is also arranging the import of LPG to meet the demand of the consumers. He said that government will only facilitate between the buyers and sellers of the gas. He said that buyers will directly take supplies of the gas from the importers. He said that he hopes that the supply of gasoline will improve by December this year. He said that CNG stations were sanctioned in vast numbers with out any planning. He said that one of the reasons of the shortage of the petrol in the country was the technical faults in all three oil refineries in the country. He said that the storage capacity of the oil is also improved and expanded in last three years in the country. He said that there is no reason to be disappointed and energy supply conditions will improve soon in Pakistan.

    ARIF HAMEED DG SUI NORTHERN GAS said that there is a shortage of 425 million MF gas in the country at the moment. He said that this shortage will increase in winter by December. He said that Punjab fulfill 70% of its needs of gas from the province of Sindh. He said that demand of gas is so high that every year four thousand KM new gas pipe line is being laid. He said that Sui Northern gas is going to start the supply of LPG also. He said that for that purpose Sui Northern is going to lay down new pipe line with the expenses of 41 billion rupees. He said that Sui Northern will complete the pipe line project with its own resources.

    AZEEM IQBAL SIDDIQUI DG OF SUI SOUTHERN GAS said that shortage of gas in his sector is not as bad as Sui Northern. He said that shortage of gas in Sui Southern is only 150 million MF at the moment. He said that a new project of gas is going to be started close to Sui gas fields and will help to narrow the gap of demand and supply of in Pakistan.

     
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive