http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15556
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-5th-july-2011-a-235861/
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-July-05-2011-Nadeem-Malik-7352
http://www.zemtv.com/2011/07/05/islamabad-tonight-5th-july-2011/
سردیوں میں یہ کمی موجودہ مقدار سے بہت زیادہ ہو جائے گی۔عارف حمید
دس سال پہلے گیس کی کمی کے بارے میں سوچا جاتا تو آج یہ بحران نہ ہوتا۔ عاصم حسین
موجودہ حکومت گیس کی کمی پوری کرنے کے لئیے ٹھوس اقدامات کر رہی ہے۔ عاصم حسین
ایران سے گیس پائپ لائن کا منصوبہ دو ہزار چودہ کے آغاز میں مکمل ہوجائے گا۔ عاصم حسین
ایران اپنے حصے کی پائپ لائن بچھا چکا ہے۔عاصم حسین
پاکستان اپنے ملک میں اپنے حصے کی پائپ لائن بچھائے گا۔ عاصم حسین
امریکی پریشر کے باوجود ایران سے گیس کی سپلائی کے منصوبے پر عمل جاری ہے۔ عاصم حسین
ایران سے گیس پائپ لائن گوادر کے راستے نواب شاہ تک لائی جائے گی۔عاصم حسین
ملکمیں ایل این جی گیس لانے کے لئیے سترہ کمنیوں نے دلچسپی ظاہر کی ہے۔ عاصم حسین
ایل پی جی بھی منگوائی جا رہی ہے جس سے توانائی کا بحران حل کرنے میں مدد ملے گی۔عاصم حسین
گیس کی سپلائی براہ راست خریدنے والون کو کی جائے گی۔ عاصم حسین
دسمبر تک اپنے وسائل سے گیس کی سپلائی میں کافی اضافہ ہو جائے گا۔عاصم حسین
ملک میں بغیر کسی منصوبے کے بہت زیادہ سی این جی سٹیشنز لگا دئیے گئے ہیں۔عاصم حسین
اگلے سال کی پہلی سہ ماہی سے گیس سپلائی میں بہتری آ جائے گی۔ عاصم حسین
پاکستان کی تینوں آئل ریفائنریز میں خرابی پٹرول کی کمی کا باعث بنی۔ عاصم حسین
ملک میں تیل کی سٹوریج کو بہتر اور اس میں اضافہ کیا گیا ہے۔عاصم حسین
سوئی سدرن گیس میں سوئی ناردرن کے مقابلے میں گیس کی سپلائی صورت حال بہتر ہے۔عظیم اقبال صدیقی
سوئی سدرن میں گیس کی کمی ایک سو پچاس ملین مکعب فٹ ہے۔ عظیم اقبال صدیقی
پنجاب کو ستر فیصد گیس سپلائی سندھ سی کی جاتی ہے۔ عارف حمید
ہر سال چار ہزار کلو میٹر نئی گیس پائپ لائن بچھائی جا رہی ہے۔ عارف حمید
ہم اب ایل پی جی کی سپلائی بھی شروع کرنے جا رہے ہیں۔ عارف حمید
سوئی ناردرن گیس نئی پائپ لائن بچھانے پر اکتالیس ارب روپے خرچ کرے گا۔ عارف حمید
سوئی ناردرن نئی پائپ لائن اپنے وسائل سے بچھائے گا۔عارف حمید
Sheikh Rashid Ahmed, Iqbal Zafar Jhagra and Saleem Shezad
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-July-04-2011-Nadeem-Malik-7336
اس بات کی کوئی اطلاع نہیں کہ ایم کیو ایم اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت ہو گی۔سلیم شہزاد کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ایم کیو ایم کی طرف سے بات چیت کے دروازے ہر وقت کھلے رہتے ہیں۔ سلیم شہزاد
ایم کیو ایم الطاف حسین کی مرضی کے بغیر کوئی بات چیت نہیں کرتی۔ شیخ رشید
میاں نواز شریف کو آزاد کشمیر الیکشن کے دھچکہ کے بعد عقل آئی ہے۔شیخ رشید
پیپلز پارٹی نے ہمیں زبردستی آزاد کشمیر کی ایک سیٹ چھوڑنے کے لئیے کہا۔سلیم شہزاد
میں مسلم لیگ ن اور ایم کیو ایم کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت کی تصدیق نہیں کر سکتا۔اقبال ظفر جھگڑا
شہباز شریف اور فاروق ستار دونوں لندن میں ہیں ملاقات کا مکان ہو سکتا ہے۔ اقبال ظفر جھگڑا
گرینڈ الائنس کی بات ہوئی ہے لیکن ملک کے وسیع تر مفاد میں۔اقبال ظفر جھگڑا
گرینڈالائنس ہمیشہ حکومتیں گرانے کے لئیے بنائے جاتے ہیں ۔ شیخ رشید
اگر مسلم لیگیں اکٹھی ہو جاتیں تو نواز شریف اس کے صدر ہوتے۔ شیخ رشید
آئیندہ الیکشن میں سیاسی جماعتوں کو لوگوں کے سخت تھپیڑے پڑیں گے۔شیخ رشید
پیپلز پارٹی کے ایک وزیر نے حکومت کے پانچ کروڑ اپنے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کروا لئیے ہیں۔شیخ رشید
مسلم لیگ ن حکومت کی کرپشن کے خلاف بھر پور آواز اٹھا رہی ہے۔اقبال ظفر جھگڑا
سیاسی جماعتوں نے لندن میں فیصلہ کیا تھا کہ ایم کیو ایم سے اتحاد نہیں کریں گی۔ سلیم شہزاد
ملک میں جمہوری طریقے سے تبدیلی کئی غیر اخلاقی بات نہیں ہے۔ سلیم شہزاد
نواز شریف کہہ چکے ہیں کہ حکومت کی تبدیلی کے لئیے استعفے بھی دینے پڑے تو دیں گے۔اقبال ظفر جھگڑا
حکومت سے نجاعت حاصل کرنے کے لئیے جس حد تک بھی جانا پڑا جایں گے۔اقبال ظفر جھگڑا
ملک میں تبدیلی عوامی پریشر سے ہی ممکن ہو سکتی ہے۔ اقبال ظفر جھگڑا
عوام کو تمام حکومتیں چار سال سے دھکے دے رہی ہیں۔ شیخ رشید
ISLAMABAD TONIGHT
WITH NADEEM MALIK
04-07-2011
TOPIC- GRAND ALLIANCE OF OPPOSITION PARTIES
GUESTS- SALEEM SHEHZAD, SHEIKH RASHEED AHMED, IQBAL ZAFAR JHAGRRA
SALEEM SHEHZAD OF MQM said that he can not confirm any talks between the leaders of MQM and PML (N). He said that MQM always keeps its doors open to talk with other parties. He said that there will be nothing wrong if change comes in the country through democratic process. He said that political parties had decided in a conference in London to not to have alliance with MQM. He said that his party will play vital role in the grand alliance of opposition parties.
SHEIKH RASHEED AHMED OF AML said that no body can have talks with any body from MQM side with out the consent of Altaf Hussain. He said that Mian Nawaz Sharif learned the lesson after the shock of defeat in Azad Kashmir elections. He said that grand alliances are always formed to topple the governments. He said that Mian Nawaz Sharif lost the opportunity to unite all the Muslim Leagues of the country. He said that Mian Nawaz Sharif was going to be the president of Muslim Leagues had they become united. He said that people will vote against the major political parties in the next elections. He said that corruption is rampant in the country. He said that one minister of PPPP transferred five billion rupees of government money in his personal account. He said that political parties are talking about people whom they have left wandering for last four years.
IQBAL ZAFAR JHAGRRA OF PML (N) said that he can not confirm any contacts between the leaders of PML (N) and MQM. He said that Shahbaz Sharif and Farooq Sattar both are in London and he can not rule out any possibility of talks. He said that Mian Nawaz Sharif talked about grand alliance in the broader interest of the country. He said that PML (N) is making its point against corruption of Pakistan Peoples Party government. He said that PML (N) will do whatever it will take to topple the government. He said that PML (N) can go as far as to resign from the assembly to get rid of the current government. He said that people want change in the country and change will come with the pressure of the masses of Pakistan.
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk