Nadeem Malik

Friday, June 10, 2011

Karachi Incident & Corps Commanders Conference

Karachi Incident & Corps Commanders Conference

 
 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15176
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-9th-june-2011-a-232810/
 
 
 

پاکستان میں ریاست کی رٹ روز بروز کمزور ہوتی جا رہی ہے۔ ڈاکٹر فاروق ستار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

جن کے پاس طاقت ہے وہ اپنے فیصلے خود کر رہے ہیں۔ فاروق ستار

ایم کیو ایم کے پندرہ ہزار بے گناہ کارکنوں کو مارا گیا۔فاروق ستار

قانون نافز کرنے والے اداروں پر نظر رکھنے کے لئیے کمشن ہونا چاہئیے۔ فاروق ستار

لوگوں کا اعتماد بحال کرنے کے لئیے سرفراز شاہ کے واقع کو مثال بنانا چاہئیے۔ فاروق ستار

سرفراز شاہ کے قتل کے واقع میں وڈیو کی موجودگی کے بعد کسی گواہ کی ضرورت نہیں ہے۔ فاروق ستار

سرفراز شاہ کے قتل کی پوری قوم گواہ ہے۔فاروق ستار

کراچی کے واقع کی وجہ سے رینجرز کے ادارے کو ہدف تنقید نہیں بنانا چاہئیے۔فاروق ستار

پاکستان میں باسٹھ سال سے فوج حکومتی پالیسیوں پر اثر انداز ہو رہی ہے۔فاروق ستار

دو ہزار آٹھ کے الیکشن اور حکومت سازی میں آئی ایس آئی کا کوئی کردار نہیں ہے۔ فاروق ستار

میرے خیال میں فوج اس وقت سیاست میں ملوث نہیں ہے۔ فاروق ستار

الطاف حسین نے درست کہا ہے کہ فوج اور آئی ایس آئی میں کینسر موجود ہے۔ فاروق ستار

اگ ہم اونر شپ کا فیصلہ کر لیں تو پھر زمہ داری کا تعین آسان ہو جائے گا۔ فاروق ستار

اس بات کا اقرار کرنے کی ضرورت ہے کہ ہم سے ماضی میں غلطیاں ہوئیں۔فاروق ستار

کراچی کے واقع کے زمہ داروں کو سزا ملنی چاہئیے۔ سعد رفیق

کرپٹ صدر اور وزیر اعظم کے ہوتے ملک کے حالات درست نہیں ہو سکتے۔ سعد رفیق

 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive