Nadeem Malik

Thursday, June 09, 2011

Internal Threats & War on Terror

Internal Threats & War on Terror

 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=15159
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-8th-june-2011-a-232676/
 
http://www.zemtv.com/2011/06/08/islamabad-tonight-shaikh-rasheed-8th-june-2011/
 
 
 

جی ایچ کیو اور پی این ایس مہران کے واقع میں اندر کے لوگ ملوث ہیں۔ شیخ رشید
امریکہ ایبٹ آباد سے اٹھائے گئے کمپیوٹر کو بنیاد بنا کر پاکستان پر نئے الزامات لگا سکتا ہے۔شیخ رشید
بھارت کے اندر پاکستان سے ٹینشن بڑھانے کے لئیے کوئی بڑا واقع کیا جا سکتا ہے۔شیخ رشید
اگر جہادی گروپس ہتھیار رکھ کر بات چیت کرنا چاہیں تو کرنی چاہئیے۔شاہی سید
پاکستان اور امریکہ کے تعلقات تاریخی طور پر غیر مستحکم رہے ہیں۔ طارق فاطمی
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 8th June 2011 | Sheikh Rasheed AML, Shahi Saeed ANP and Tariq Fatimi Former Ambassador in fresh episode of Aaj News Special in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    Sheikh Rasheed Ahmed, Shahi Syed, Tariq Fatmi Policy on War on Terror
    www.friendskorner.com
    Shahi Syed,Shaikh Rasheed, Tariq Fatmi
     
  • ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK
    Sheikh Rasheed Ahmed, Shahi Syed, Tariq Fatmi Policy on War on Terror
    www.zemtv.com
    ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK Sheikh Rasheed Ahmed, Shahi Syed, Tariq Fatmi Policy on War on Terror
  •  
     
     

    جی ایچ کیو اور پی این ایس مہران کے واقع میں اندر کے لوگ ملوث ہیں۔ شیخ رشید کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

    امریکہ ایبٹ آباد سے اٹھائے گئے کمپیوٹر کو بنیاد بنا کر پاکستان پر نئے الزامات لگا سکتا ہے۔شیخ رشید

    بھارت کے اندر پاکستان سے ٹینشن بڑھانے کے لئیے کوئی بڑا واقع کیا جا سکتا ہے۔شیخ رشید

    پاکستان نے جہادی گروپوں کی مدد کر کے بہت بڑی غلطی کی۔ شاہی سید

    اگر جہادی گروپس ہتھیار رکھ کر بات چیت کرنا چاہیں تو کرنی چاہئیے۔شاہی سید

    پاکستان اور امریکہ کے تعلقات تاریخی طور پر غیر مستحکم رہے ہیں۔ طارق فاطمی

    امریکہ کبھی پاکستان کو دوست کہتا ہے اور کبھی پابندیاں لگا دیتا ہے۔طارق فاطمی

    پاکستان کو تمام قوتوں سے مشورے کے بعد امریکہ کے بارے میں پالیسی بنانا ہو گی۔طارق فاطمی

    پاکستان کی حکومت کو امریکہ کو ڈرون حملوں کے خلاف پارلیمنٹ کی قرارداد دکھانی چاہئیے تھی۔طارق فاطمی

    پارلیمنٹ ڈرون حملوں کے خلاف قرار داد پاس کرتی ہے اور حکومت ہیلری کی تمام باتیں مان لیتی ہے۔طارق فاطمی

    پاکستان بند گلی میں پھنستا جا رہا ہے حالات بہت خراب ہیں۔شیخ رشید

    پاکستان کی ملٹری قیادت قوم کو ساتھ لے کر چلنے کے لئیے تیار نہیں ہے۔شیخ رشید

    جو لوگ کہتے تھے پاکستان کے حالات بہت خراب ہو جایں گے ان کی بات درست ہوتی دکھائی دیتی ہے۔شیخ رشید

    پاکستان کی حکومت اور عوام دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد نہیں ہیں۔شاہی سید

    پاکستان کی قیادت کا عوام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے وہ ہمیشہ ان سے الگ رہتے ہیں۔طارق فاطمی

    حکومت امریکہ کو ڈرون حملے جاری رکھنے کا کہتی ہے اور عوام کے سامنے احتجاج کرتی ہے۔طارق فاطمی

    ہم نے افغان جنگ کے دوران کہا تھا کہ یہ جہاد نہیں فساد ہے۔ شاہی سید

    یہ بات نہیں بھولنی چاہئیے کہ جہادی گروپس امریکہ نے بنوائے۔ شیخ رشید

    درس نظامی کا کورس مختصر کر کے طالبعلم کو جہاد پر بھیج دیا جاتا تھا۔شیخ رشید

    حکومت نے امریکہ کے ساتھ تعلقات میں توازن لانے کا بہترین موقع ضائع کر دیا۔طارق فاطمی

    ہم مال بنانے کی پالیسی پرعمل پیرا ہیں ہم بہت بد دیانت ہیں۔شیخ رشید

    پاکستان کو اپنے نیوکلئیر اثاثوں کا تحفظ یقینی بنانا ہو گا۔طارق فاطمی

    پاکستان دنیا کو یقین دلا دے کہ ہمارے ایٹمی اثاثے محفوظ ہیں۔طارق فاطمی

    پچھلے تین سال سے ملک میں حکومت نام کی کوئی چیز نہیں ہے۔طارق فاطمی

    پاکستان کے حالات درست کرنے کے لئیے اداروں کو مظبوط کرنا ہو گا۔شاہی سید

    پاکستان کو اس وقت باہر سے زیادہ اندر سے خطرہ ہے۔شیخ رشید

    پاکستان کو ملک کے اندر سے سن لگانے کی کوشش کی جا رہی ہے۔شیخ رشید

    پہلی بار پاکستان کا میڈیا اور سول سوسائٹی حکومتی پالیسیوں کے خلاف آواز اٹھا رہی ہے۔طارق فاطمی

    ہم آج بھی سیاست اور مصلحت کا شکار ہیں۔شاہی سید

    تمام اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں رہ کر کام کرنے کی ضرورت ہے۔ شاہی سید

     

     
     
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive