


http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14782
http://www.zemtv.com/2011/05/17/islamabad-tonight-17th-may-2011/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-17th-may-2011-a-230083/
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-May-16-2011-Nadeem-Malik-6869

ن لیگ آئیندہ سیاست میں فوج کا کردار نہیں چاہتی تو مشرف کے خلاف آرٹیکل چھ لگا لے۔ کشمالہ طارق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
نواز شریف کو مشرف یا زردری نے نہیں بلکہ انہوں نے خود اپنے آپ کو نا اہل کیا۔ شرجیل میمن
نواز شریف نے دس سال کی ڈیل کر کے خود اپنے آپ کو نااہل کر لیا تھا۔ شرجیل میمن
نواز شریف کی پارٹی کا سندھ میں کوئی وجود نہیں ہے۔ شرجیل میمن
نواز شریف سندھ کے قوم پرست لیڈروں سے مل رہپے ہیں جو کونسلر کی سیٹ بھی نہیں جیت پائے۔شرجیل میمن
نواز شریف کو سندھ کا دورہ پارٹی کی تنظیم نو کے لئیے ہے۔ رانا ثنا اللہ
نواز شریف نے قوم پرست لیڈروں سے مل کر انہیں مطمئین کرنے کی کوشش کی ہے۔ رانا ثنا۶اللہ
ایم کیو ایم ملکی مسائل کے حل کے لئیے فوج کو دعوت دیتی ہے ہم ایسی سیاست نہیں کر سکتے۔رانا ثنا۶اللہ
پیپلز پارٹی نے کبھی بھی فوج کے خلاف نہیں بلکہ آمریت کے خلاف سیاست کی ہے۔ شرجیل میمن
جس پارٹی نے پرو اسٹیبلشمنٹ سیاست کی زیادہ عرصہ اقتدار میں رہی۔ کشمالہ طارق
پرو اسٹیبلشمنٹ سیاست کرنا مشکل ہو گیا ہے آج سیاست میں وقت تبدیل ہو چکا ہے۔ رانا ثنا۶اللہ
نواز شریف سے میرے پرانے تعلقات ہیں پہلے بھی بہت ملاقاتیں ہو چکی ہیں۔ رسول بخش پلیجو
میں نے نواز شریف سے کہا ہے کہ آپ پچھلے تین سال کہاں تھے۔ رسول بخش پلیجو
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم سندھ کے بد ترین دشمن ہیں۔ رسول بخش پلیجو
پیپلز پارٹی سندھ کے لوگوں کو بچوں کی طرح ڈیل کرتی ہے۔ رسول بخش پلیجو
پیپلز پارٹی نے سندھیوں کے قاتلوں کو گلے لگایا ہوا ہے۔ رسول بخش پلیجو
پلیجو صاحب بتایں کہ سندھ کو لوگ ہمیشہ پیپلز پارٹی کو ہی کیوں منتخب کرتے ہیں۔شرجیل میمن
ہم سینٹ میں اسحق ڈار کو ووٹ دیں گے۔ کشمالہ طارق
مسلم لیگ ن نے تین سالوں میں کبھی بھی پیپلز پارٹی کی حکومت ختم کرنے کی کوشش نہیں کی۔ رانا ثنا۶اللہ
جنرل کیانی نے کہا ہے کہ آئی ایس آئی کا سیاست میں کوئی رول نہیں اور میں اس پر یقین کرتا ہوں۔شرجیل میمن
آئی ایس آئی کا پولیٹیکل ونگ موجود ہے ق لیگ اور ایم کیو ایم انہی کی وجہ سے حکومت میں گئیں۔رانا ثنا۶اللہ
حکومت میں شامل کسی جماعت کے پیچھے آئی ایس آئی کا کوئی کردار نہیں ہے۔ شرجیل میمن







-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk

