Nadeem Malik

Tuesday, April 26, 2011

WikiLeaks: Role of ISI, CIA and MI6

WikiLeaks: Role of ISI, CIA and MI6




http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14385

http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-26th-april-2011-a-227411/

http://www.zemtv.com/2011/04/26/islamabad-tonight-26th-april-2011/


Watch Now Islamabad tonight – 26th april 2011

افغانستان میں امریکہ نے جہاد کا اعلان کیا اور ہم نے وہ جنگ لڑی۔افراسیاب خٹک کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

امریکی پیسوں سے مدرسوں میں جہاد کی تعلیم دی جاتی تھی۔ افراسیاب خٹک

ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ افغان جنگ سے پاکستان کو کیا فایدہ یا نقصان ہوا۔افراسیاب خٹک

امریکہ نے افغان جہاد کے لئیے چند پاکستانی علما۶ کو خرید لیا تھا۔شیخ وقاص اکرم

بعد میں یہی جہادی گروپس فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث ہو گئے۔شیخ وقاص اکرم

امریکی اخبارات میں آئی ایس آئی کے متعلق خبروں کی سچائی جاننے کی ضرورت ہے۔خورشید محمود قصوری

امریکہ کے افغانستان سے نکلنے کے بعد پاکستان کے مفادات کا خیال نہ رکھا گیا تو بہت مشکل ہو جائے گی۔خورشید محمود قصوری

القاعدہ کسی کی اجازت سے کسی ملک میں موجود نہیں ہوتی۔خورشید محمود قصوری

امریکہ میں پاکستانی سفیر نے بغیر تحقیق کے ویزے جاری کر کے پاکستان کے لئیے مشکلات پیدا کر دی ہیں۔خورشید محمود قصوری

نائن الیون کے بعد مشرف نے بغیر سوچے سمجھے فیصلے کئیے۔افراسیاب خٹک

ڈکٹیٹر اپنی مرضی کے فیصلے کرتے ہیں اور ایجنسیاں کچھ نہیں کرتیں۔افراسیاب خٹک

جب سیاسی قیادت ہی کرپٹ ہو گی تو وہ کیا ایجنسیوں کے کردار کی بات کرے گی۔شیخ وقاص اکرم

نائن الیون کے بعد بھارت اپنے اڈے امریکہ کو دینا چاہتا تھا۔خورشید محمود قصوری

بھارت امریکہ کے زریعے پاکستان اور طالبان کا خاتمہ کروانا چاہتا تھا۔خورشید محمود قصوری

پاکستان طالبان اور امریکہ کے مزاکرات کروانا چاہتا ہے۔خورشید محمود قصوری

امریکہ افغانستان سے جانے سے پہلے پاکستان سے اپنی ساری تجیحات منوانا چاہتا ہے۔خورشید محمود قصوری

ناردرن الائینس کے ساتھ بھارتی تعلقات ڈھکی چھپی بات نہیں ہے۔خورشید محمود قصوری

امریکہ کبھی بھی پاکستان کے مفادات کو نظر انداز نہیں کر پائے گا۔خورشید محمود قصوری

وکی لیکس کی خبریں اوبامہ پر دباو بڑھانے کے لئیے شائع کروائی گئی ہیں۔حمید گل

بھارت اور اسرائیل نہیں چاہتے کہ امریکہ افغانستان سے نکل جائے۔حمید گل

وکی لیکس نے اب تک تمام انکشافات صرف اسلامی ممالک کے بارے میں کئیے ہیں۔حمید گل

بھارت ہر ممکن کوشش کر رہا ہے کہ پاکستان اور آئی ایس آئی کو دہشت گرد قرار دے دیا جائے۔حمید گل

دنیا میں سی آئی اے سے بڑی کوئی دہشت گرد تنظیم نہیں ہے۔شیخ وقاص اکرم

سی آئی اے کی دہشت گردی کی ایک پوری تاریخٰ ہے۔شیخ وقاص اکرم

افغان جہاد کے دوران سی آئی اے کی تمام کاروائیاں آئی ایس آئی کے زریعے ہوتی تھیں۔خورشید محمود قصوری

افغان جہاد میں ایم آئی سکس کو تمام کاروائیوں سے علیحدہ رکھا گیا تھا۔خورشید محمود قصوری

ڈیوڈ کیمرون کے دورے کے دوران اب ایم آئی سکس کی کاروائیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خورشید محمود قصوری

پاکستان کے جہادی گروپوں کے بارے میں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کس کے لئیے کام کر رہے ہیں۔افراسیاب خٹک

پاکستان کو تمام فیصلے اپنے مفاد کو سامنے رکھ کر کرنے ہوں گے۔افراسیاب خٹک

دہشت گردوں سے بات چیت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔شیخ وقاص اکرم

جو پاکستانیوں کو مار رہا ہے اس سے کبھی بات نہیں ہونی چاہئیے۔شیخ وقاص اکرم

پاکستانی ایجنسیوں کو امریکی ایجنٹوں کو پاکستان سے جوتے مار کے باہر نکال دینا چاہئیے۔شیخ وقص اکرم


ڈیوڈ کیمرون کے دورے کے دوران اب ایم آئی سکس کی کاروائیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خورشید محمود قصوری
پاکستان کے جہادی گروپوں کے بارے میں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کس کے لئیے کام کر رہے ہیں۔افراسیاب خٹک
پاکستان کو تمام فیصلے اپنے مفاد کو سامنے رکھ کر کرنے ہوں گے۔افراسیاب خٹک
دہشت گردوں سے بات چیت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔شیخ وقاص اکرم
جو پاکستانیوں کو مار رہا ہے اس سے کبھی بات نہیں ہونی چاہئیے۔شیخ وقاص اکرم
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 26th April 2011 | Senator Afrasiab Khattak ANP, Sheikh Waqas Akram PML-Q and Khurshid Mahmood Kasuri Former Foreign Minister of Pakistan and Gen. (R) Hameed Gul Former DG ISI in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • پاکستانی ایجنسیوں کو امریکی ایجنٹوں کو پاکستان سے جوتے مار کے باہر نکال دینا چاہئیے۔شیخ وقص اکرم
    امریکی پیسوں سے مدرسوں میں جہاد کی تعلیم دی جاتی تھی۔ افراسیاب خٹک
    ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ افغان جنگ سے پاکستان کو کیا فایدہ یا نقصان ہوا۔خٹک
    بعض جہادی گروپس فرقہ وارانہ فسادات میں ملوث ہو گئے۔وقاص اکرم
    امریکہ کے افغانستان سے نکلنے کے بعد پاکستان کے مفادات کا خیال نہ رکھا گیا تو بہت مشکل ہو جائے گی۔خورشید قصوری
    www.friendskorner.com
    پاکستانی ایجنسیوں کو امریکی ایجنٹوں کو پاکستان سے جوتے مار کے باہر نکال دینا چاہئیے۔شیخ وقص اکرم امریکی پیسوں سے مدرسوں میں جہاد کی تعلیم دی جاتی تھی۔ افراسیاب خٹک ہم نے کبھی یہ نہیں سوچا کہ افغان جنگ سے پاکستان کو کیا فایدہ یا نقصان ہوا۔افراسیاب خٹک امریکہ نے افغان جہاد کے لئیے چند پاکستانی علما۶ ک...
  • ڈیوڈ کیمرون کے دورے کے دوران اب ایم آئی سکس کی کاروائیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خورشید محمود قصوری
    پاکستان کے جہادی گروپوں کے بارے میں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کس کے لئیے کام کر رہے ہیں۔افراسیاب خٹک
    پاکستان کو تمام فیصلے اپنے مفاد کو سامنے رکھ کر کرنے ہوں گے۔افراسیاب خٹک
    دہشت گردوں سے بات چیت کرنے کا کوئی فائدہ نہیں ہو گا۔شیخ وقاص اکرم
    جو پاکستانیوں کو مار رہا ہے اس سے کبھی بات نہیں ہونی چاہئیے۔شیخ وقاص اکرم
    www.zemtv.com
    ڈیوڈ کیمرون کے دورے کے دوران اب ایم آئی سکس کی کاروائیاں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔خورشید محمود قصوری پاکستان کے جہادی گروپوں کے بارے میں کوئی نہیں کہہ سکتا کہ وہ کس کے لئیے کام کر رہے ہیں۔افراسیاب خٹک پاکستان کو تمام فیصلے اپنے مفاد کو سامنے رکھ کر کرنے ہوں گے۔افراسیاب خٹک دہشت گردوں سے بات چیت کر...


  •  
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive