Nadeem Malik

Tuesday, April 26, 2011

NEW PROVINCES: نئے صوبے کی سیاست

NEW PROVINCES:  نئے صوبے کی سیاست

 
Watch Now Islamabad tonight 25th april 2011
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14364
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-25th-april-2011-a-227262/
 
http://www.zemtv.com/2011/04/25/islamabad-tonight-25th-april-2011/
 

پیپلز پارٹی کی حکومت میں ایک گروپ ایسا ہے جو صرف حکمرانی میں مست ہے۔شاہ محمود قریشی آئین کے آرٹیکل نمبر ون میں ترمیم کئیے بغیر نیا صوبہ نہیں بن سکتا۔خالد انور
نئے صوبے کے لئیے پارلیمنٹ،سینٹ اور متعلقہ صوبے کی اسمبلی سے منظوری لینا ضروری ہے۔خالد انور
سندھ والے ملتان کو سندھ کا حصہ سمجھتے ہیں۔سسی پلیجو
سرائیکی صوبے کا نعرہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئیے لگایا جا رہا ہے۔زعیم قادری
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 25th April 2011 | Shah Mahmood Qureshi Former Foreign Minister, Zaeem Hussain Qadri PML-N, Sassi Palejo Provincial Minister For Culture & Tourism Sindh and Khalid Anwar Former Law Minister in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem
 
 
 

میں نے سندھ میں اپنے جلسے میں پنجاب کی طرف سے محبت اور یکجہتی کا پیغام دیا ہے۔شاہ محمود قریشی

پیپلز پارٹی کی حکومت میں ایک گروپ ایسا ہے جو صرف حکمرانی میں مست ہے۔شاہ محمود قریشی

کچھ پاکستانی باہر سے کما کر ملک میں اور کچھ ملک سے کما کر باہر بھیج دیتے ہیں۔شاہ محمود قریشی

پنجاب کی سرائیکی بیلٹ میں احساس محرومی پایا جاتا ہے۔شاہ محمود قریشی

نئے صوبے بنانے میں کوئی حرج نہیں بہت سے ملکوں نے ایسا کیا ہے۔شاہ محمود قریشی

کسی نے کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کا مطالبہ نہیں کیا اس لئیے اس کی ضرورت نہیں ہے۔شاہ محمود قریشی

وکی لیکس کی آئی ایس آئی کو دہشت گرد قرار دینے کی رپورٹ پر یقین نہیں کرتا ہوں۔شاہ محمود قریشی

امریکہ آئی ایس آئی پر ایک ادارے کی حیثیت سے اعتماد کرتا ہے۔شاہ محمود قریشی

شہباز شریف نے کراچی کو علیحدہ صوبہ بنانے کی بات کبھی نہیں کی۔زعیم قادری

پرویز الہی ایک مطلق العنان حکمران تھے لیکن سرائیکی صوبہ نہ بنا سکے۔زعیم قادری

نیا صوبہ عوام کے لئیے بننا چاہئیے کسی جاگیر دار کو وزیراعلی بنانے کے لئیے نہیں۔زعیم قادری

اپنے لئیے علیحدہ صوبے کا مطالبہ سرائیکی لوگوں کا حق ہے۔سسی پلیجو

نیا صوبہ صرف پارلیمنٹ کی دو تہائی اکثریت کی منظوری سے بن سکتا ہے۔زعیم قادری

پیپلز پارٹی کو سرائیکی صبے کی بات کرتے وقت اس کی سرحدوں کا تعین بھی کرنا چاہئیے۔زعیم قادری

بہالپور والے اپنے لئیے الگ صوبہ چاہتے ہیں۔زعیم قادری

ملتان والے انہیں سرائیکی صوبے کا حصہ مانتے ہیں۔زعیم قادری

سرائیکی صوبے کا نعرہ صرف سیاسی فائدہ اٹھانے کے لئیے لگایا جا رہا ہے۔زعیم قادری

سرائیکی صوبے کا نعرہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کے لئیے لگایا جا رہا ہے۔زعیم قادری

جاگیرداروں نے سرائیکی صوبے کے لوگوں کو کبھی ان کے حقوق نہیں دئیے۔زعیم قادری

ہم نے سرائیکی بیلٹ کا بجٹ تیس فیصد سے بڑھاکر پینتیس فیصد کر دیا ہے۔زعیم قادری

آئین کے آرٹیکل نمبر ون میں ترمیم کئیے بغیر نیا صوبہ نہیں بن سکتا۔خالد انور

پارلیمنٹ کو نیا صوبہ بنانے کے لئیے دو تہائی اکثریت سے منظوری دینا ہو گی۔خالد انور

نئے صوبے کے لئیے پارلیمنٹ،سینٹ اور متعلقہ صوبے کی اسمبلی سے منظوری لینا ضروری ہے۔خالد انور

آئینی لحاظ سے نیا صوبہ بنانا بہت مشکل کام ہے۔خالد انور

سندھ والے ملتان کو سندھ کا حصہ سمجھتے ہیں۔سسی پلیجو


 
 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  




Go to group website
Remove me from the group mailing list

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive