Nadeem Malik

Friday, April 22, 2011

ISLAMABAD TONIGHT : BHUTTO CASE

ISLAMABAD TONIGHT : BHUTTO CASE

www.nadeemmalik.pk




http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14298

http://www.zemtv.com/2011/04/21/islamabad-tonight-21st-april-2011/

http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-April-21-2011-Nadeem-Malik-7010

http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-21st-april-2011-a-226767/




Watch Now Islamabad tonight 21st april 2011


بھٹو کو راستے سے ہٹانے کے لئیے قتل کا مقدمہ قائم کیا گیا تھا۔غلام مصطفی کھر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

میں بہت خوش ہوں کہ نظر ثانی کا کیس دائر کیا گیا تاریخ درست ہو جائے گی۔مصطفی کھر

تمام اہم سیاسی جماعتوں کی بھی یہ خواہش تھی کہ بھٹو کو راستے ہٹا دیا جائے۔مصطفی کھر

سیاسی جماعتیں سمجھتی تھیں کہ بھٹو کے ہوتے ہوئے وہ کبھی اقتدار حاصل نہیں کر سکتے۔مصطفی کھر

بعض جرنیلوں نے یہ بھی سوچا تھا کہ بھٹو کو ملک بدر کر دیا جائے۔مصطفی کھر

بھٹو اور جرنیلوں کے درمیان تصفیہ کا فیصلہ بھی ہو چکا تھا۔مصطفی کھر

بھٹو کی پھانسی کا فیصلہ ایک بد نما داغ ہے جسے لوگوں نے کبھی قبول نہیں کیا۔شاہد خاقان عباسی

سمجھ سے باہر ہے کہ پیپلز پارٹی کو تین سال بعد بھٹو کیس داخل کرنے کا خیال کیوں آیا۔شاہد خاقان عباسی

فاروق لغاری اسٹیبلشمنٹ کے آدمی تھے اس لئیے بھٹو کیس اس وقت عدالت نہ لے جا سکے۔ندیم افضل چن

دیکھنا یہ ہے کہ بھٹو کیس میں حکومت سپریم کورٹ سے کیا سوالات پوچھتی ہے۔عبدالطیف آفریدی

جسٹس صفدر شاہ نے مجھے بتایا تھا کہ رات کو فرشتے نسیم حسن شاہ پر پریشر ڈالنے آئیں گے۔لطیف آفریدی

جسٹس نسیم حسن شاہ پر رات کو جرنیل پریشر ڈالنے آتے تھے۔لطیف آفریدی

ضیا۶الحق نے بھٹو کو کہا تھا کہ اگر آپ الیکشن جیت کر حکومت میں آ گئے تو میں پہلا شخص ہوں گا جو آپ کو سیلوٹ کرے گا۔مصطفی کھر

بھٹو نے ضیا۶الحق کو کہا کہ آپ نے جو کچھ کیا ہے اس پر آئین کا آرٹیکل چھ لگتا ہے۔مصطفی کھر

بھٹو کی بات سن کر ضیا۶الحق کا چہرہ سیاہ پڑ گیا۔ مصطفی کھر

پیپلز پارٹی کے کچھ لوگوں نے بھٹو سے کہا آپ مظبوط رہیں جرنیل گھٹنوں کے بل آپ کے پاس آیں گے۔مصطفی کھر

میں نے پارٹی کے لوگوں کو کہا کہ آپ نے غلطی کر لی ہے یہ راستہ بھٹو کو موت کی طرف لے جائے گا۔مصطفی کھر

موجودہ ق لیگ مشرف والی ق لیگ نہیں ہے۔ندیم افضل چن

سیاسی جماعتوں میں بات چیت کا عمل جاری رہنا چاہئیے۔ندیم افضل چن

مسلم لیگ ق نہ کبھی جماعت تھی نہ ہے اور نہ کبھی ہو سکتی ہے۔ شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ق مشرف کے اقتدار کو طول دینے کے لئیے بنائی گئی تھی۔شاہد خاقان عباسی

پیپلز پارٹی خوف کی بنیاد پر مسلم لیگ ق کو ساتھ ملانا چاہ رہی ہے۔شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ق کو ساتھ ملانے سے پیپلز پارٹی کو بدنامی کے سوا کچھ حاصل نہیں ہو گا۔شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کو پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے اتحاد سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ق نے پورے ملک میں سیٹیں جیتی ہیں۔ندیم افضل چن

مسلم لیگ ن صرف صوبہ پنجاب کی جماعت بن کر رہ گئی ہے۔ندیم افضل چن

سیاست میں ہٹ دھرمی نہیں چلتی دوسری جماعتوں سے بات چیت کرنا پڑتی ہے۔ندیم افضل چن

پیپلز پارٹی ایک نظریاتی جماعت تھی لیکن صرف بھٹو کی زندگی تک۔مصطفی کھر

میں زرداری کا حمایتی نہیں لیکن ان کے پاس اتحاد کرنے کے سوا کوئی راستہ نہیں ہے۔مصطفی کھر

بھٹو کی پھانی کی سزا غلط اور بنیادی حقوق کی خلاف ورزی تھی۔لطیف آفریدی

ٹرتھ کمیشن قائم کرنے کی ضرورت ہے تا کہ بہت سے واقعات کی حقیقت سامنے آ سکے۔ندیم افضل چن

بعض جج بھٹو سے زاتی دشمنی رکھتے تھے اور ان کے خلاف سازشیں کرتے تھے۔مصطفی کھر

یہ تاثر غلط ہے کہ فوج بھٹو کو مروانا چاہتی تھی۔مصطفی کھر

بھٹو کی موت پر فوج بہت افسردہ تھی اور بہت سے فوجیوں کے گھروں میں کئی روز چولہا نہیں جلا تھا۔مصطفی کھر

بھٹو کو مارنے کے لئیے عالمی سطح پر سازش تیار کی گئی تھی۔مصطفی کھر

 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive