Nadeem Malik

Thursday, April 14, 2011

ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK: BHUTTO CASE

ISLAMABAD TONIGHT WITH NADEEM MALIK: BHUTTO CASE

 Watch Now Islamabad tonight – 13th april 2011
 
قانون میں کیس کو دوبارہ سننے کی گنجائش موجود نہیں ہے۔جسٹس شائق عثمانی
پیپلز پارٹی کو پارلیمنٹ سے دوبارہ ٹرائل کا قانون پاس کروانا چاہئیے تھا۔جسٹس عثمانی
سپریم کورٹ قانون سازی کرنے کا کہہ سکتی ہے۔جسٹس عثمانی
بھٹو کیس میں تمام قانونی تقاضے پورے نہیں کئیے گئے تھے۔ سسی پلیجو
بھٹو کیس دوبارہ سننا قانونی نقطہ ہے جزبات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔جسٹس شائق عثمانی
چیف جسٹس کا رویہ بھٹو نظر ثانی کیس پر خاصہ مثبت تھا۔سسی پلیجو
www.awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 13th April 2011 | Sassi Palejo Provincial Minister For Culture & Tourism Sindh, Senator Iqbal Zafar Jhagra PML-N and Justice (R) Shaiq Usmani in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
 
 
 
 
 
 
 
 
 

میں آج سپریم کورٹ میں تھی چیف جسٹس کا رویہ بھٹو نظر ثانی کیس پر خاصہ مثبت تھا۔سسی پلیجو کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

تاریخی لمحہ ہے امید ہے بھٹو کے خلاف سپریم کورٹ کا فیصلہ تبدیل کر دیا جائے گا۔سسی پلیجو

مجھے خوشی ہوئی کہ چیف جسٹس نے بھٹو کی کتاب سے اکتساب پڑھا۔سسی پلیجو

بھٹو کا کیس سیدھا ہائی کورٹ میں گیا جہاں مولوی مشتاق جیسا ڈگڈگی پر ناچنے والا جج بیٹھاتھا۔سسی پلیجو

جسٹس مولوی مشتاق روزانہ ضیا۶الحق کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے لئیے جاتا تھا۔سسی پلیجو

بھٹو کے خلاف کیس کا صرف ایک ہی مقصد تھا کہ اس شخص کو مارنا ہے۔سسی پلیجو

بھٹو بہت بڑے لیڈر تھے ان کی موت پر ہر دور میں تحفظات کا اظہار کیا گیا۔اقبال ظفر جھگڑا

سپریم کورٹ نے بھٹو کی نظر ثانی کی درخواست لے کر بہت اچھا کام کیا ہے۔اقبال ظفر جھگڑا

پیپلز پارٹی نے جس وقت بھٹو کا کیس اٹھایا ہے اس پر بہت سے سوال بھی اٹھ رہے ہیں۔ظفر اقبال جھگڑا

ایک سوچ یہ بھی ہے کہ کیا یہ کیس عدلیہ کو دباؤ میں لانے کے لئیے تو نہیں کیا گیا۔ظفر اقبال جھگڑا

اس وقت ترجیحی بنیادوں پر بے نظیر کیس پر کام ہونا چاہئیے تھا۔ظفر اقبال جھگڑا

پیپلز پارٹی بے نظیر کیس کو چھوڑ کر گڑھے مردے اکھاڑنے کی کوشش کر رہی ہے۔ظفر اقبال جھگڑا

بے نظیر کیس پر بھی خاصی پیش رفت ہوئی ہے اور اس پر بھی انصاف ہو گا۔سسی پلیجو

بھٹو کیس کو دوبارہ کھولنا گڑھے مردے اکھاڑنا نہیں ہے۔سسی پلیجو

چیف جسٹس نے کہا کہ بھٹو کا کیس بہت سنجیدہ مسئلہ ہے اس پر لارجر بینچ تشکیل دیا جا رہا ہے۔سسی پلیجو

اگر کریمنل لا۶ کے تحت بھٹو کیس کا ری ٹرائل ہو سکتا ہے تو سپریم کورٹ اسے منظور کر سکتی ہے۔جسٹس شائق عثمانی

میرے خیال میں قانون میں کسی کیس کو دوبارہ سننے کی گنجائش موجود نہیں ہے۔جسٹس شائق عثمانی

سپریم کورٹ کسی کیس کو دوبارہ سننے کے لئیے قانون سازی کرنے کا کہہ سکتی ہے۔جسٹس شائق عثمانی

بھٹو کیس میں تمام قانونی تقاضے پورے نہیں کئیے گئے تھے۔ سسی پلیجو

بھٹو تئیس گھنٹے جیل میں رہتے تھے انہیں علم ہی نہیں تھا کہ ان کے کیس میں کیا کاروائی ہو رہی ہے۔سسی پلیجو

اگر ری ٹرائل کا قانون بنتا ہے تو وہ سب کے لئیے ہو گا صرف بھٹو صاحب کے لئیے نہیں۔جسٹس شائق عثمانی

ہم بھٹو کیس پر ری وزٹ نہیں بلکہ انصآف چاہتے ہیں۔سسی پلیجو

بھٹو کیس دوبارہ سننا قانونی نقطہ ہے اس کا جزبات کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔جسٹس شائق عثمانی

پیپلز پارٹی کو سپریم کورٹ جانے کی بجائے  پارلیمنٹ سے دوبارہ ٹرائل کا قانون پاس کروانا چاہئیے تھا۔جسٹس شائق عثمانی

اگر سپریم کورٹ نے کہا کہ دوبارہ ٹرائل نہیں ہو سکتا تو بہت بڑا سیاسی مسئلہ پیدا ہو جائے گا۔جسٹس شائق عثمانی

ہم نے سپریم کورٹ کو اپنے نام پر لگا دھبہ دھونے کا موقع دیا ہے۔سسی پلیجو

بھٹو کیس پر سپریم کورٹ جو بھی فیصلہ کرے پیپلز پارٹی سمیت سب کو قبول کرنا چاہئیے۔اقبال ظفر جھگڑا

 
 


 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  




Go to group website
Remove me from the group mailing list

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive