http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14233
http://www.zemtv.com/2011/04/18/islamabad-tonight-18th-april-2011/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-18th-april-2011-a-226395/
حکومت کی بھٹو کیس کی نظر ثان
ی کی درخواست میں بہت کنفیوژن پائی جاتی ہے۔جسٹس طارق محمود کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
حکومت بتائے کہ بتیس سال کے بعد بھٹو کیس میں نظر ثانی کی درخواست کیوں دی ہے۔طارق عظیم
حکومت نے اپنی تین سالہ ناکامیاں چھپانے کے لئیے بھٹو کیس میں نظر ثانی کی درخواست دی ہے۔طارق عظیم
ماضی میں ایسے حالات نہیں تھے کہ بھٹو کیس میں نظر ثانی کی درخواست دیتے۔فیصل رضا عابدی
ماضی میں جج جیل سے قیدی کی پرچی پر کیس سن لیا کتے تھے۔فیصل رضا عابدی
اگر عدالت بھٹو کیس سن کر انہیں بے گناہ قرار دے دے تو کسی کو کوئی مسئلہ نہیں ہونا چاہئیے۔فیصل رضا عابدی
بھٹو نے بیگم نصرت بھٹو سمیت کئی لوگوں کو ایف آئی آر واپس لینے کے لئیے میرے پاس بھیجا۔احمد رضاقصوری
بھٹو ہر وقت انٹیلی جنس کے زریعے میری نگرانی کرواتے رہتے تھے۔احمد رضا قصوری
چیف جسٹس نے بھٹو کو ایک عالمی لیڈر جبکہ ضیا۶الحق کو انتہائی چالاک آدمی کہا ہے۔فیصل رضا عابدی
حکومت بھٹو نظر ثانی کیس کے لئیے قانون سازی کر لیتی تو بہتر ہوتا۔جسٹس طارق محمود
سارے وزرا۶اور گورنر بھٹو کیس سننے کے لئیے عدالت میں بیٹھے ہیں اور کام چوپٹ پڑا ہے۔جسٹس طارق محمود
میں اپنے اس بیان پر کہ مجھے پتہ ہے کہ عدالت کیا فیصلہ کرے گی اب بھی قائم ہوں۔فیصل رضا عابدی
چیف جسٹس کو یہ حق حاصل نہیں ہے کہ وہ حکومت کو بتایں کہ کون وکیل ہونا چاہئیے۔فیصل رضا عابدی
سپریم کورٹ ماضی کے چند چنے ہوئے کیس سن رہی ہے باقی ویسے ہی پڑے ہوئے ہیں۔فیصل رضا عابدی
مجھے پارٹی قیادت نے پانامہ سے کیوں بلوایا ہے نہیں بتا سکتا۔ فیصل رضا عابدی
مسل لیگ ق حکومت میں شامل ہونے نہیں جا رہی۔طارق عظیم
حکومت ایک ڈوبتی کشتی ہے اس کا کون ساتھ دے گا۔طارق عظیم
حکومت کی بھٹو کیس میں نظر ثانی کی درخواست ڈرامے بازی کے سوا کچھ نہیں ہے۔طارق عظیم
بھٹو نظر ثانی کیس حکومت کا ڈراپ سین ثابت ہو گا۔ طارق عظیم
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Go to group website
Remove me from the group mailing list