Nadeem Malik

Friday, April 15, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: BHUTTO CASE

ISLAMABAD TONIGHT: BHUTTO CASE

http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=14175
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-14th-april-2011-a-225951/
 
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-April-14-2011-Nadeem-Malik-6942
 
میرے خیال میں بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ غلط تھا۔شیخ وقاص اکرم کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

بھٹو سے اختلاف رکھنے والے بھی اسے پھانسی دینے کے خلاف تھے۔شیخ وقاص اکرم

بھٹو کو پھانسی دینے کے مسئلے پر پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی جماعت سیاست نہیں کرے گی۔شیخ وقاص اکرم

پیپلز پارٹی کا بھٹو کی سزا پر نظر ثانی کا کیس خاصہ کمزور ہے۔شیخ وقاص اکرم

آرٹیکل ایک سو چھیاسی کے تحت صدر کسی کیس کورائے لینے کے لئیے عدالت بھیج سکتا ہے۔جسٹس سعیدالزمان صدیقی

بھٹو کیس پر نظر ثانی ہوچکی ہے اب عدالت کو دیکھنا ہے کہ اور کیا ہو سکتا ہے۔جسٹس سعیدالزمان صدیقی

بھٹو نظر ثانی کیس سے صرف قانونی نہیں بلکہ اور پہلو بھی حل ہو جایں گے۔نزر محمد گوندل

بھٹو نظر ثانی کیس سپریم کورٹ کے لئیے اپنی تاریخ درست کرنے کا ایک موقع ہے۔نزر محمد گوندل

بھٹو نظر ثانی کیس تاریخ کی درستگی کے لئیے نہیں بلکہ مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئیے ہے۔شیخ وقاص اکرم

اگر عدالت کا فیصلہ نظر ثانی کے خلاف آیا تو پیپلز پارٹی خود کو مظلوم بنا کر پیش کرے گی۔شیخ وقاص اکرم

سپریم کورٹ دیکھے گی کہ بھٹو کیس میں درخواست نظر ثانی کی ہے یا کچھ اورہے۔جسٹس سعیدالزمان صدیقی

بھٹو کیس میں نظرثانی کی درخواست دائر کی گئی تھی جو مسترد کر دی گئی تھی۔جسٹس سعیدالزمان صدیقی

عدالت کو دیکھنا ہے کہ تین ججوں کی مخالفت کے باوجود موت کی سزا ہو سکتی ہے یا نہیں۔نزر محمد گوندل

بھٹو کا کیس نظر ثانی نہیں بلکہ آْرٹیکل ایک سو چھیاسی کے تحت داخل کیا گیا ہے۔نزر محمد گوندل

بھٹو کیس پر حقائق جاننے کے لئیے ضرور اقدامات ہونے چاہییں۔سعد رفیق

بھٹو کی سزا کے ساتھ ملک کو توڑنے کی سازش کے حقائق بھی منظر عام پر آنے چاہییں۔سعد رفیق

بھٹو کا ملک کو توڑنے کی سازش میں نام آتا ہے۔سعد رفیق

بھٹو اپنے دور میں مخالفت کرنے والوں کو مروا دیا کرتے تھے۔سعد رفیق

بھٹو نے اپنے دور میں خواجہ رفیق اور ڈاکٹر نزیر کے علاوہ بہت سے لوگوں کو قتل کروایا۔سعد رفیق

بھٹو ملک توڑنے کی سازش میں ملوث تھے تو نواز شریف اپنے دور میں حمودالرحمن کمشن رپورٹ شائع کر دیتے۔نزر محمد گوندل

بھٹو نظر ثانی کیس تاریخ کی درستگی کے لئیے نہیں بلکہ مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئیے ہے۔شیخ وقاص اکرم
عدالت کو دیکھنا ہے کہ تین ججوں کی مخالفت کے باوجود موت کی سزا ہو سکتی ہے یا نہیں۔نزر محمد گوندل
بھٹو کی سزا کے ساتھ ملک کو توڑنے کی سازش کے حقائق بھی منظر عام پر آنے چاہییں۔سعد رفیق
بھٹو پر اپنے دور میں خواجہ رفیق اور ڈاکٹر نزیر کے علاوہ بہت سے لوگوں کو قتل کے الزامات تھےا۔سعد رفیق
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 14th April 2011 | Sheikh Waqas Akram PML-Q, Justice (R) Saeed-uz-Zaman Siddiqui Former Chief Justice of Pakistan, Nazar Muhammad Gondal PPPP and Khawaja Saad Rafique PML-N in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
 
  • بھٹو ملک توڑنے کی سازش میں ملوث تھے تو نواز شریف اپنے دور میں حمودالرحمن کمشن رپورٹ شائع کر دیتے۔نزر محمد گوندل
    میرے خیال میں بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ غلط تھا۔شیخ وقاص اکرم
    بھٹو کی سزا کے ساتھ ملک کو توڑنے کی سازش کے حقائق بھی منظر عام پر آنے چاہییں۔سعد رفیق
    بھٹو کیس پر نظر ثانی ہوچکی ہے اب عدالت کو دیکھنا ہے کہ اور کیا ہو سکتا ہے۔جسٹس سعیدالزمان صدیقی
    pakistanherald.com
    Islamabad Tonight Nadeem Malik April 14 2011. Watch online latest Program on Zulfiqar Ali Bhutto case (Part 2)۔ Justice Saeed Uz Zama Siddiqui, Shaikh Waqas Akram, Nazar Muhammad Gondal and Khawaja Saad Rafique in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
     
  • بھٹو نظر ثانی کیس تاریخ کی درستگی کے لئیے نہیں بلکہ مسائل سے توجہ ہٹانے کے لئیے ہے۔شیخ وقاص اکرم
    عدالت کو دیکھنا ہے کہ تین ججوں کی مخالفت کے باوجود موت کی سزا ہو سکتی ہے یا نہیں۔نزر محمد گوندل
    بھٹو کی سزا کے ساتھ ملک کو توڑنے کی سازش کے حقائق بھی منظر عام پر آنے چاہییں۔سعد رفیق
    بھٹو پر اپنے دور میں خواجہ رفیق اور ڈاکٹر نزیر کے علاوہ بہت سے لوگوں کو قتل کے الزامات تھےا۔سعد رفیق
  • بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ غلط تھا۔شیخ وقاص اکرم بھٹو کو پھانسی دینے کے مسئلے پر پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی جماعت سیاست نہیں کرے گی۔شیخ وقاص اکرم
    بھٹو کیس پر نظر ثانی ہوچکی ہے اب عدالت کو دیکھنا ہے کہ اور کیا ہو سکتا ہے۔جسٹس سعیدالزمان صدیقی
    بھٹو نظر ثانی کیس سے صرف قانونی نہیں بلکہ اور پہلو بھی حل ہو جایں گے۔نزر محمد گوندل
    بھٹو نظر ثانی کیس سپریم کورٹ کے لئیے اپنی تاریخ درست کرنے کا ایک موقع ہے۔نزر محمد گوندل
    www.youtube.com
    بھٹو کو پھانسی دینے کا فیصلہ غلط تھا۔شیخ وقاص اکرم بھٹو کو پھانسی دینے کے مسئلے پر پیپلز پارٹی کے علاوہ کوئی جماعت سیاست نہیں کرے گی۔شیخ وقاص اکرم بھٹو کیس پر نظر ثانی ہوچکی ہے اب عدالت کو دیکھنا ہے کہ اور کیا ہو سکتا ہے۔جسٹس سعیدالزمان صدیقی بھٹو نظر ثانی کیس سے صرف قانونی نہیں بلکہ اور پہلو بھی ...
     
  • Justice Saeed Uz Zama Siddiqui, Shaikh Waqas Akram, Nazar Muhammad Gondal and Khawaja Saad Rafique in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
    www.friendskorner.com
    Justice Saeed Uz Zama Siddiqui, Shaikh Waqas Akram, Nazar Muhammad Gondal and Khawaja Saad Rafique in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
     
  •  
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive