Nadeem Malik

Wednesday, March 09, 2011

TERRORISM دہشت گردی

TERRORISM  دہشت گردی
 
Part-1 Part-2 Part-3 Part-4
 
 
Watch Now Islamabad tonight 9th march 2011
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13577
 
http://www.zemtv.com/2011/03/09/islamabad-tonight-9th-march-2011/
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-9th-march-2011-a-221228/
 
http://www.pakpanorama.com/?cat=20
 
 
 
 
Part-1 Part-2 Part-3 Part-4
 
 

 
 
 

ہم نے دہشت گردی ختم کرنے کے لیے بنیادی مسائل کو حل نہیں کیا۔میاں افتخار حسین کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ضیا۶الحق کے دور میں ہم نے لوگوں کو اسلام کے نام پر جہاد کی ٹریننگ دی۔میاں افتخار حسین

دہشت گردی کے خلاف لڑی جانے والی جنگ درست ہے۔ میاں افتخار حسین

پاکستان،امریکہ اور افغانستان کے درمیان دہشت گردی کی جنگ میں عدم اعتماد پایا جاتا ہے۔میاں افتخار حسین

صومالیہ اور افغانستان کو تباہ کرنے والے ہمارے ملک میں دہشت گردی کروا رہے ہیں۔لشکری رئیسانی

افغان مہاجرین کو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانا چاہیے۔لشکری رئیسانی

دو ہزار آٹھ کے الیکشن مشرف کی پالیسیوں کے خلاف فیصلہ تھے۔طلحہ محمود

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں امریکہ کی ہے۔طلحہ محمود

ہمارے تیس ہزار لوگ دہشت گردی کی جنگ کی نظر ہو چکے ہیں۔طلحہ محمود

امریکی سینٹر اپنے پندرہ سو فوجیوں کی موت پر غصے میں آ گیا۔طلحہ محمود

ہم دہشت گردی کے خلاف جنگ میں اپنے مفاد کی پالیسی نہیں بنا سکے۔طلحہ محمود

دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں بھی تو بھی ہمیں اسے لڑنا ہے۔میاں افتخار حسین

پاکستان تیسری عالمی گوریلہ جنگ لڑ رہا ہے عام جنگ نہیں۔میاں افتخار حسین

پاکستان کو دہشت گردی کی جنگ میں امریکہ اور افغانستان کے ساتھ معلومات کا تبادلہ کرنا چاہیے۔میاں افتخار حسین

ہم اپنے حکمرانوں کی بد دیانتی کی وجہ سے دہشت گردی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔لشکری رئیسانی

ہم امریکہ کی ڈیڑھ بلین ڈالر امداد کے لیے دہشت گردی کی جنگ میں پھنس چکے ہیں۔لشکری رئیسانی

ہمیں بندوق والے دہشت گردوں کے علاوہ کرپشن کے خلاف بھی جنگ لڑنی ہے۔لشکری رئیسانی

دہشت گردی کے خلاف جنگ نے ہماری یکجہتی پر کاری ضرب لگائی ہے۔طلحہ محمود

ایک خود کش حملہ آور کی لاش کے کپڑوں سے تسبیح اور ٹوپی کی بجائے ڈالر نکلے تھے۔طلحہ محمود

کوئی بتائے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ اور پیسے کہاں سے آتے ہیں۔طلحہ محمود

دہشت گردی کی جنگ اندھی جنگ ہے اور امریکہ یہاں سے بھاگنے والا ہے۔طلحہ  محمود

ہم نے سوویت یونین کو توڑ کر امریکہ کو اکیلی سپر پاور بنا دیا۔میاں افتخار حسین

اغوا شدہ پاکستانیوں کی رہائی حکومت پاکستان کی زمہ داری ہے۔لشکری رئیسانی

حکومت کو سفارتی اور انٹیلیجنس زرائع استعمال کر کے پاکستانیوں کو رہا کروانا چاہیے۔لشکری رئیسانی

میں اگلے ہفتے ہی کمیٹی کا اجلاس بلا کر پاکستانیوں کی رہائی کا بندوبست کروں گا۔طلحہ محمود

صومالیہ میں چار پاکستانیوں کا اغوا۶ قومی وقار کا مسئلہ ہے۔میاں افتخار حسین

پاکستان کو اپنے شہریوں کے اغوا کا مسئلہ بین الاقوامی طور پر اٹھانا چاہیے۔میاں افتخار حسین

میں وعدہ کرتا ہوں کہ میں اغوا شدگان کی رہائی کے لیے بھر پور مدد کروں گا۔لشکری رئیسانی


 
 
 
Senator Lashkari Raisani PPP, Senator Talha Mahmood JUI and Mian Iftikhar Hussain ANP and family members of the Pakistanis taken hostage by Somalian Pirates in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight – 9th March 2011 | Senator Lashkari Raisani PPP, Senator Talha Mahmood JUI and Mian Iftikhar Hussain ANP and family members of the Pakistanis taken hostage by Somalian Pirates in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.

  • صومالیہ اور افغانستان کو تباہ کرنے والے ہمارے ملک میں دہشت گردی کروا رہے ہیں۔لشکری افغان مہاجرین کو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانا چاہیے۔لشکری رئیسانی
    دو ہزار آٹھ کے الیکشن مشرف کی پالیسیوں کے خلاف فیصلہ تھے۔طلحہ
    دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں امریکہ کی ہے۔طلحہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں بھی تو بھی ہمیں اسے لڑنا ہے۔میاں افتخار
    پ...اکستان تیسری عالمی گوریلہ جنگ لڑ رہا ہے عام جنگ نہیں۔میاں افتخار
    See More
    www.youtube.com
    صومالیہ اور افغانستان کو تباہ کرنے والے ہمارے ملک میں دہشت گردی کروا رہے ہیں۔لشکری رئیسانی افغان مہاجرین کو فوری طور پر اپنے ملک واپس جانا چاہیے۔لشکری رئیسانی دو ہزار آٹھ کے الیکشن مشرف کی پالیسیوں کے خلاف فیصلہ تھے۔طلحہ محمود دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں امریکہ کی ہے۔طلحہ محمود دہشت گردی کے...
  • ایک خود کش حملہ آور کے کپڑوں سے تسبیح اور ٹوپی کی بجائے ڈالر نکلے تھے۔طلحہ محمود
    کوئی بتائے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ اور پیسے کہاں سے آتے ہیں۔طلحہ محمود
    دہشت گردی کی جنگ اندھی جنگ ہے اور امریکہ یہاں سے بھاگنے والا ہے۔طلحہ محمود
    ہم نے سوویت یونین کو توڑ کر امریکہ کو اکیلی سپر پاور بنا دیا۔میاں افتخار حسین
    www.youtube.com
    ایک خود کش حملہ آور کے کپڑوں سے تسبیح اور ٹوپی کی بجائے ڈالر نکلے تھے۔طلحہ محمود کوئی بتائے کہ دہشت گردوں کے پاس جدید اسلحہ اور پیسے کہاں سے آتے ہیں۔طلحہ محمود دہشت گردی کی جنگ اندھی جنگ ہے اور امریکہ یہاں سے بھاگنے والا ہے۔طلحہ محمود ہم نے سوویت یونین کو توڑ کر امریکہ کو اکیلی سپر پاور بنا دیا۔...
  • اغوا شدہ پاکستانیوں کی رہائی حکومت پاکستان کی زمہ داری ہے۔لشکری رئیسانی
    حکومت کو سفارتی اور انٹیلیجنس زرائع استعمال کر کے پاکستانیوں کو رہا کروانا چاہیے۔لشکری رئیسانی
    میں اگلے ہفتے ہی کمیٹی کا اجلاس بلا کر پاکستانیوں کی رہائی کا بندوبست کروں گا۔طلحہ محمود
    صومالیہ میں چار پاکستانیوں کا اغوا۶ قومی وقار کا مسئلہ ہے۔میاں افتخار حسین
    پاکستان ک...و اپنے شہریوں کے اغوا کا مسئلہ بین الاقوامی طور پر اٹھانا چاہیے۔میاں افتخار حسین
    See More
    www.youtube.com
    اغوا شدہ پاکستانیوں کی رہائی حکومت پاکستان کی زمہ داری ہے۔لشکری رئیسانی حکومت کو سفارتی اور انٹیلیجنس زرائع استعمال کر کے پاکستانیوں کو رہا کروانا چاہیے۔لشکری رئیسانی میں اگلے ہفتے ہی کمیٹی کا اجلاس بلا کر پاکستانیوں کی رہائی کا بندوبست کروں گا۔طلحہ محمود صومالیہ میں چار پاکستانیوں کا اغوا۶...
  • ISLAMABAD TONIGHT
  • Somalian Pirates Holding 4 Pakistanis Demand Ransom:
    Syed Askari Hasan, elder brother of Capt Syed Wasi Hassan, who was the captain of the seized Egyptian ship named MV Suez said that the ship was abducted by pirates nine months ago on August 2, 2010. According to Askari, the government only did lip service since then.
  •  
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive