Nadeem Malik

Tuesday, March 08, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: CHANGE

ISLAMABAD TONIGHT: CHANGE
 
Watch Now Islamabad tonight 8th March 2011
 
 
 
 
http://awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13559
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-8th-march-2011-a-221071/
 

 
 
 

لگتا ہے کہ سیاست دانوں نے اپنی ناکامی تسلیم کر لی ہے۔عباس اطہر کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

الطاف حسین کس قسم کا انقلاب چاہتے ہیں میری سمجھ سے باہر ہے۔عباس اطہر

شہباز شریف نے فوج کو دعوت دے کر مجھے حیران کر دیا ہے۔عباس اطہر

شہباز شریف نے واضع نہیں کیا کہ وہ فوج سے کس قسم کی مدد چاہتے ہیں۔عباس اطہر

شہباز شریف ملکی مسائل کے حل کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز کو ساتھ لے کر چلنا چاہتے ہیں۔اقبال ظفر جھگڑا

ملک کے حلات نہایت برے ہیں سب کو مل کر حل ڈھونڈھنا ہو گا۔اقبال ظفر جھگڑا

شہباز شریف کی فوج کو دعوت نے سب کو حیران کر دیا ہے۔عاصمہ عالمگیر

فوج اور جیوڈیشری کو دعوت دینا غیر آئینی ہے۔عاصمہ عالمگیر

شاہ محمود قریشی اکیلے آدمی ہیں ان کے ساتھ کوئی نہیں ہے۔عباس اطہر

ایم کیو ایم علیحدہ ہو گئی تو پیپلز پارٹی مسلم لیگ ق کو ساتھ ملا لے گی۔عباس اطہر

شہباز شریف کی تجویز کی مجھے بالکل سمجھ نہیں آئی۔عباس اطہر

پارلینٹ کی چودہ نقاتی قرار داد میں بھی تمام اسٹیک ہولڈرز سے مشورہ کرنے کو کہا گیا ہے۔اقبال ظفر جھگڑا

شہباز شریف جیسے بیانات سے ملک میں عدم استحکام پیدا ہوتا ہے۔عاصمہ عالمگیر

فوج کو اسٹیک ہولڈرز میں شامل نہیں کیا جا سکتا۔عاصمہ عالمگیر

مڈ ٹرم الیکشن ہوئے تو بھی کوئی پارٹی واضع اکثریت حاصل نہیں کر پائے گی۔عباس اطہر

کیا پیپلز پارٹی کی حکومت تبدیل ہونے سے پاکستان کے مسائل حل ہو جایں گے۔عباس اطہر

مجھے کوئی بتائے کہ ملکی مسائل کے حل کے لیے آرمی چیف کیا مشورہ دے گا۔عباس اطہر

دہشت گردی کے خلاف جنگ فوج لڑ رہی ہے اس سے مشورہ ضروری ہے۔اقبال ظفر کھگڑا

دنیا کا کوئی ملک آج پاکستان جیسے مسائل کا شکار نہیں ہے۔عاصمہ عالمگیر

سیاسد دانوں کے بس میں جو ہے وہ کر رہے ہیں۔عباس اطہر

شہباز شریف نے فوج کو دعوت دے کر اپنی ناکامی بھی مان لی ہے۔عباس اطہر

جمہوریت کو چلنے دیں یہ تمام مسائل حل کر لے گی۔عاصمہ عالمگیر

پیپلز پارٹی کی حکومت خوش قسمت ترین ہے جس کا سب نے ساتھ دیا۔اقبال ظفر جھگڑا

پیپلز پارٹی کی حکومت بد قسمت ترین ہے جو پھر بھی ناکام رہی۔اقبال ظفر جھگڑا

آرمی چیف روز صدر اور وزیراعظم کو ملتے ہیں اپنا مشورہ دیتے ہوں گے۔عباس اطہر

 

 
 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive