Nadeem Malik

Wednesday, February 16, 2011

RAYMOND DAVIS CASE

RAYMOND DAVIS CASE
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13180
 
http://pakistanherald.com/Program/Islamabad-Tonight-February-15-2011-Nadeem-Malik-6375
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-15th-fabruary-2011-a-218239/
 
 
 
Watch Now Islamabad Tonight – 15th February 2011

 
 
 

صدر زرداری نے صاف کہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ عدالت حل کرے گی۔تسنیم قریشی

ریمنڈ ڈیوس جیسے نازک مسئلے پر فوزیہ وہاب زاتی حیثیت میں بیان نہیں دے سکتیں۔ظفر اقبال جھگڑا

ایم کیو ایم کا نقطہ نظر ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا معاملہ عدالت پر چھوڑ دیں۔وسیم اختر

ججوں کو سب پتہ ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کیس میں کہاں کہاں سے پریشر ہے۔وسیم اختر

 میں لاہور کے لوگوں کی تعریف کرتا ہوں کہ انہوں نے ریمنڈ ڈیوس کو موقع پر مار نہیں دیا۔وسیم اختر

اگر ریمنڈ ڈیوس کے پاس سفارتی استثنا ہوتا تو آدھے گھنٹے میں ثابت ہو جاتا۔ظفر اقبال جھگڑا

ریمنڈ ڈیوس کیس میں انصاف ہونا چاہیے۔ظفر اقبال جھگڑا

میاں نواز شریف ریمنڈ ڈیوس کیس میں کسی دباؤ میں نہیں آیں گے۔ظفر اقبال جھگڑا

لاہور کے جلسے میں ہزاروں لوگوں نے امریکی دباؤ مسترد کر دیا ہے۔سراج الحق

فوزیہ وہاب نے ریمنڈ ڈیوس کیس میں لوگوں کا ردعمل دیکھنے کے لیے بیان دیا ہے۔سراج الحق

حکومت نے ریمنڈ ڈیوس کیس میں بے غلط راستہ اختیار کیا ہے۔سراج الحق

حکومت نے گول میز کانفرنس ریمنڈ ڈیوس کو بچانے کے لیے بلائی ہے۔ سراج الحق

ریمنڈ ڈیوس کیس میں عدالت کا فیصلہ آنے کے بعد سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کریں گے۔وسیم اختر

ڈکٹیٹر کا دور لوگوں کو بے حس کر دیتا ہے۔تسنیم قریشی

عوام ایک ڈکٹیٹر کی حکومت کے بعد سیاست دانوں سے بہت مایوس ہوئے ہیں۔ظفر اقبال جھگڑا

پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات میں امریکہ اور بلیک واٹر ملوث ہیں۔سراج الحق

حکومت میں شامل جماعتیں حکومتی ایجنڈے میں شامل ہیں۔سراج الحق

جب تک امریکی مداخلت ہے پاکستان ترقی نہیں کر سکتا۔سراج الحق

ہر پارٹی میں امریکی ایجنٹس موجود ہیں۔سراج الحق

ایم کیو ایم ہر حکومت کا حصہ ہوتی ہے یہ کون سے انقلاب کی بات کرتی ہے۔سراج الحق

آج ہم جو کاٹ رہے ہیں یہ جماعت اسلامی کا بویا ہوا ہے۔وسیم اختر

افغان جنگ لڑنے کے لیے جماعت اسلامی امریکہ سے پیسے لیتی رہی ہے۔وسیم اختر

لوگوں کو اعتماد واپس حاصل کرنے کے لیے سیاست دانوں کو قومی مفاد میں فیصلے کرنے ہوں گے۔اقبال ظفر جھگڑا

یہ تاثر غلط ہے کہ جم کیری کے دورے کے بعد ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑ دیا جائے گا۔تسنیم قریشی

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم پرویز مشرف کی پالیسیوں پر عمل پیرا ہیں۔سراج الحق

پاکستان کو فوری طور پر امریکہ کی دہشت گردی کی جنگ سے باہر نکل آنا چاہیے۔سراج الحق

فہیم شہید کی بیوہ نے انصاف سے مایوس ہو کر اپنی جان دی ہے۔سراج الحق

جب تک جاگیر داری،فوجی مداخلت اور مزہبی منافرت ختم نہیں ہوتی پاکستان امریکی اثر سے نہیں نکل سکتا۔وسیم اختر

 

 
 
 
 
 
WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
 
-------------------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive