Monday, February 14, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: RAYMOND DAVIS CASE

ISLAMABAD TONIGHT: RAYMOND DAVIS CASE


The kind of blanket immunity Washington is pressing for Davis, is not endorsed by the official record of the Foreign Ministry. I could not certify him (Raymond Davis) as a diplomat- Shah Mehmood Qureshi
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13156
 
http://www.zemtv.com/2011/02/14/islamabad-tonight-14th-february-2011/

http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-14th-fabruary-2011-a-218119/
 
 
 

ریمنڈ ڈیوس اسلحہ لائسنس پیش کر سکا ہے اور نہ سفارتی استثنی کے کاغزات۔رانا ثنا۶اللہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ریمنڈ ڈیوس کے متعلق نہایت زمہ داری سے تفتیش کی گئی جس میں اس کا جرم ثابت ہو گیا۔رانا ثنا۶اللہ

ریمنڈ ڈیوس نے دو پاکستانی شہریوں کو بے دردی سے سر عام قتل کیا ہے۔رانا ثنا۶اللہ

امریکی سفارت خانہ اب تک رہمنڈ ڈیوس کے سفارتی استثنی کے کاغزات پیش نہیں کر سکا۔رانا ثنا۶اللہ

فوزیہ وہاب کا بیان شر انگیز ہے وفاقی حکومت شروع سے ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنا چاہتی ہے۔رانا ثنا۶اللہ

امریکہ روز ڈرون حملے کرتا ہے اور ہماری حکومت خالی احتجاج کرتی ہے۔ہمایوں اختر

ریمنڈ ڈیوس جیسے ہزاروں امریکی پاکستان میں دندناتے پھر رہے ہیں۔ہمایوں اختر

حکومت پاکستان کی طرف سے اب تک ریمنڈ ڈیوس کے متعلق کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی۔ہمایوں اختر

پیپلز پارٹی کی حکومت ڈالروں کے بدلے پاکستانی شہریوں کی زندگیوں کا سودا نہیں کر سکتی۔عاصمہ عالمگیر

ریمنڈ ڈیوس کیس عدالت میں ہے اور وہی فیصلہ کرے گی۔عاصمہ عالمگیر

اب اگر ریمنڈ ڈیوس سفارتی استثنی کے کاغزات پیش کرے گا تو وہ مشکوک ہوں گے۔رانا ثنا۶اللہ

پیپلز پارٹی کو زرداری کی صدارت میں پتہ نہیں کیا ہوگیا ہے کہ کوئی کام سیدھا نہیں کرتی۔رانا ثنا۶اللہ

ایک پاکستانی شہری کو کچل کر بھاگنے والا امریکی کس قانون کے تحت چھپا بیٹھا ہے۔ہمایون اختر

ہر کوئی کوشش کر رہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے خلاف اسے فیصلہ نہ کرنا پڑے۔ہمایوں اختر

یہ مشرف کا دور نہیں کہ پاکستانیوں کو اٹھا کر امریکہ کے حوالے کر دیا جائے۔عاصمہ عالمگیر

پاکستان میں کئی بار امریکی جعلی نمبر پلیٹس اور ناجائز اسلحہ سمیت پکڑے گئے لیکن اگلے دن ہی چھوڑ دیا گیا۔ہمایوں اختر

تفتیش میں ثابت ہوا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کا عمل زاتی دفاع میں نہیں تھا۔رانا ثنا۶اللہ

امریکی سفارت خانے نے اب تک بھاگنے والی گاڑی اور اس کا ڈرائیور پیش نہیں کیا۔رانا ثنا۶اللہ

ریمنڈ ڈیوس دو لوگوں کو قتل کرنے کے بعد ان کی تصویریں کھنچتا رہا۔رانا ثنا۶اللہ

شاہ محمود اور کائرہ کو کابینہ چھوٹی کرنے کی غرض سے وزیر نہیں لیا گیا۔عاصمہ عالمگیر

پاکستان دنیا سے کٹ کر زندہ نہیں رہ سکتا۔عاصمہ عالمگیر

لوگ پہلے ہی سیاست دانوں پر اعتماد نہیں کرتے حکومتی موقف اور برا اثر ڈالے گا۔ہمایوں اختر

ریمنڈ ڈیوس کیس میں صدر اور وزیر اعظم کا فیصلہ عوام کے حق میں ہو گا۔عاصمہ عالمگیر

 
 
 
 
Watch Now Islamabad tonight – 14th february 2011
 
PPP GRANTS DIPLOMATIC IMMUNITY FOR RAYMOND DAVIS: Secretary Information Pakistan People's Party (PPP) Fauzia Wahab has said that Raymond Davis, accused of killing two Pakistanis in Lahore, enjoyed diplomatic immunity.
 
امریکی سفارت خانہ اب تک رہمنڈ ڈیوس کے سفارتی استثنی کے کاغزات پیش نہیں کر سکا۔رانا ثنا۶اللہ
فوزیہ وہاب کا بیان شر انگیز ہے وفاقی حکومت شروع سے ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنا چاہتی ہے۔رانا ثنا۶اللہ
امریکہ روز ڈرون حملے کرتا ہے اور ہماری حکومت خالی احتجاج کرتی ہے۔ہمایوں اختر
ریمنڈ ڈیوس جیسے ہزاروں امریکی پاکستان میں دندناتے پھر رہے ہیں۔ہمایوں حکومت ...پاکستان کی طرف سے اب تک ریمنڈ ڈیوس کے متعلق کوئی وضاحت پیش نہیں کی گئی۔ہمایوں
See More
www.awaztoday.com
Watch Islamabad Tonight ? 14th February 2011 | Rana Sanaullah Law Minister Punjab, Asma Arbab Alamgir PPP and hamayyun Akhter khan PML-H in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  • اب اگر ریمنڈ ڈیوس سفارتی استثنی کے کاغزات پیش کرے گا تو وہ مشکوک ہوں گے۔رانا ثنا۶اللہ
    ایک پاکستانی شہری کو کچل کر بھاگنے والا امریکی کس قانون کے تحت چھپا بیٹھا ہے۔ہمایون اختر
    ہر کوئی کوشش کر رہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے خلاف اسے فیصلہ نہ کرنا پڑے۔ہمایوں فوزیہ وہاب کا بیان شر انگیز ہے وفاقی حکومت شروع سے ریمنڈ ڈیوس کو چھوڑنا چاہتی ہے۔رانا ثن...ا۶اللہ
    See More
    www.youtube.com
    اب اگر ریمنڈ ڈیوس سفارتی استثنی کے کاغزات پیش کرے گا تو وہ مشکوک ہوں گے۔رانا ثنا۶اللہ ایک پاکستانی شہری کو کچل کر بھاگنے والا امریکی کس قانون کے تحت چھپا بیٹھا ہے۔ہمایون اختر ہر کوئی کوشش کر رہا ہے کہ ریمنڈ ڈیوس کے خلاف اسے فیصلہ نہ کرنا پڑے۔ہمایوں اختر فوزیہ وہاب کا بیان شر انگیز ہے وفاقی حکومت ش...

  •  


     
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK ندیم ملک

    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is a flagship current affairs programme of Samaa.TV. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.


    Blog Archive