Nadeem Malik

Monday, February 21, 2011

ISLAMABAD TONIGHT: پاکستانی سیاست

ISLAMABAD TONIGHT:  پاکستانی سیاست

 
 
اگر مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کو نا اہل سمجھتی ہے تو الیکشن کا مطالبہ کرے۔شیخ رشید
دس نکاتی ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کر دیں گے۔سعد رفیق

 
 
Watch Now Islamabad Tonight – 21st February 2011 – Shaikh Rasheed
 
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-21st-fabruary-2011-a-219020/
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=13276
 
http://www.zemtv.com/2011/02/21/islamabad-tonight-21st-february-2011-shaikh-rasheed/
 
 
 

 
 
 

دس نکاتی ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کر دیں گے۔سعد رفیق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

پیپلز پارٹی کے خلاف مرحلہ وار اور اقدامات بھی کئیے جایں گے۔سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے ارکان پنجاب حکومت سے پیپلز پارٹی کو علیحدہ کرنے کے دلائل دیتے ہیں۔سعد رفیق

پیپلز پارٹی کے ارکان بھی پنجناب حکومت سے علیحدگی کے حق میں دلائل دیتے ہیں۔صمصام بخاری

مسلم لیگ ن پنجاب حکومت سے پیپلز پارٹی کو نکالنے کے علاوہ کچھ نہیں کرے گی۔شیخ رشید

مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی پنجاب میں جو کچھ کر رہے ہیں وہ لوٹا کریسی ہے۔شیخ رشید

مسلم لیگ ن کو پرویز مشرف نے ڈنڈے کے زور پر توڑا تھا۔سعد رفیق

پنجاب کے بعد ہم مرکز میں بھی پیپلز پارٹی پر دباؤ بڑھا دیں گے۔سعد رفیق

میں زاتی حیثیت میں پنجاب میں مفاہمت کی سیاست چاہتا ہوں۔صمصام بخاری

پرویز مشرف کے علاوہ ضیا۶الحق نے بھی سیاسی جماعتوں کو نقصان پہنچایا۔صمصام بخاری

میثاق جمہوریت کی خلاف ورزیاں بے نظیر کی زنگی میں ہی شروع ہو گئی تھیں۔شیخ رشید

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی اندر سے آپس میں ملی ہوئی ہیں۔شیخ رشید

مسلم لیگ ن صرف پیپلز پارٹی کو بدنام کرنا چاہتی ہے۔شیخ رشید

مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ملک میں تیسری سیاسی قوت نہیں ابھرنے دینا چاہتیں۔شیخ رشید

مسلم لیگ ن کے دس نکاتی ایجنڈے کی کوئی حیثیت نہیں ہے۔شیخ رشید

تین سال تک مسلم لیگ ن کا کوئی کارکن رائے ونڈ داخل نہیں ہو سکا۔شیخ رشید

آج ضرورت ہے تو مسلم لیگ ن اپنے ارکان کو رائے ونڈ بلا رہی ہے۔شیخ رشید

مسلم لیگ ن کے دس نکات میں غریب عوام کے لیے کچھ نہیں ہے۔شیخ رشید

پاکستان کے لوگوں کو چند خاندانوں کا غلام بنا کر رکھ دیا گیا ہے۔شیخ رشید

مسلم لیگ ن کے دس نکات پارلیمنٹ پہلے ہی مختلف شکلوں میں منظور کر چکی ہے۔صمصام بخاری

اگر مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کو نا اہل سمجھتی ہے تو الیکشن کا مطالبہ کرے۔شیخ رشید

میں گیارہ مارچ کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر آ رہا ہوں۔شیخ رشید

دونوں بڑی پارٹیوں نے لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے۔شیخ رشید

قومی اور صوبائی دونوں حکومتیں فیل ہو چکی ہیں۔شیخ رشید


 
اگر مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کو نا اہل سمجھتی ہے تو الیکشن کا مطالبہ کرے۔شیخ رشید
دس نکاتی ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کر دیں گے۔سعد رفیق
میں گیارہ مارچ کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر آ رہا ہوں۔شیخ رشید
دونوں بڑی پارٹیوں نے لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے۔شیخ رشید
www.youtube.com
اگر مسلم لیگ ن پیپلز پارٹی کو نا اہل سمجھتی ہے تو الیکشن کا مطالبہ کرے۔شیخ رشید دس نکاتی ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کر دیں گے۔سعد رفیق میں گیارہ مارچ کو حکومت کے خلاف سڑکوں پر آ رہا ہوں۔شیخ رشید دونوں بڑی پارٹیوں نے لوگوں کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگا رکھا ہے۔شیخ رش...
  • مسلم لیگ ن صرف پیپلز پارٹی کو بدنام کرنا چاہتی ہے۔شیخ رشید
    مسلم لیگ ن کے دس نکات پارلیمنٹ پہلے ہی مختلف شکلوں میں منظور کر چکی ہے۔صمصام بخاری
    مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ملک میں تیسری سیاسی قوت نہیں ابھرنے دینا چاہتیں۔شیخ رشید
    تین سال تک مسلم لیگ ن کا کوئی کارکن رائے ونڈ داخل نہیں ہو سکا۔شیخ رشید
    www.youtube.com
    مسلم لیگ ن صرف پیپلز پارٹی کو بدنام کرنا چاہتی ہے۔شیخ رشید مسلم لیگ ن کے دس نکات پارلیمنٹ پہلے ہی مختلف شکلوں میں منظور کر چکی ہے۔صمصام بخاری مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی ملک میں تیسری سیاسی قوت نہیں ابھرنے دینا چاہتیں۔شیخ رشید تین سال تک مسلم لیگ ن کا کوئی کارکن رائے ونڈ داخل نہیں ہو سکا۔شیخ رشید
  • دس نکاتی ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کر دیں گے۔سعد رفیق
    مسلم لیگ ن پنجاب حکومت سے پیپلز پارٹی کو نکالنے کے علاوہ کچھ نہیں کرے گی۔شیخ رشید
    مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی پنجاب میں جو کچھ کر رہے ہیں وہ لوٹا کریسی ہے۔شیخ رشید
    پرویز مشرف کے علاوہ ضیا۶الحق نے بھی سیاسی جماعتوں کو نقصان پہنچایا۔صمصام بخاری
    www.youtube.com
    دس نکاتی ایجنڈے پر عمل نہ ہوا تو پیپلز پارٹی کو پنجاب حکومت سے علیحدہ کر دیں گے۔سعد رفیق مسلم لیگ ن پنجاب حکومت سے پیپلز پارٹی کو نکالنے کے علاوہ کچھ نہیں کرے گی۔شیخ رشید مسلم لیگ ق کے ارکان اسمبلی پنجاب میں جو کچھ کر رہے ہیں وہ لوٹا کریسی ہے۔شیخ رشید پرویز مشرف کے علاوہ ضیا۶الحق نے بھی سیاسی جما...
     Share · Promote 
  •  
     
     
     
     
    WordPress IconTwitter IconMySpace IconFacebook IconYouTube IconLinkedIn IconDigg Icon
     
    -------------------------------------------------------------------
    N A D E E M    M A L I K 
    http://www.nadeemmalik.pk
    Facebook  


    NADEEM MALIK LIVE

    NADEEM MALIK LIVE

    Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

    http://youtube.com/NadeemMalikLive