
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-12th-january-2011-a-214424/
http://pkaffairs.com/Play_Show_Islamabad_Tonight_12th_January_2011_12579
ڈرون حملے، گورنر کا قتل،جج کے والدین کا قتل صورت حال بہت خراب ہے- رائے مجتبی کھرل کھرل کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
پاکستان میں اس وقت پالیسی نام کی کوئی چیز نہیں ہے- مسعود شریف خٹک
تین سال بعد بھی مشرف کی پالیسیوں کا رونا رویا جا رہا ہے انہیں بدل کیوں نہیں دیتے-مسعود خٹک
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا سب سے زیادہ پختون نشانہ بن رہے ہیں-مسعود شریف
دہشت گردی کے خلاف جنگ کا ہر قدم دہشت گردی کو مزید بڑھا رہا ہے-خرم دستگیر
پاکستان دہشت گردی کے خلاف ایک نہ ختم ہونے والی جنگ لڑ رہا ہے-خرم دستگیر
اے این پی نے کہا تھا کہ افغان جنگ جہاد نہیں فساد ہے- شاہی سید
دوسرے کے گھر میں پتھر پھینکیں گے تو جواب میں پھول نہیں آئیں گے-شاہی سید
ہم کشمیر میں بھارت اور افغانستان کے خلاف جہاد کرین گے تو پھر ادھر سے جواب تو آئے گا-شاہی سید
پچھلے بہت سے سالوں سے پاکستان میں پالیسی نام کوئی چیز نہیں ہے-مسعود خٹک
پاکستان مین کسی میں ہمت نہیں کہ ملک کے مفاد میں کوئی پالیسی بنائے-مسعود خٹک
ہمارے پاس اپنے ہی ملک میں لڑی جانے والی دہشت گردی کی جنگ کی معلومات نہیں ہیں-خرم دستگیر
سلمان تاثیر نے اگر ناموس رسالت کے خلاف کوئی بات کی تھی تو عدالت جانا چاہیے تھا-شاہی سید
مسلم لیگ ن کی پالیسی ہے کہ امریکہ سے تعاون کرنا ہے فرنٹ لائن اسٹیٹ نہیں بننا-خرم دستگیر
پاکستان اور افغانستان کے پختون پچھلی چار نسلوں سے بنیادی سہولتوں سے بھی محروم ہیں-مسعود خٹک
پختونوں کے علاقعے میں آج تک کوئی ترقیاتی کام نہیں ہوا- مسعود خٹک
امن کے بعد ترقی نہیں بلکہ ترقی کے لیے امن چاہتے ہیں-مجتبی کھرل
ہمارے ملک میں کوئی بھی امریکہ کو ناراض نہیں کرنا چاہتا-خرم دستگیر
پاکستان کو موجودہ بحران سے نکالنے کے لیے قوم اور حکومت کو مل کر کام کرنا ہو گا-مجتبی کھرل
ایک دوسرے کا احترام کرنے اور پاکستان کا مفاد مقدم رکھنے کی ضرورت ہے-شاہی سید
دہشت گردی کی جنگ میں اپنی جانیں دینے والے فوجی اور پولیس کے جوانوں کی یاد گار بننی چاہیے-خرم دستگیر
| |
| Islamabad Tonight – 12th January 2011 |
NADEEM MALIK پاکستان : امن، سلامتی، انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ
NADEEM MALIK پاکستان : امن، سلامتی، انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ
NADEEM MALIK پاکستان : امن، سلامتی، انتہاپسندی اور دہشت گردی کے خلاف جنگ
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk



