
http://www.zemtv.com/2011/01/13/islamabad-tonight-13th-january-2011/
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-13th-january-2011-a-214555/
NADEEM MALIK MUST READ: We have to do what we can do and prepare for the failure of Pakistan, which could happen in four or five or six years: Stephen Cohen
پاکستان کو اب یہ کہنا چھوڑ دینا چاہیے کہ دنیا دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہمارے کردار کو سراہتی ہے-شمشاد احمد خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
دہشت گردی کے خلاف جنگ ہماری نہیں تھی لیکن اب بن چکی ہے- شمشاد احمد
پاکستان کے مستقبل کے بارے میں اب عوام کو سوچنا پڑے گا حکمران تو نہیں سوچ رہے-شمشاد احمد
بمارے ہاں دھماکے،بنک ڈکیتیاں،قتل وغارت اور دہشت گردی معمول بن چکے ہیں-معین حیدر
پاکستان ناکام ریاست بننے کی طرف بڑھ رہا ہے اور کوئی سدباب نہیں کیا جا رہا-معین حیدر
پاکستان آج جن مسائل کا شکار ہے اس کی وجہ امریکہ ہے-پروفیسر ابراہیم
وقت کا حکمران قانون کا تابع ہو تو عام شہری بھی قانون کا احترام کرتا ہے-پروفیسر ابراہیم
ہمارے ہاں مسائل کی زمہ داری امریکہ یا بھارت پر ڈالنے کی روایت بن چکی ہے-شمشاد احمد
ہر حکمران اپنے مفاد میں فیصلے کرتا ہے ملک کے مفاد میں نہیں-شمشاد احمد
مشرف نے اپنے مفاد کے لیے پاکستان کی خود مختاری بھی امریکہ کے حوالے کر دی-شمشاد احمد
ایک وقت تھا کہ کلنٹن نے مشرف سے ہاتھ ملانے سے انکار کر دیا-شمشاد احمد
نائن الیون کے بعد مشرف امریکہ کی آنکھ کا تارا بن گیا-شمشاد احمد
حکمرانوں کی نہ تو کوئی سمت ہے اور نہ کوئی منصوبہ بندی-شمشاد احمد
کیا امریکہ کہتا ہے کہ ستر وزیر رکھو،بچوں کو تعلیم نہ دو اور کرپشن کرو-معین حیدر
پاکستان اپنے مفاد پر امریکہ کے آگے مزاحمت بھی کرتا ہے-معین حیدر
ایٹمی پروگرام پر پاکستان نے امریکہ کے سامنے بھر پور مزاحمت کی-معین حیدر
ہمارے حکمرانوں نے پاکستان کو امریکہ کا دم چھلہ بنا دیا ہے- پروفیسر ابراہیم
ہم یہ کہنے کی بجائے کہ نارتھ وزیرستان میں آپریشن کا فیصلہ خود کریں گے انکار ہی کیوں نہیں کر دیتے- پروفیسر ابراہیم
اب پاکستان کے عوام کو یہ سوچنا ہے کہ موجودہ دلدل سے کیسے باہر آنا ہے-شمشاد احمد
عوام کے پاس ووٹ بہت بڑا ہتھیار ہے اسے ٹھیک سے استعمال کریں-شمشاد احمد
عوام آئیندہ بدعنوان اور جعلی ڈگری والوں کو ہر گز ووٹ نہ دیں-شمشاد احمد
وقت آ گیا ہے کہ ملک میں سختی سے قانون کا نفاز کیا جائے-معین حیدر
لوگ خود ہی الزام لگا رہے ہیں اور خود ہی فیصلے کر رہے ہیں-معین حیدر
حقیقت یہ ہے کہ اس وقت ہم غلط کو غلط بھی نہیں کہہ سکتے-شمشاد احمد
جب تک عوام سڑکوں پر آ کر چہروں کی بجائے نظام نہیں بدلیں گے حالات درست نہیں ہوں گے-شمشاد احمد
موجودہ سسٹم پر عوام کا اعتماد نہیں ہے وہ ووٹ دینے کے لیے باہر ہی نہیں آتے-پروفیسر ابراہیم
پاکستان کو سب سے زیادہ تعلیم کو عام کرنے کی طرف توجہ دینے کی ضرورت ہے-شمشاد احمد
یہ کہنا درست نہیں کہ پاکستان کے لوگ قانون پر عمل نہیں کرتے-شمشاد احمد
پاکستان کی قوم ملک سے باہر قانون کے مطابق چلتی ہے-شمشاد احمد
معاشرہ بے حس نہیں ہوا زلزلے اور سیلاب کے وقت ہم نے اس کا مظاہرہ دیکھا-معین حیدر
لوگ آج بھی سیلاب زدگان کو کھانا کھلا رہے ہیں-معین حیدر
حکومت کے پروگرام میں تعلیم کہیں موجود ہی نہیں ہمیشہ تعلیم کا بجٹ کاٹ لیا جاتا ہے-پروفیسر ابراہیم
پاکستان کو سب سے زیادہ نقصان تعلیم یافتہ لوگوں نے ہی پہنچایا ہے-معین حیدر
پاکستان کے لیڈروں کو اب سیاسی شعبدہ بازیاں چھوڑ کر ملک کے بارے میں سوچنا ہو گا-معین حیدر
NADEEM MALIK Islamabad Tonight: Fallout of War on Terror OR Failed State
NADEEM MALIK Islamabad Tonight: Fallout of War on Terror OR Failed State
NADEEM MALIK Mike Mullen called Pakistan the "epicenter" for global terrorism and said he was "confident" that the Pakistani military knows what it has to do to eliminate the threat. "It is absolutely critical that the safe havens in Pakistan get shut down. We cannot succeed in Afghanistan without that," he said.
NADEEM MALIK MUST READ: We have to do what we can do and prepare for the failure of Pakistan, which could happen in four or five or six years: Stephen Cohen
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk






