http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12236
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-22nd-december-2010-a-211889/
Islamabad Tonight – 22nd December 2010 |
Main Manzoor Ahmed Watto Minister for Kashmir Affairs, Dr. Israr Shah PPP and Shakeel Anjum Senior Journalist in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik |
مخدوم امین فہیم نے مجھے بتایا کہ پہلے محترمہ کو گولی لگی دھماکہ بعد میں ہوا-منظور وٹو
اگر ہم نے بی بی کے قاتلوں کو نہیں پکڑا تو لوگ ہمیں پکڑ لیں گے-اسرار شاہ
اگر ایک آزاد جیوڈیشل کمیشن مقرر ہو گیا تو پھر بی بی کے قاتلوں کا پکڑا جانا ممکن ہے-شکیل انجم
پیپلز پارٹی نے خود کو جانبداری کے الزام سے بچانے کیلیے یو این او سے تحقیقات کروایں-منظور وٹو
محترمہ کی شہادت میں غیر ملکی طاقتوں کے علاوہ ایجنسیاں بھی ملوث ہو سکتی ہیں-منظور وٹو
بے نظیر کیس میں پولیس افسروں کو گرفتار کرنے کے لیے عدالت کی اجازت کی ضرورت نہیں تھی-اسرار شاہ
لوگ بی بی کے مقدمے میں حکومت پر مجرمانہ غفلت کا الزام لگا رہے ہیں-اسرار شاہ
تاثر یہ ہے پیپلز پارٹی کی قیادت بی بی کے قاتلوں کو تحفظ دینے میں ملوث ہے-شکیل انجم
یو این او رپورٹ میں سی آئی اے کے بی بی کے قتل میں ملوث ہونے کے اشارے موجود ہیں-شکیل انجم
جنرل ندیم اعجاز نے اپنے دفاع میں جو بیان دیا وہ کہاں ہے-شکیل انجم
میں بے نظیر کے قتل میں رحمان ملک کے کردار کو انتہائی مشکوک اور متنازع سمجھتا ہوں-شکیل انجم
رحمان ملک کی گاڑی محترمہ کی گاڑی کے پیچھے ہوتی تو ان کی جان بچ سکتی تھی-شکیل انجم
میرے خیال میں گاڑی کا لیور لگنے سے محترمہ کی موت نہیں ہو سکتی تھی-منظور وٹو
پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں آج تک بی بی کے قتل پر بات نہیں ہوئی-اسرار شاہ
بابر اعوان آخر کس طرح بی بی کی شہادت کے فورا" بعد اسلام آباد چلے گئے-اسرار شاہ
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk