http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=12253
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-23rd-december-2010-a-212029/
|
اسمبلیوں کے اکسٹھ فیصد ارکان بالکل کوئی ٹیکس ہی ادا نہیں کرتے-عمر چیمہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
صرف نو فیصد ارکان اسمبلی ایک لاکھ روپے سالانہ سے زائد ٹیکس ادا کرتے ہیں-عمر چیمہ
پاکستان میں امیر آدمی تو ٹیکس نہیں دے رہا لیکن غریب سے لیا جا رہا ہے-ہمایوں اختر خان
ارکان اسمبلی کی ظاہر کی گئی دولت بھی خیال ہے کہ درست نہیں ہے-آسیہ ریاض
میں نے اپنی زرعی آمدن پر چوبیس ہزار روپے ٹیکس ادا کیا ہے-ندیم افضل چن
سیاست دانوں کے علاوہ باقی لوگوں کے اثاثوں کی تفصیلات بھی سامنے آنی چاہییں-ندیم افضل چن
جرنیلوں کی ٹیکس ریٹرنز مانگنا پارلیمنٹ کا کام ہے-عمر چیمہ
بلوچستان اسمبلی کے اٹھتر فیصد،سندھ ستتر،خیبر پختونخواہ پچھتر اور پنجاب کے اٹھاون فیصد ارکان ٹیکس ادا نہیں کرتے-عمر چیمہ
پاکستان میں ایک سو اسی دنوں سے زیادہ رہنے والے کو پوری دنیا کی آمدن پر ٹیکس دینا ہوتا ہے-ہمایوں اختر خان
بنگلہ دیش میں الیکشن سے پہلے تمام امیدواروں کی معلومات لوگوں کے سامنے کھول دی گئیں-آسیہ ریاض
کوئی ٹی وی پروگرام نہیں بلکہ عوام ہمیں اخلاقی زمہ داری دیتے ہیں-ندیم افضل چن
خواجہ سہیل منصور،مسعود عباس،جہانگیر ترین اور چوہدری ریاض ایسے ارکان اسمبلی ہیں جو ایک کروڑ سالانہ سے زائد َیکس ادا کرتے ہیں-عمر چیمہ
پارلیمنٹیرینز کی اکثریت چوبیس سے تیس ہزار روپے ٹیکس ادا کرتی ہے-عمر چیمہ
زراعت اور رئیل اسٹیٹ کی آمدن پر بھی ٹیکس لگنا چاہیے-ہمایوں اختر خان
لوگوں نے رئیل اسٹیٹ میں اربوں روپے کمائے ہیں-ہمایوں اختر خان
پارلیمنٹ کو ٹیکس کا نظام بہتر کرنے کے لیے سامنے آنا ہو گا-آسیہ ریاض
زرعی آمدن پر پوری دنیا میں چھوٹ دی جاتی ہے-ندیم افضل چن
اگر نواز شریف اور حمزہ شہباز ٹیکس نہیں دیتے تو پھر مجھ سے تو سوال ہی نہیں ہونا چاہیے-ندیم افضل چن
NADEEM MALIK یوسف رضا گیلانی، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن، اسفندیارولی اور بیشتر سرکردہ سیاستدان ٹیکس ادا نہیں کرتے
اسمبلیوں کے اکسٹھ فیصد ارکان بالکل کوئی ٹیکس ہی ادا نہیں کرتے
صرف نو فیصد ارکان اسمبلی ایک لاکھ روپے سالانہ سے زائد ٹیکس ادا کرتے ہیں پاکستان میں امیر آدمی تو ٹیکس نہیں دے رہا لیکن غریب سے لیا جا رہا ہے
ارکان اسمبلی ک...ی ظاہر کی گئی دولت بھی خیال ہے کہ درست نہیں ہے
Of 1,170 legislators of the Senate, National Assembly and the four provincial assemblies 707 have confirmed through their sworn affidavits to the Election Commission in 2008 having paid no income tax. Of the remaining 463, only 109 paid Rs100,000 or more.
Balochistan Assembly has had the biggest number of non-taxpayers (78 percent) followed by Khyber Pakhtoonkhwa 77 percent, Sindh Assembly 74 percent, Punjab Assembly 57 per cent, National Assembly 53 percent and Senate 48 percent.
Out of 342 National Assembly members, 181 MNAs (53 percent) paid no tax. Of the remaining 161, only 43 (12 percent) were those who paid Rs100,000 or more tax.
In the Sindh Assembly, 113 out 168 members (74 percent) paid no income tax in 2008. Sindh Chief Minister Qaim Ali Shah paid only Rs224 as income tax.
In the Khyber Pakhtoonkhwa Assembly has 95 out of the 124 lawmakers (77 percent) had not paid income tax. Chief Minister Amir Haider Hoti paid zero tax.
In Balochistan, 51 out of 65 members (78 percent) filed zero tax returns. Chief Minister Balochistan Nawab Aslam Raisani paid Rs1,225 as income tax. Prime Minister Yousaf Raza Gilani and 25 of his Cabinet Minsiters, including Finance Minister Hafeez Shaikh and State Minister Hina Rabbani Khar also filed Zero Tax Returns.
NADEEM MALIK یوسف رضا گیلانی، شہباز شریف، مولانا فضل الرحمن، اسفندیارولی اور بیشتر سرکردہ سیاستدان ٹیکس ادا نہیں کرتے
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk