|
پاکستانی علاقعے میں دہشت گردوں کے خلاف صرف پاک فوج ہی کاروائی کرتی ہے-جنرل اطہر عباس کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ہمیں دہشت گردوں کے خلاف کاروائی کے لیے کسی کی مدد کی ضرورت نہیں ہے-جنرل اطہر عباس
کچھ امریکی اہلکار ہماری زمینی فوج کی تربیت کے لیے موجود ہیں-جنرل اطہر عباس
تربیت دینے والے امریکی اہلکاروں کی تعداد تیس سے زیادہ نہیں ہے-جنرل اطہر عباس
امریکہ کے ساتھ انٹیلی جنس شیرنگ کا کام بہت عرصے سے جاری ہے-جنرل اطہر عباس
نارتھ وزیرستان پر ہماری نظر ہے ضرورت ہوئی تو خود کاروائی کریں گے-جنرل اطہر عباس
امریکہ کی نئی حکمت عملی سے آئیندہ دنوں میں حالات بہت خراب ہو جایں گے-اسد درانی
آئیندہ دنوں میں امریکہ افغانستان میں کچھ فوجی کاروائیاں بھی کرے گا-اسد درانی
بارہ فروری دو ہزار دس کو باجوڑ پر حملے میں پاکستانیوں کے ساتھ امریکی فوجی بھی شامل تھے-پروفیسر ابراہیم
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے متعلق کسی سوال کا جواب نہیں دیا جاتا-خرم دستگیر
دنیا میں یہ پہلی مثال ہے سی آئی اے پاکستان پر ڈرون حملوں کی کاروائیاں کروا رہی ہے-خرم دستگیر
پاکستان پر ہونے والے ڈرون حملوں میں ہم خود امریکہ کی مدد کرتے ہیں-اسد درانی
پاکستان کے اندر بہت سے بم دھماکے امریکہ کے تربیت یافتہ افغانی کر رہے ہیں-اسد درانی
مینا بازار پشاور کا بم دھماکہ امریکی ایجنٹوں کی کاروائی ہو سکتا ہے-اسد درانی
امریکی فوج کے لیے تو ہمارے قبائل ہی کافی ہیں لیکن انہیں نہتا کر دیا گیا ہے-پروفیسر ابراہیم
ہم سمجھتے ہیں کہ دہشت گردی کا مسئلہ صرف جنگ سے حل نہیں ہو گا-خرم دستگیر
دہشت گردی کے خلاف جنگ پر پارلیمنٹ کوئی فیصلہ کر لے تو فوج کا کام آسان ہو جائے گا-اسد درانی
سارے فیصلے زرداری اور گیلانی کے ہاتھ میں ہیں پارلیمنٹ کو کوئی نہیں پوچھتا-پروفیسر ابراہیم
پاکستان کے سارے مسائل امریکہ سے دوستی کی وجہ سے ہیں-پروفیسر ابراہیم
چینی وزیراعظم نے براہ راست جنرل کیانی سے ملاقات کی سول قیادت کہیں موجود نہیں تھی-خرم دستگیر
حکومت کی فوجی،سیاسی اور معاشی پالیسیاں باہر سے آتی ہیں-خرم دستگیر
مدرسے میں چند دہشت گردوں کی موجودگی کے شک پر تمام لوگوں کو نہیں مارا جا سکتا-اسد درانی
ڈرون حملے روکنے کا صرف ایک طریقہ ہے کہ اسے مار گرایا جائے-پروفیسر ابراہیم
جو لوگ امریکہ کے خلاف مزاحمت کر رہے ہیں ان کی مدد کی جانی چاہیے-اسد درانی
افغانستان سے امریکی فوج کے انخلاء کے بعد کی صورت حال پر کچھ لوگ سنجیدگی کے ساتھ غور کر رہے ہیں-اسد درانی
ہماری پہلی ترجیح پاکستانی شہریوں کی زندگیوں کی حفاظت ہونی چاہیے-خرم دسگیر
اس بات کا امکان ہے کہ امریکی فوج پاکستان کے اندر دوبارہ کاروائی کرے-پروفیسر ابرہیم
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk