http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11706
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-18th-november-2010-a-208303/
http://www.zemtv.com/2010/11/18/islamabad-tonight-19th-november-2010/
|
NADEEM MALIK اس بات کی بہت اہمیت ہے کہ میڈیا کو پیسہ کہاں سے مل رہا ہے-اوریا مقبول جان
ہم نے ڈرامہ لکھنا سکھایا لیکن ہم ہی نے اس کو چھوڑ دیا-نورالحسن
ہم بہترین پروگرام اسے سمجھتے ہیں جو لڑتے جھگڑتے ختم ہو-اوریا مقبول جان
ہم نے میڈیا کو سائیکل کی دوکان کی طرح چلایا ہے-اوریا مقبول جان
ایکٹر یا اینکر کو رول ماڈل سمجھ لینا تھوڑی زبردستی وا...لی بات ہے-نورالحسن ٹیلی وژن پر ہم جو کہتے ہیں دیکھنا یہ ہے کہ کیا ہم خود بھی اس پر عمل کرتے ہیں-نورالحسن میڈیا نے جتنی جلدی میچورٹی حاصل کی ہے یہ بڑی حوصلہ افزا بات ہے-نورالحسن اصل میں دیکھنے والی بات یہ ہے کہ کیا میڈیا حقیقت دکھا رہا ہے-اوریا مقبول جان میڈیا کے زریعے برے شخص کو اچھا اور اچھے کو برا بنایا جا سکتا ہے-اوریا مقبول جان ہم پروگرام کی ریٹنگ کے لیے ہر چیز قربان کر رہے ہیں-اوریا مقبول جان میڈیا نے بم دھماکوں میں مرنے والوں کے بچوں کے مسائل کبھی نہیں دکھاے-اوریا مقبول جان میڈیا مسائل پر بات کر رہا ہے لیکن کوئی تبدیلی نہیں لا سکا-اوریا مقبول جان کمرشل ازم نے ہر چیز کو بہت نقصان پہنچایا ہے-اوریا مقبول جان ٹی ہاوس میں بیٹھنے والا ادیب آج ڈیفنس میں رہتا ہے-اوریا مقبول جان ہم ہیرو کو مار دیتے ہیں کہ یہ مر کے کم خطرناک ہو جاے گا-نورالحسن ہم اچھا کام کرنے کے لیے رسک نہیں لیتے-اوریا مقبول جان آج بھی لوگ من چلے کا سودا دیکھنا چاہتے ہیں-اوریا مقبول جان اصل بات یہی ہے کہ کیا کوئی من چلے کا سودا کرے گا-نورالحسنعام آدمی کے فہم کی سطح پر اتر کے پروگرام کرنے کی ضرورت ہے-اوریا مقبول جان پروگرام میں لوگوں کو مسائل کے حل کی راہ بھی سجھانی چاہیے-اوریا مقبول جان کام کرنے والے اپنا کام کر رہے ہیں اور وہ تبدیلی لا کر رہیں گے-نورالحسن
Watch Islamabad Tonight 18th November 2010 | Orya Maqbool Jan and Muhammad Noor Ul Hassan in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK Salman Butt Former Captain Pakistan Cricket Team, Abdul Qadir Former chief Selector and Muhammad Amir Cricketer in fresh episode of Islamabad Tonight with Nadeem Malik.
Watch Islamabad Tonight 16th November 2010 | Salman Butt Former Captain Pakistan Cricket Team, Abdul Qadir Former chief Selector and Muhammad Amir Cricketer in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
· · Promote
|
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk