Nadeem Malik

Tuesday, November 16, 2010

اچھا نظام حکومت قائم کرنے کیلئے کیا ضروری شرائط ہیں، کیا مڈ ٹرم انتخابات کوئی حل دے سکتے ہیں؟

اچھا نظام حکومت قائم کرنے کیلئے کیا ضروری شرائط ہیں، کیا مڈ ٹرم انتخابات کوئی حل دے سکتے ہیں؟

 
 
 
 
Facebook  NADEEM MALIK
 
 
 
 
 
Facebook  NADEEM MALIK
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=11670
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-15th-november-2010-a-208053/
 
 Islamabad Tonight 15th November 2010
 
http://www.zemtv.com/2010/11/15/islamabad-tonight-15th-november-2010/
 
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/

 
Islamabad Tonight – 15th November 2010
Senator Tariq Azeem PML-Q, Haroon Rasheed Analyat and Sharmila Farooqi PPP in Islamabad Tonight with Nadeem Malik
 
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK حکومت کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ کرنا کیا چاہتی ہے-طارق عظیم ملک میں کرپشن ہو رہی ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا-شرمیلا فاروقی اپوزیشن کرپشن کے مسئلے پر حکومت کے خلاف تحریک کیوں نہیں چلاتی-ہارون رشید اگر حکومت ناکام ہو جاے تو جمہوری طریقے سے تبدیلی آیا کرتی ہے-حنیف عباسی ہمیں باہر سے قرضہ مل جائے تو ہم بہت خوش ہو جاتے... ہیں-طارق عظیم ٹیکسز لگنے چاہیں لیکن ٹیکسوں کا نظام درست کرنے کی ضرورت ہے-ہارون رشید میری اپنی وزارت میں کرپشن ہے اسے ختم کرنا بہت مشکل ہے-شرمیلا فاروقی اٹھارہ کروڑ لوگوں میں سے صرف اٹھارہ لاکھ ٹیکس ادا کرتے ہیں-حنیف عباسی جو حکومت میں ہو اسے کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوتی-ہارون رشیدآڈیٹر جنرل کے مطابق ملک میں تین سو تئیس ارب روپے کی سالانہ کرپشن ہو رہی ہے-طارق عظیم رات آٹھ سے لے کر نو تک میڈیا عدالتیں لگا کر بیٹھ جاتا ہے-شرمیلا فاروقی جو لوگ پہلے ٹیکس دے رہے ہیں انہی پر اور ٹیکسز لگا دئیے گئے ہیں-طارق عظیم سیاست دانوں کے دوست ایک پراپرٹی ڈیلر نے ڈیڑھ بلین ڈالر ملک سے باہر منتقل کیے ہیں-ہارون رشید رحمان ملک نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو بڑا ہاتھ مارنے کا مشورہ دیا -ہارون رشیدرحمان ملک نے کہا بڑا ہاتھ مارنے کا طریقہ میں آپ کو بتاوں گا-ہارون رشید مشرف حکومت کی دہشت گردی کی جنگ ہمارے گلے پڑ گئی ہے-شرمیلا فاروقی حکومت کے اتحادی نئے ٹیکسوں پر لوگوں سے ایک اور حکومت سے دوسری بات کرتے ہیں-طارق عظیم نئے ٹیکسوں کا بل پارلیمنٹ میں آئے گا اور منظور بھی ہو جائے گا-طارق عظیم بیگم گیلانی برطانیہ سے شاپنگ کر کے تیس سوٹ کیسز لائی ہیں-طارق عظیم وزیراعظم کے خاندان والوں کی کرپشن کے قصے عام سننے کو مل رہے ہیں-ہارون رشید

Facebook  NADEEM MALIK

See More
Watch Islamabad Tonight 15th November 2010 | Senator Tariq Azeem PML-Q, Haroon Rasheed Analyat and Sharmila Farooqi PPP in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
  · Share · Promote
 

NADEEM MALIK اچھا نظام حکومت قائم کرنے کیلئے کیا ضروری شرائط ہیں، کیا مڈ ٹرم انتخابات کوئی حل دے سکتے ہیں؟

Watch Islamabad Tonight 15th November 2010 | Senator Tariq Azeem PML-Q, Haroon Rasheed Analyat and Sharmila Farooqi PPP in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
Post Insights not yet available, please check back later.
  · Share · Promote
 
 
Watch Now Islamabad tonight – 15th november 2010

Islamabad tonight – 15th november 2010

Facebook  NADEEM MALIK
Facebook  NADEEM MALIK

حکومت کو سوچنے کی ضرورت ہے کہ وہ کرنا کیا چاہتی ہے-طارق عظیم 

ملک میں کرپشن ہو رہی ہے اس سے انکار نہیں کیا جا سکتا-شرمیلا فاروقی

اپوزیشن کرپشن کے مسئلے پر حکومت کے خلاف تحریک کیوں نہیں چلاتی-ہارون رشید

اگر حکومت ناکام ہو جاے تو جمہوری طریقے سے تبدیلی آیا کرتی ہے-حنیف عباسی

ہمیں باہر سے قرضہ مل جائے تو ہم بہت خوش ہو جاتے ہیں-طارق عظیم

ٹیکسز لگنے چاہیں لیکن ٹیکسوں کا نظام درست کرنے کی ضرورت ہے-ہارون رشید

 

میری اپنی وزارت میں کرپشن ہے اسے ختم کرنا بہت مشکل ہے-شرمیلا فاروقی

اٹھارہ کروڑ لوگوں میں سے صرف اٹھارہ لاکھ ٹیکس ادا کرتے ہیں-حنیف عباسی

جو حکومت میں ہو اسے کاروبار کرنے کی اجازت نہیں ہوتی-ہارون رشید

آڈیٹر جنرل کے مطابق ملک میں تین سو تئیس ارب روپے کی سالانہ کرپشن ہو رہی ہے-طارق عظیم

رات آٹھ سے لے کر نو تک میڈیا عدالتیں لگا کر بیٹھ جاتا ہے-شرمیلا فاروقی

جو لوگ پہلے ٹیکس دے رہے ہیں انہی پر اور ٹیکسز لگا دئیے گئے ہیں-طارق عظیم

 

سیاست دانوں کے دوست ایک پراپرٹی ڈیلر نے ڈیڑھ بلین ڈالر ملک سے باہر منتقل کیے ہیں-ہارون رشید

رحمان ملک نے وزیر اعظم آزاد کشمیر کو بڑا ہاتھ مارنے کا مشورہ دیا -ہارون رشید

رحمان ملک نے کہا بڑا ہاتھ مارنے کا طریقہ میں آپ کو بتاوں گا-ہارون رشید

مشرف حکومت کی دہشت گردی کی جنگ ہمارے گلے پڑ گئی ہے-شرمیلا فاروقی

حکومت کے اتحادی نئے ٹیکسوں پر لوگوں سے ایک اور حکومت سے دوسری بات کرتے ہیں-طارق عظیم

نئے ٹیکسوں کا بل پارلیمنٹ میں آئے گا اور منظور بھی ہو جائے گا-طارق عظیم

بیگم گیلانی برطانیہ سے شاپنگ کر کے تیس سوٹ کیسز لائی ہیں-طارق عظیم

وزیراعظم کے خاندان والوں کی کرپشن کے قصے عام سننے کو مل رہے ہیں-ہارون رشید


 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive