Nadeem Malik

Monday, September 06, 2010

www.nadeemmalik.pk


www.nadeemmalik.pk

http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan

NADEEM MALIK 

 

 

 

NADEEM MALIK حکومت ناکام اور کرپٹ ہے استعفی دے دینا چاہیے-خرم دستگیر-کشمالہ طارق
گزشتہ باسٹھ سال سے وہی لوگ چہرے بدل کر پاکستان پر حکومت کر رہے ہیں-رشید گوڈیل
پارلیمنٹ میں حکومت کے غلط کاموں کے خلاف کوئی آواز نہیں اٹھاتا-کشمالہ طارق
جرنیلوں نے ہی پاکستان میں جاگیرداروں اور کرپشن کو پروموٹ کیا ہے-خرم دستگیر خان
جاگیرداروں نے اپنی زمینیں... بچانے کے لیے غریب لوگوں کے گاوں ڈبو دئیے-رشید گوڈیل
جو لوگ انقلاب فرانس لائے بعد میں ان کو ہی قتل کر دیا گیا-خرم دستگیر خانہر سیاسی جماعت پر چند خاندانوں کی اجارہ داری ہے-کشمالہ طارقسیاسی جماعتیں پہلے اپنے اندر تو جمہوریت لایں-کشمالہ طارق


جن جاگیرداروں نے بند توڑے ان کے نام لوگوں کو بتانے کی ضرورت ہے-خرم دستگیر خان
ہر روز پاکستان کے لوگوں کو کوئی نہ کوئی بری خبر سننے کو ملتی ہے-کشمالہ طارق
ملکوں کے نظام میں جمہوری طریقوں سے ہی تبدیلی آتی ہے-شرمیلا فاروقی
لوگ آمروں کو سالوں برداشت کرتے ہیں لیکن جمہوریت سے بہت جلد اکتا جاتے ہیں-شرمیلا فاروقی
ہم پانچ سال کے لیے منتخب ہوے ہیں پورا وقت دیا جاے-شرمیلا فاروقی
ایم کیو ایم انقلاب چاہتی ہے تو حکومت سے باہر آے-خرم دستگیر خان
جمہوری حکومت کچھ کرے یا پھر ان ہاوس تبدیلی لائی جاے-کشمالہ طارق
اس وقت ملک کے حالات بہت خراب ہیں انقلاب کی باتیں نہ کریں-کشمالہ طارق
اپوزیشن جماعتیں تنقید کی بجاے حالات درست کرنے کے لیے تجاویز دیں-شرمیلا فاروقی
ہم نے زراعت پر ٹیکس لگانے کو کہا سب نے اس کی مخالفت کی-رشید گوڈیل
پارلیمنٹیرین ٹی وی پروگراموں میں بہت شور کرتے ہیں اسمبلی میں آواز کیوں نہیں اٹھاتے-شرمیلا فاروقیڈھائی سال میں بجلی کی قیمتیں اسی فیصد تک بڑھ چکی ہیں-خرم دستگیر خان
حکومت کی ناکامی سے مایوس ہو کر لوگ "وائلنس اور فرسٹریشن" کا شکار ہو چکے ہیں-کشمالہ طارق

See More

Watch Islamabad Tonight 2nd September 2010 | Kashmala Tariq PML-Q, Khurram Dastagir Khan PML-N, Sharmila Farooqi PPP and Rashid Godil MQM in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
 

NADEEM MALIK ‎"We are now entering the most dangerous stage, where children and other vulnerable people may die if we do not reach them fast enough," said Maurizio Giuliano, a spokesman for the U.N. Office for the Coordination of Humanitarian Affairs. فوری امداد نہ ملنے کی صورت میں اموات بڑھنے کا خدشہ- اقوام متحدہ

NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK Will the fallout from the worst natural disaster in Pakistan's history result in the downfall of its fragile civilian government?

As Pakistan struggles to recover from what may be the worst flooding in its history, the future of the country's leadership has been called into question.
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK ‎"I hope this is my last flight."

edition.cnn.com
A delegation of Pakistani military officials decided to cancel a meeting this week with U.S. military officials in protest after they were taken off a plane and questioned at Washington's Dulles International Airport, according to a Pakistani official.
 

NADEEM MALIK "The consulate will be set up to monitor the development activities being carried out by the US in Balochistan. It will also ensure a close liaison between the Baloch people and the US, and would provide visa facility to the people of Balochistan," she said, while refuting the allegation that the consulate was intended to monitor activities in Iran and Afghanistan.

tribune.com.pk
The consulate will be set up to monitor the development activities being carried out by the US in Balochis­tan.
 

NADEEM MALIK مجھے یقین ہے کہ اللہ مجھے انصاف دے گا- سجاد بٹ میرا ایک بیٹا حافظ قرآن اور دوسرا میٹرک کا طالبعلم تھا اور وہ ڈاکو نہیں تھے- سجاد بٹ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو ڈی پی او نے مجھے خود کہا کہ لڑکے بے قصور ہیں اور اس سے غلطی ہو گئی ہے-امجد خواجہ عام لوگوں نے ہم سے بھی زیادہ غم کا اظہار کیا ہے-امجد خواجہ چار دن تک کسی کو... خیال نہیں آیا کہ لڑکوں کے ساتھ ظلم ہوا ہے-اطہرمن اللہ سپریم کورٹ نے نوٹس لیا تو ہل چل ہوئی ورنہ کسی کو خیال نہیں آیا-اطہرمن اللہ ہم اپنا احتساب نہیں چاہتے لیکن دوسروں پر انگلیاں اٹھاتے ہیں-اطہرمن اللہجب میں موقع پر پہنچا تو دونوں لڑکے ابھی زندہ تھے-حافظ عمران کیمرہ مین دنیا ٹی ویپولیس موقع پر خاموش تماشائیوں کی طرح موجود تھی-حافظ عمرانلگتا ہے کہ پولیس کو دخل نہ دینے کی ہدایت تھی-حافظ عمرانحضرت علی کی شہادت کے دن خود کش دھماکے بہت ہی افسوس ناک ہیں-خواجہ آصف سیالکوٹ میں لوگ فلم بناتے رہے لیکن کسی نے ظلم کرنے والوں کا ہاتھ نہیں روکا-خواجہ آصف ہمارے بچوں کے قتل کو سیاسی رنگ دینے والوں کے بچوں کے ساتھ بھی ایسا واقع ہو سکتا ہے-امجد خواجہپیپلز پارٹی ایک وزیر نے لڑکوں پر ناجائز الزامات لگائےکہ وہ ڈاکو ہیں-امجد خواجہمجھے یقین ہے کہ اللہ مجھے انصاف دے گا- سجاد بٹپولیس کی خاموشی جرم میں معاونت کے مترادف ہے-خواجہ آصفجس ملک کا سب سے بڑا ادارہ جب چاہے حکومت پر قبضہ کر لے وہاں انصاف کیسے ہو سکتا ہے-خواجہ آصف

See More
Watch Islamabad Tonight 1 Sep: Sialkot Killing Report | Supreme Court hears report on Sialkot Brothers' lynching in which it has emerged that Mughees Butt and Muneeb Butt were not robbers but innocent. Guests: Father and Uncle of Butt brothers; Hafiz Imran (Dunya TV Reporter), Athar Minallah (SC Law...
 

NADEEM MALIK Wasim Akram says 18-year-old Amir is far smarter than him when he was Amir's age. Due to this tender age, a lot of support has flown in from all corners. Former captain Rameez Raja, Australian all-rounder Shane Watson, former West Indian bowler Michael Holding and former Pakistan Coach Jeff Lawson have all shown suppor...t for Amir and have urged the authorities to give this boy another chance.

See More
blogs.bettor.com
Give Mohammad Amir another chance Since the advent of Pakistan's international cricket 58 years ago, this cricket fanatic country has produced some
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK سانحہ سیالکوٹ

Watch Islamabad Tonight 1st September 2010 | Khawaja Muhammad Asif PML-N, Athar Minallah Advocate SC, Muhammad Sajjad Butt, Muhammad Amjad Khawaja, and Hafiz Imran Reporter Dunya News in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses current issue with Nadeem Malik.
 

 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive