Nadeem Malik

Tuesday, September 07, 2010

Fallout of Super Floods

Fallout of Super Floods
 
 
 
 
 
 
 
 
 
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=10502
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-6th-september-2010-a-199930/
 
Islamabad Tonight 6th September 2010
 
Islamabad Tonight â€" 6th September 2010
Marvi Memon PML-Q, Rana Sana Ullah PML-N، Bashir Ahmed Bilour ANP and Asif Hussnain MQM in fresh episode of Islamabad Tonight to discuss fallout of Super Floods. 

 

 
 
 

اگر لوگوں تک بر وقت امداد نہ پہنچی تو پھربے چینی پیدا ہو گی-راناثناءاللہ

وفاقی حکومت نے اب تک صوبوں کی مدد کیوں نہیں کی ہمیں کچھ پتہ نہیں ہے-ماروی میمن

خونی انقلاب کی بات کرنا قوم کو مایوسی کی طرف لے جانا ہے-بشیر بلور

خیبر پختونخواہ میں تقریبا" دو سو ارب روپے کا نقصان ہوا ہے-بشیر بلور

پنجاب میں دو سو ارب کا نقصان ہوا- رانا ثناءاللہ

فیڈرل حکومت سے ہمیں صرف دس کروڑ روپے ملے ہیں-بشیر بلور

خیبر پختونخواہ میں پانی کا بہاو بہت تیز تھا-بشیر بلور

نقصانات کا اندازہ لگانے کے لیے ضرورت سے بہت زیادہ وقت لگ چکا ہے-ماروی میمن

جب بھی نقصان کا کوئی تخمینہ بتایا جاتا ہے اسے بعد میں تبدیل کر دیا جاتا ہے-ماروی میمن

سندھ میں تیس فیصد لوگوں سے زیادہ امداد نہیں پہنچی-آصف حسنین

بند توڑنے والوں کی بڑی تعداد اکثریتی پارٹی سے تعلق رکھتی ہے-آصف حسنین

پینجاب میں بارہ اضلاع مکمل اور پانچ جزوی طور پر تباہ ہوے ہیں-رانا ثناءاللہ

پنجاب میں تیس سے پنتیس لاکھ لوگ سیلاب سے متاثر ہوے ہیں-راناثناءاللہ

بند ٹوٹنے کی تحقیقات کے لیے ہائی یا سپریم کورٹ کا جیوڈیشل کمشن ہونا چاہیے-راناثناءاللہ

پنجاب میں ہم نے جیوڈیشل کمیشن بنا بھی دیا ہے-راناثناءاللہ

پنجاب جیوڈیشل کمشن دو ہفتوں میں اپنی تحقیقات مکمل کر لے گا-راناثناءاللہ

اگر سیلاب زدگان کی تباہ کاریوں پر سیاست کی گئی تو ملک میں خونی انقلاب آے گا-راناثناءاللہ

حکمران انقلاب کی بات کریں تو اس کا مطلب ہے گڈگورنس موجود نہیں ہے-ماروی میمن

بند توڑنے والے صرف وڈیرے نہیں رولنگ کلاس کے لوگ ہیں-ماروی میمن

مجھے کالز آئی ہیں کہ دادو بچانے کے لیے جوئی ڈبویا جا رہا ہے-ماروی میمن

ملک کے مختلف حصوں میں لوگ حکومت کے خلاف کھڑے ہو سکتے ہیں-ماروی میمن

خیبر پختونخواہ میں سیلاب سے منقطع تمام راستے کھول دیے گئے ہیں-بشیر بلور

جن علاقعوں میں پانی اتر گیا ہے لوگوں نے اپنے گھروں کی تعمیر شروع کر دی ہے-رانا ثناءاللہ

خونی انقلاب کیوں آے گا ہم کس لیے بیٹھے ہیں-بشیر بلور

 

خونی انقلاب آیا تو لوگوں کی مشکلات میں اور بھی اضافہ ہو جاے گا-بشیر بلور

بعض لوگ انقلاب کی باتوں سے لوگوں کو متاثر کرنے کی کوشش کرتے ہیں-بشیر بلور

انقلاب کی بات کرنے والوں پر خود دہشت گردی اور بیڈ گورننس کے دھبے لگے ہوے ہیں-ماروی میمن

شہبازشریف نے کبھی انقلاب کی بات نہیں کی-رانا ثناءاللہ

زلزلہ زدگان کے لیے تین سو ملین پونڈ ملے لیکن کہیں اور خرچ دئیے گئے-بشیر بلور

دنیا کو ہماری حکومت پر اعتماد نہیں اسلیے کوئی امداد نہیں دے رہا-ماروی میمن

ہم نے حکومت اور غیر ملکی سفیروں کو نقصانات کے تخمینے سے آگاہ کر دیا ہے-بشیر بلور





 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M    M A L I K 
http://www.nadeemmalik.pk
Facebook  


NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive