|
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-5th-august-2010-a-195711/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9981
اس مشکل وقت میں حکومت کو مدد کے لیے سامنے آنا چاہیے تھا-شہزاد رائے
سیلاب کی تباہ کاریاں زلزلے کے نقصان سے بہت زیادہ ہیں-ابرارالحق
صرف فصلوں کے تباہ ہونے سے پاکستان کو تین سے چار بلین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے-ہمایوں اختر
زرداری کو مشکل وقت میں فرانس اور برطانیہ کے دورے پر نہیں جانا چاہیے تھا-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
کیمرون کا پاکستان کے خلاف بیان اور وہ بھی بھارت میں کھڑے ہو کر ناقابل قبول ہے-ہمایوں اختر خان
پاکستان کوخود اس وقت باہر سے دہشت گردی کا نشانہ بنایا جا رہا ہے-ہمایوں اختر خان
اس مشکل وقت میں حکومت کو مدد کے لیے سامنے آنا چاہیے تھا-شہزاد رائے
حکومت پاکستان کے لوگوں کو سیلاب کی شدت کا اندازہ نہیں کروا سکی-ہمایوں اختر خان
صرف فصلوں کے تباہ ہونے سے پاکستان کو تین سے چار بلین ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے-ہمایوں اختر
سیلاب کے آغاز میں جتنی جانیں بچائی جا سکتی تھیں نہیں بچائی گئیں-اسحق ڈار
حکومت اور ملٹری مل جایں تو صحیح معنوں میں لوگوں کی مدد ہوتی ہے-شہزاد رائے
ہم سلاب زدگان کو صحت اور خوراک کی سہولتیں فراہم کر رہے ہیں-ابرارالحق
حکومت کے آگے نہ آنے سے لوگوں کو نہیں پتہ کہ سیلاب زدگان کی مدد کے لیے کہاں جانا ہے-اسحق ڈار
خیبر پختونخواہ میں نقصان کا ابتدائی اندازہ پینسٹھ ارب روپے کا ہے –اسحق ڈار
مربوط کوشش کے بغیر تمام سیلاب زدگان کی مدد کرنا مشکل ہو گا-شہزاد رائے
سہارا دوسری این جی اوز اور رفاعی تنظیموں سے مل کر سیلاب زدگان کی مدد کر رہا ہے-ابرارالحق
خیبر پختونخواہ میں سو پل پانی میں بہہ چکے ہیں عارضی پلوں کی فوری ضرورت ہے-ہمایوں اختر خان
رمضان کے مہینہ میں اللہ کو خوش کرنے کا بہترین طریقہ سیلاب زدگان کی مدد کرنا ہے-ابرارالحق
|
Awam Aur Hukmran
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-4th-august-2010-a-195584/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9975
|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9942
Islamabad Tonight 3rd August 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-3rd-august-2010-a-195407/

NADEEM MALIK MUST READ AND COMMENT
NADEEM MALIK A rapid assessment carried out by the UN World Food Programme in JUST FOUR DISTRICTS (Nowshera, Charsadda, Mardan and Peshawar) ESTIMATES 980,000 affected people.Around 80,000 homes have been destroyed in the four assessed districts, and another 50,000have been damaged. In some reas, like Agra and Battagram tehsils100% of crops have been destroyed.
· · · · Promote
NADEEM MALIK Southern Punjab, Sukhar, Ghotki, Jacobabad and Balochistan critical areas from August 2-11, 2010 due expectation of heavy rainfall and rising threat of devastation by floods.
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk






