|
Awam Aur Hukmran
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-4th-august-2010-a-195584/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9975
ملکوں کے درمیان تعلقات دو خاندانوں کے تعلقات کی طرح نہیں ہوتے-شہلا رضا کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
زرداری کے برطانیہ جانے سے کوئی فرق نہیں پڑتا یہاں ہوتے تو انہوں نے کیا کرنا تھا-ڈاکٹر شاہد مسعود
لیڈر آگے لگتے تو عوام سیلاب زدگان کی مدد کے لیے باہر ضرور نکلتے-اعجازالحق
ابتدا میں لوگوں کو زرداری کے چین کے دورے بھی سمجھ نہیں آ رہے تھے-شہلا رضا
زرداری نے چین کے ساتھ پچاس چھوٹے ڈیم بنانے کے معاہدے کیے ہیں-شہلا رضا
زرداری کے دورے کی نوعیت کیا ہے اس کی وضاحت ہونی چاہیے-ڈاکٹر شاہد مسعود
لندن میں اس لیے احتجاج کر رہے ہیں کہ موجودہ حالات میں یہ دورہ نہیں ہونا چاہیے تھا-رابعہ ضیاء
زرداری صاحب کی مقبولیت کی وجہ سے مسلم لیگی دھڑے اکٹھے ہو رہے ہیں-شہلا رضا
اس وقت سیاسی جماعتیں لوگوں کے مزاج کو نہیں سمجھ پا رہیں-ڈاکٹر شاہد مسعود
زرداری کو برطانیہ کا دورہ لازمی منسوخ کر دینا چاہیے تھا-ہارون رشید
چین میں بھی سیلاب سے بہت زیادہ نقصان ہوا ہے-شہلا رضا
موجودہ صورت حال میں تمام ملک کو اکٹھا ہو کر کام کرنے کی ضرورت ہے-ڈاکٹر شاہد مسعود
FLOODS & TARGET KILLINGS
|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9942
Islamabad Tonight 3rd August 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-3rd-august-2010-a-195407/

NADEEM MALIK ہم لوگوں کو متوقع سیلابی علاقعوں سے نکالنے
کی پوری کوشش کر رہے ہیں-نثار کھوڑو
دنیا کا انوائیرمنٹ تبدیل ہو رہا ہے ہمیں یہ بات سمجھنے کی ضرورت ہے-شیخ رشید
خیبر پختونخواہ کے جن علاقعوں میں میں گیا ہوں سب کچھ تباہ ہو چکا ہے-عبدالستارایدھی
ملک تباہ ہو رہا ہے وزیراعظم ضمنی الیکشن اور صدر برطانیہ کے دورے میں مصروف ہیں-رحمت علی ر...ازی
پنجاب حکومت اپنے صوبے کے سیلاب زدہ علاقعوں میں کام کیوں نہیں کر رہی-نثار کھوڑو
کالا باغ ڈیم پختونخواہ، سندھ اور پنجاب کے اتفاق رائے سے بننا چاہیے-شیخ رشید
ماضی کے چند مظبوط حکمرانوں نے کالا باغ ڈیم کے مسئلے کو کیوں نظر انداز کیا-نثار کھوڑو
مشرف دور میں بھاشا ڈیم بنانے کی بات کی گئی لیکن پھر کوئی عمل نہیں ہوا-نثار کھوڑو
زوالفقار بھٹو واحد شخص تھے جنہوں نے پانی کےمسئلے کی طرف توجہ دی-شیخ رشید
کراچی کو اسلحے سے پاک شہر قرار دینا چاہیے-نثار کھوڑو
پیپلز پارٹی میں کوئی ملٹری ونگ نہیں ہے-نثار کھوڑو
تینوں بڑی پارٹیاں اور ایجنسیاں مل بیٹھ کر کراچی کے مسئلے کو حل کریں-رحمت علی رازی
کراچی میں لڑائی ختم ہونی چاہیے ورنہ لڑانے والے بھی نہیں بچیں گے-شیخ رشید
کراچی میں ہم ہی قتل ہو رہے ہیں اور ہم ہی قتل کر رہے ہیں-معراج الہدی
کراچی میں کوئی پٹھانوں کا علاقع ہے تو کوئی مہاجروں کا-شیخ رشید
NADEEM MALIK MUST READ AND COMMENT
NADEEM MALIK A rapid assessment carried out by the UN World Food Programme in JUST FOUR DISTRICTS (Nowshera, Charsadda, Mardan and Peshawar) ESTIMATES 980,000 affected people.Around 80,000 homes have been destroyed in the four assessed districts, and another 50,000have been damaged. In some reas, like Agra and Battagram tehsils100% of crops have been destroyed.
· · · · Promote
NADEEM MALIK جنوبی پنجاب، بلوچستان، سکھر گھوٹکی اور جیکب آباد میں سیلاب ہر صورت پہنچے گا لوگ نکل جائیں-ڈاکٹر محمد حنیف
سیلاب اور باشوں سے تیس لاکھ لوگ متاثر ہو چکے ہیں- جنرل ندیم احمد
موسمی حالات کے مرکز نے پچیس فیصد تک زیادہ بارشوں کی پیش گوئی کی تھی-کیپٹن مبین اشرف
...لوگوں تک سیلاب کی بر وقت اطلاع نہیں پہنچائی گئی-رخشندہ ناز
لوگ وارننگ ملنے کے باوجود اپنے علاقعے کو خالی کرنے پر تیار نہیں ہوتے-کیپٹن مبین اشرف
صوبہ سرحد کے متاثرہ علاقعوں میں ابھی تک امداد نہیں پہنچ رہی ہے-رخشندہ ناز کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ہم نے ماضی میں آنے والی قدرتی آفات سے کوئی سبق نہیں سیکھا-رخشندہ ناز
نیوی نے سات ہزار کے قریب لوگوں کی جانیں بچائی ہیں-کیپٹن مبین اشرف
چوبیس جولائی کو سیلاب کی وارننگ سب اداروں تک پہنچا دی گئی تھی-ڈاکٹر محمد حنیف
آئندہ چند دنوں میں سب سے زیادہ بارشیں بلوچستان میں ہوں گی-ڈاکٹر محمد حنیف
ملک کے مختلف علاقعوں میں سیلاب سے ایک ہزار سے زیادہ اموات ہو چکی ہیں-جنرل ندیم احمد
سکھر میں سلاب آنے کی صورت میں تیاریاں مکمل کی جا چکی ہیں-جنرل ندیم احمد
چھوٹے بچوں کے کھانے پینے کی چیزوں کی اشد ضرورت ہے-جنرل ندیم احمد
سندھ میں سیلاب کی صورت میں لوگوں کو محفوظ مقامات پر پہنچانے کے لیے تیار ہیں-شرمیلا فاروقی
کچھ لوگ سیلاب زدہ علاقعوں میں لوٹ مار کرنا شروع کر دیتے ہیں-کیپٹن مبین اشرف
بعض علاقعوں میں نیوی کے جوانوں پر لوگوں کی مدد کے دوران فائرنگ کی گئی-کیپٹن مبین اشرف
NADEEM MALIK Southern Punjab, Sukhar, Ghotki, Jacobabad and Balochistan critical areas from August 2-11, 2010 due expectation of heavy rainfall and rising threat of devastation by floods.
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk






