سب سے اچھی بات یہ ہے کہ ہم اب دہشت گردی کے مسئلے سے انکار نہیں کر رہے-افراسیاب خٹک
رحمان بابا اور داتا دربار پر حملے مختلف فرقوں کو آپس میں لڑانے کی سازش ہے-نزر محمد گوندل
فوج نے دہشت گردوں کے خلاف آٹھ سو کے قریب کاروائیاں کی ہیں-اسحق ڈار
پہلی مرتبہ قوم دہشت گردی کے خلاف متحد ہے-نزر محمد گوندل
دہشت گردی کے واقعات پر بلیم گیم بہت افسوس ناک ہے-اسحق ڈار
ہمارے پاس دہشت گردوں کے لیے خصوصی جیلیں اور قوانین نہیں ہیں-افراسیاب خٹک
دہشت گرد جیل کے اندر سے فون کر کے کاروائیاں کروا رہے ہیں-افراسیاب خٹک
عرفان قادر کا چیف جسٹس کے خلاف بیان ان کی زاتی رائے ہے-نزر محمد گوندل
میاں نواز شریف کا بیان پیپلز پارٹی کے خلاف نہیں بلکہ ان کے حق میں ہے-اسحق ڈار
نیب کے سربراہ سیاست کرنا چاہتے ہیں تو اپنے عہدے سے استعفی دے دیں-اسحق ڈار
جعلی ڈگری والوں کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے-افراسیاب خٹک
ہر ہفتے سیاست دانوں کی کسی نہ کسی طرح سے تضحیق کی جاتی ہے-اسحق ڈار
بی اے کی ڈگری کی شرط سیاست دانوں کو حکومت سے دور رکھنے کی سازش تھی-نزر محمد گووندل

-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.
