|
وزیر قانون کا وکیلوں کو پیسے بانٹنا بہت افسوس ناک ہے-ایس ایم طفر
نیب کا چیف جسٹس کی بحالی کے متعلق بات کرنا بالکل غیر مناسب ہے-بیرسٹر ظفراللہ خان
پیپلز پارٹی کا ایک حلقہ چیف جسٹس کی بحالی کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہا ہے-بابر ستار
وزیر قانون پیسےبانٹ رہے ہیں تو وکلاء کو لینے سے انکار کر دینا چاہیے-ایس ایم ظفر
نیب کا ججوں کی بحالی پر بات کرنا بہت حیرت کی بات ہے-بابر ستار
ججوں کو اپنی بحالی کے مسئلہ کو آئین کے مطابق بالکل واضع کر دینا چاہیے-ایس ایم طفر
جس دن چیف جسٹس بحال ہوئے اسی دن یہ معاملہ ختم ہو گیا تھا-بابر ستار
پیپلز پارٹی کا ایک حلقہ چیف جسٹس کی بحالی کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہا ہے-بابر ستار
چیف جسٹس کی حیثیت کو چیلنج کر کے ابہام پیدا کر دیا گیا ہے ججوں کو اسے کلیر کر دینا چاہیے-ایس ایم ظفر
آزاد عدلیہ حکومت کے فائدے کی بات ہے نقصان کی نہیں-بیرسٹر ظفراللہ خان
قومی اسمبلی میں اٹھارویں ترمیم پر کھل کر بات ہونی چاہیے تھی جو نہیں ہوئی-ایس ایم ظفر
اٹھارویں ترمیم پر اسمبلی کو بحث کی اجازت ہی نہیں تھی اسی لیے دو دن میں بل پاس ہو گیا-بیرسٹر ظفراللہ خان
اٹھارویں ترمیم میں ججوں کی تعیناتی کا اختیار ایک شخص کی بجاے ایک کمیٹی کو دیا گیا ہے-ایس ایم ظفر
سپریم کورٹ اسمبلی سے پاس شدہ بل کو رد نہیں کر سکتی-بابر ستار
حکومت کے بد عنوان عناصر سپریم کورٹ کے فیصلوں میں رکاوٹ ہیں-حامد خان
ہمارے ملک میں سپریم کورٹ فیصلہ کرتی ہے مگر اس پر عمل نہیں ہوتا-بابر ستار
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.