|
Islamabad Tonight 5th July 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-5th-july-2010-a-191450/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9493
معصوم لوگوں پر خود کش حملہ حرام ہے –سمیع الحق
پاکستان میں رہنے والی پر امن اقلیتوں پر حملہ جائز نہیں-سمیع الحق
پنجابی طالبان کا پراپیگنڈہ کیا جا رہا ہے-سمیع الحق
کوئی مدرسہ تخریب کاری کی تربیت نہیں دے رہا-سمیع الحق
ملا عمر نے اپنے خطوط میں پاکستان کے خلاف حملوں سے منع کیا ہے-سمیع الحق
دنیا میں انقلاب ہمیشہ نوجوان لے کر آتے ہیں-مولانا سمیع الحق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
افغانستان میں نوجوان طالبان کی حکومت امریکہ کے لیے ناقابل قبول تھی-سمیع الحق
میں نے اور نوابزادہ نصراللہ نے مشرف کو افغانستان میں امریکہ کا ساتھ نہ دینے کی مشورہ دیا-سمیع الحق
طاہر القادری نے افغانستان میں امریکہ کا ساتھ دینے کے لیے مشرف کی حمایت کی تھی-سمیع الحق
امریکہ کے ایک فون پر مشرف نے اس کا ساتھ دینے کا فیصلہ کر لیا-سمیع الحق
پاکستان کے کئی دشمن ہیں اور وہ سب اس کے خلاف سرگرم ہیں-سمیع الحق
طالبان پاکستان حکومت کو امریکہ کا ساتھی سمجھتے ہیں-سمیع الحق
ہمیں پاکستان سے امریکیوں کو باہر نکالنے کی ضرورت ہے-سمیع الحق
امریکہ پاکستان کے خلاف دہشت گردی کر رہا ہے اور مزاہمت کرنے والے کو دہشت گرد کہتا ہے-سمیع الحق
داتا دربار پر حملہ پاکستان میں مزہبی تفرقہ ڈالنے کی سازش ہے-سمیع الحق
امریکہ پاکستان کو تباہ اور ایٹمی پروگرام پر قبضہ کرنا چاہتا ہے-سمیع الحق
پاکستان کو اپنی پالیسیاں بدلنے کی ضرورت ہے-سمیع الحق
امریکہ کا ہمارے ملک پر قبضہ ہے ہمارے ملک کی پالیسیاں وہ بناتا ہے-سمیع الحق
امریکہ کبھی بھی افغانستان میں جنگ نہیں جیت سکتا-سمیع الحق
داتا دربار کا واقع انتہائی افسوس ناک اور حرام ہے-سمیع الحق
داتا دربار پر حملہ ہمارے دشمن کی بہت بڑی سازش ہے-سمیع الحق
مامریکہ جب جنازے یا شادی کی تقریب پر حملہ کر کے بندے مارتا ہے وہ دہشت گردی کیوں نہیں-سمیع الحق
جب بھی ملک پر مشکل وقت آیا تمام مزہبی پارٹیاں اکٹھی ہو گئیں-سمیع الحق
میں نے مکتبہ دیو بند کے علماء کو داتا دربار حملے کی سخت مزمت کرنے کو کہا ہے-سمیع الحق
میں نے علماء کا ایک اتحاد بنانے کی کوشش کی لیکن قاضی حسین اور فضل الرحمان نے کام خراب کر دیا-سمیع الحق
دیو بند علماء اولیا اللہ کا بہت احترام کرتے ہیں انہوں نے اسلام کی بہت خدمت کی –سمیع الحق
حکومت پر خلوص ہو تو میں طالبان سے بات چیت کروا سکتا ہوں-سمیع الحق
مساجد اور عبادت گاہوں پر حملہ جائز نہیں





-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.