|
Islamabad Tonight 1st July 2010
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-1st-july-2010-a-190869/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9444
موجودہ قیادت اور صدرسیاسی طور پر بہت ناتجربہ کار ہے-ضیاءالدین
کچھ لوگ میڈیا کو مافیا کے طور پر استعمال کر رہے ہیں-انصار عباسی
جمہوری حکومت صحیح طور پر کام نہیں کرتی اور لوگوں میں بہت جلد بیزاری پیدا ہو جاتی ہے-عرفان صدیقی
پاکستان میں اداروں کو اپنی حدود میں رہ کر کام کرنا نہیں آتا-ضیاءالدین
فوج اور آئی ایس آئی کا کبھی سیاست میں کوئی کردار نہیں ہونا چاہیے-انصار عباسی
میاں نواز شریف ماضی کے اپوزیشن لیڈروں سے مختلف کردار ادا کر رہے ہیں-عرفان صدیقی
کرپٹ جرنیلوں کی طرح کرپٹ صحافیوں کا بھی کوئی کچھ نہیں بگاڑ سکتا-انصار عباسی
نواز شریف کا کہنا کہ وہ تمام مسائل پر پارلیمنٹ میں بات کریں گے بہت مثبت تبدیلی ہے-ضیاءالدین
حکومت اور اپوزیشن دونوں احتیاط سے چل رہے ہیں-ضیاءالدین
رحمان ملک کی کوئی کریڈیبلٹی نہیں ہے-ضیاءالدین
اخبار مالکان اور ایڈیٹرز کرپٹ صحافیوں کو باہر نہیں نکالتے-ضیاءالدین
میڈیا عام طور پر سطحی رپورٹنگ کرتا ہے اور مایوسی پھیلانے کا باعث بنتا ہے-ہارون رشید
بہت سے صحافی مختلف ایجنسیوں کے لیے کام کر رہے ہیں-ہارون رشید
پاکستان میں تمام سیاست دانوں نے فوج کی نرسری سے سیاست سیکھی ہے-ضیاءالدین
سیاست دانوں کو اپنی غلطیوں سے سیکھنے کا موقع دینا چاہیے-ضیاءالدین
موجودہ حکومت کی کرپشن کا دس فیصد بھی اخبارات میں نہیں آ رہا-انصار عباسی
پاکستان میں الیکشن کے سسٹم میں اصلاحات لانے کی ضرورت ہے-ضیاءالدین
نواز شریف نے سپریم کورٹ کی بحالی والا پریشر حکومت پر پھر کبھی نہیں ڈالا-انصار عباسی
نواز شریف کو آئندہ مظبوط اپوزیشن لیڈر کا کردار ادا کرنا ہو گا-انصار عباسی
فوج جنگ میں مصروف ہے وہ حکومت کے خلاف کوئی سازش نہیں کر رہی-ضیاءالدین
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9417










http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-29th-june-2010-a-190549/
Islamabad Tonight 29th June 2010
Islamabad Tonight 28th June 2010
http://pkpolitics.com/category/media/islamabad-tonight/
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=9417
MISSING PAKISTANIS……لاپتہ پاکستانی



ISLAMABAD TONIGHT – www.nadeemmalik.pk
NADEEM MALIK







-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Your E-mail and More On-the-Go. Get Windows Live Hotmail Free. Sign up now.