TERRORISM AND SECURITY OF PAKISTAN
ہیلری کا پاکستان کے خلاف بیان قابل مزمت ہے-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
ہائی کورٹ نے جب بھی بارہ مئی کے واقع کی انکوائری کرانا چاہی اس پر حملہ کر دیا گیا-اقبال حیدر
نارتھ وزیرستان میں بہت سے دہشت گرد گروپس آزادانہ پھر رہے ہیں-احمد رشید
کراچی پر مختلف قسم کا مافیا حکومت کر رہا ہے-اقبال حیدر
کراچی کی تین بڑی پارٹیوں کے اندر جرائم پیشہ گروپس ہیں-اقبال حیدر
پاکستان حکومت کو اسامہ والے بیان پر امریکہ سے سخت احتجاج کرنے کی ضرورت ہے-اسحق ڈار
ضروری نہیں کہ نارتھ وزیرستان کے بارے میں امریکہ کی معلومات درست ہوں-اسحق ڈار
امریکہ میں دہشت گردی کرنے والوں کو نارتھ وزیرستان میں ٹریننگ دی جاتی ہے-احمد رشید
امریکہ میں دہشت گردی ہونے سے پہلے ان کی ایجنسیاں کہاں ہوتی ہیں-اسحق ڈار
جہادی گروپس ضیاءالحق نے امریکہ کے کہنے پر تیار کیے تھے-اقبال حیدر
نائن الیون کے زمہ داروں کی ٹریننگ خود امریکہ کے اندر ہوئی تھی-اقبال حیدر
پچھلے چار ماہ میں کراچی میں پانچ سو سے زیادہ لوگون کو ٹارگٹ کلنگ کے تحت مارا گیا-اقبال
حیدر
کراچی پر قبضہ کی جنگ ہو رہی ہے اسے ختم کرنے کی ضرورت ہے-اسحق ڈار
دہشت گردوں کو اتنا اسلحہ پیسہ اور وسائل کہاں سے ملتے ہیں-اقبال حیدر
دہشت گردوں کو عرب ممالک سے امداد ملتی ہے-اقبال حیدر
بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے-اسحق ڈار
آج جمہوریت کو احتساب سے بچنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے-اقبال حیدر
احتساب سے بچنے کے لیے سندھ کارڈ کی دھمکیاں دی گئی ہیں-اقبال حیدر
NADEEM MALIK From Egypt to Jordan to Malaysia to Indonesia, radical Islamic groups have been weakened militarily and have lost much of the support they had politically. Why not in Pakistan? The answer is simple: from its founding, the Pakistani government has supported and encouraged jihadi groups, creating an atmosphere that has a...llowed them to flourish. It appears to have partially reversed course in recent years, but the rot is deep- Newsweek
See MoreNADEEM MALIK ہیلری کا پاکستان کے خلاف بیان قابل مزمت ہے-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو ہائی کورٹ نے جب بھی بارہ مئی کے واقع کی انکوائری کرانا چاہی اس پر حملہ کر دیا گیا-اقبال حیدر
نارتھ وزیرستان میں بہت سے دہشت گرد گروپس آزادانہ پھر رہے ہیں-احمد رشید
کراچی پر مختلف قسم کا مافیا حکومت کر رہا ہے-اقبال حیدر
کراچی کی تین بڑی... پارٹیوں کے اندر جرائم پیشہ گروپس ہیں-اقبال حیدر پاکستان حکومت کو اسامہ والے بیان پر امریکہ سے سخت احتجاج کرنے کی ضرورت ہے-اسحق ڈار ضروری نہیں کہ نارتھ وزیرستان کے بارے میں امریکہ کی معلومات درست ہوں-اسحق ڈار امریکہ میں دہشت گردی کرنے والوں کو نارتھ وزیرستان میں ٹریننگ دی جاتی ہے-احمد رشید امریکہ میں دہشت گردی ہونے سے پہلے ان کی ایجنسیاں کہاں ہوتی ہیں-اسحق ڈار جہادی گروپس ضیاءالحق نے امریکہ کے کہنے پر تیار کیے تھے-اقبال حیدر نائن الیون کے زمہ داروں کی ٹریننگ خود امریکہ کے اندر ہوئی تھی-اقبال حیدر پچھلے چار ماہ میں کراچی میں پانچ سو سے زیادہ لوگون کو ٹارگٹ کلنگ کے تحت مارا گیا-اقبال حیدر کراچی پر قبضہ کی جنگ ہو رہی ہے اسے ختم کرنے کی ضرورت ہے-اسحق ڈار دہشت گردوں کو اتنا اسلحہ پیسہ اور وسائل کہاں سے ملتے ہیں-اقبال حیدر دہشت گردوں کو عرب ممالک سے امداد ملتی ہے-اقبال حیدر بھارت پاکستان میں دہشت گردی میں ملوث ہے-اسحق ڈار آج جمہوریت کو احتساب سے بچنے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے-اقبال حیدر احتساب سے بچنے کے لیے سندھ کارڈ کی دھمکیاں دی گئی ہیں-اقبال حیدر
NADEEM MALIK Terrorism's Supermarket
Why Pakistan keeps exporting jihad.
NADEEM MALIK Traces of a TNT explosive derivative
Chilean prosecutors dropped Wednesday a veil of secrecy over the case of a Pakistani man Saif Ur Rehnab Khan found with traces of explosives as he visited the US embassy to discuss a revoked visa.
Prosecutor Francisco Jasir issued a special decree that means no information about the p...olice investigation can be released until after the interrogation process is complete or the suspect freed.
Experts found traces of a TNT explosive derivative on the young suspect's hands, cell phone, bag and documentation after he went through a security checkpoint.
NADEEM MALIK پاکستان کی داخلی سلامتی
ٹارگٹ کلنگ میں سیاسی جماعتوں کے اندر موجود مسلحہ گروہ ملوث ہیں
دہشت گردی سے نبٹنے کی کوئی مربوط پالیسی نہیں
شمالی وزیرستان کے حوالے سے کچھ کرنا پڑے گا
NADEEM MALIK There has been little independent verification of casualties in the tribal areas as reporters are generally not allowed to travel there except on occasional trips chaperoned by the Pakistani military. A Reuters count showed nearly 850 people killed in at least 110 strikes since 2008.
COMMENT HERE
NADEEM MALIK "We've made it very clear that if – heaven-forbid – an attack like this that we can trace back to Pakistan were to have been successful, there would be very severe consequences," Hillary Clinton
|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=8747
Join Me @
http://www.facebook.com/NadeemMalik.Pakistan
OR Join a page for EVERY PAKISTANI
http://ww.facebook.com/Islamabad.Today
http://www.facebook.com/MeraPakistan
COMMENT HERE
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.




