FROM MILITARY TAKEOVER OF GENERAL PERVEZ MUSHARRAF TO
ESTABLISHMENT OF CIA-FBI CELLS ACROSS PAKISTAN
|
COMMENT HERE
FROM MILITARY TAKEOVER OF GENERAL PERVEZ MUSHARRAF TO
ESTABLISHMENT OF CIA-FBI CELLS ACROSS PAKISTAN
مشرف بارہ اکتوبر پہلے ہی حکومت پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر چکے تھے-جنرل شاہد عزیز
مشرف نے سی آئی اے اور ایف بی آئی کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دی-جنرل شاہد عزیز
ہم نے خواتین اور بچوں تک کو پکڑ کر امریکہ کے حوالے کیا ہے-جنرل شاہد عزیز
میں سابقہ فوجی کی حیثیت سے شرمندہ ہوں کہ فوج نے ایسے کام کیےہیں-جنرل شاہد عزیز
جیکب آباد، شمسی اور پسنی ائیر پورٹس سے امریکی ائیر فورس کی باقائدہ پروازیں ہوتی رہیں-جنرل شاہد عزیز
مشرف کے سی آئی اے کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت دینے پر کچھ فوجی ناخوش تھے-جنرل شاہد عزیز
اس وقت پاکستان میں بلیک واٹر کے علاوہ بہت سی اور ایجنسیاں بھی کام کر رہی ہیں-جنرل شاہد عزیز
آئی ایس آئی کو کارگل کے واقع سے پہلے اس کا علم تھا-جنرل شاہد عزیز
نواز شریف کو کارگل کے واقع سے پہلے اس کے بارے میں بتا دیا گیا تھا-جنرل شاہد عزیز
ہم نے کارگل کے واقع میں بہت زیادہ نقصان اٹھایا-جنرل شاہد عزیز
نواز شریف نے کارگل بریفنگ کے بعد کہا کہ آپ ہمیں کشمیر کب دلا رہے ہیں-جنرل شاہد عزیز
آج بھی بہت سے لوگ امریکہ کا ساتھ دینے کو بہترین پالیسی سمجھتے ہیں-جنرل شاہد عزیز
مشرف نے کہا پاکستان پر حملے کی صورت میں کوئی اسلامی ملک ہمارا ساتھ نہیں دے گا-جنرل شاہد عزیز
امریکہ نے ایک اسلامی ملک افغانستان پر ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے-جنرل شاہد عزیز
پاکستان کی فوج امریکیوں کے ساتھ افغانیون کو مارنے میں برابر کی شریک ہے-جنرل شاہد عزیز
ہر مزہب پر عمل کرنے والے کو دہشت گرد قرار دے دیا گیا ہے-جنرل شاہد عزیز
دہشت گردی کی جنگ کو امریکہ بھارت اور اسرائیل نے پاکستان کی جنگ بنا دیا ہے-جنرل شاہد
عزیز
جن لوگوں کو ڈرون حملے کر کے مارا جاتا ہے وہ بھی بے قصورہوتے ہیں-جنرل شاہد عزیز
فوج کے بڑے عہدیداروں میں جہاد کے جزبہ میں کمی آ چکی ہے-جنرل شاہد عزیز
امریکی پیسے اور حکومت کے لالچ نے پاکستان کو امریکہ کی جنگ میں جھونک دیا ہے-جنرل شاہد
عزیز
جی ایچ کیو اور مون مارکیٹ جیسے حملے کرنے والے جرائم پیشہ لوگ تھے-جنرل شاہد عزیز
ہم نے اللہ اور اسلام کو جائے نماز کی طرح لپیٹ کر رکھ دیا ہوا ہے-جنرل شاہد عزیز
اگر امریکہ کے پیسے سے معیشت درست ہونی ہوتی تو اب تک ہو چکی ہوتی-جنرل شاہد عزیز
اگر ہماری فوج نارتھ وزیرستان گئی تو بڑی تباہی ہو گی-جنرل شاہد عزیز
ہم نے امریکہ کو خدا سمجھ رکھا ہے-جنرل شاہد عزیز
آج ہم اللہ اور اسلام کی بات کرنے والے کو انتہا پسند کہتے ہیں-جنرل شاہد عزیز
امریکہ اپنے مفاد کے لیے میڈیا پر کروڑوں روپے خرچ کر رہا ہے-جنرل شاہد عزیز
جنرل پرویز مشرف غدار نہیں تھے ان کی سوچ بہت مختلف تھی-جنرل شاہد عزیز
مشرف کی سوچ سے ملک کو بہت زیادہ نقصان اٹھانا پڑا ہے-جنرل شاہد عزیز
HOW CIA-ISI JOINT VENTURE CREATED TERRORISM SUPERMARKET
FROM MILITARY TAKEOVER OF GENERAL PERVEZ MUSHARRAF TO
ESTABLISHMENT OF CIA-FBI CELLS ACROSS PAKISTAN
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.