|
http://www.awaztoday.com/playvideo.asp?pageId=8730
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-11th-may-2010-a-184638/
پچھلے تیس سال کی پالیسیوں کا آج قوم خمیازہ بھگت رہی ہے-خواجہ آصف
افغان ٹریڈ میں سالانہ دو سے تین بلین ڈالر کی کرپشن ہوتی ہے-خواجہ آصف
وزیر خارجہ نے فیصل شہزاد کے عمل کو ڈرون اٹیکس کا نتیجہ کہہ کے اقبال جرم کر لیا ہے-طارق عظیم
امریکہ نے صرف فیصل شہزاد کو پکڑا ہے ہم نے شک میں لا تعداد لوگ گرفتار کر لیے ہیں-خواجہ آصف
فیصل شہزاد بے روزگار تھا اس نے گاڑی اور اسلحہ کیسے خریدا-طارق عظیم
پاکستان کو امریکی دھمکیاں اور الزامات کوئی نئی بات نہیں ہے-خواجہ آصف
آزاد فیصلے کرنے کے لیے معاشی طور پر آزاد ہونا ضروری ہے-خواجہ آصف
امریکہ کی آشیر باد کے بغیر پاکستان وہاں سفیر مقرر نہیں کر سکتا-طارق عظیم
مشرف کی غلطیاں درست کرنے کی بجاے ہم مزید دلدل میں پھنستے جا رہے ہیں-خواجہ آصف
امریکہ کو الزام دینے کی بجاے ہمیں اپنے مفاد کے فیصلے کرنے کی ضرورت ہے-خواجہ آصف
امریکہ دھمکیاں دے رہا ہے اور وزیرخارجہ دوستی اور پارٹنر شپ کی بات کر رہے ہیں-خواجہ
آصف
نارتھ وزیرستان یا جنوبی پنجاب جہاں بھی دہشت گرد ہیں آپریشن ہونا چاہیے-طارق عظیم
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.