Supreme Court Decisions

میں نے بابر اعوان کی وجہ سے استعفی دیا ہے-انور منصود خان
بابر اعوان نے فیصلہ کیا ہوا ہے کہ انہوں نے سوئس مقدمات کو نہیں چلنے دینا-انصار عباسی
مشرف کے دور سے لے کر آج تک ہم جیوڈیشری سے لڑائی لڑ رہے ہیں-ائیر مارشل شہزاد چوہدری
پاکستان کی تاریخ کے پچھلے دو سال ضائع کر دیے گئے ہیں-ائیر مارشل شہزاد چوہدری
سپریم کورٹ اپنے فیصلے پر عمل درآمد کے لیے فوج کو بھی بلا سکتی ہے-انور منصور خان
سپریم کورٹ اب تک بڑے تحمل سے چل رہی ہے-افتخار گیلانی
میرے خیال میں اس مہینے کے اندر سپریم کورٹ کو اپنے فیصلے پر عمل کروا لینا چاہیے-افتخار
گیلانی
سپریم کورٹ کے بارے میں تاثر بن چکا ہے کہ وہ کچھ مقدمات کا خصوصی پیچھا کر رہی ہے-ائیر
مارشل شہزاد چوہدری
میرے خیال میں سوئس کیس دو پیشیوں سے زیادہ کا نہیں ہے-انور مقصود خان
حارث سٹیل مل کیس میں ہمیش خان کے علاوہ بہت بڑے بڑے لوگ ملوث ہیں-انصار عباسی
میڈیا کو سب سے زیادہ حکومت کی کارکردگی پر بحث کرنی چاہیے-ائیر مارشل شہزاد چوہدری
حکومت سوئس کیس کو سیاسی مسئلہ بنا نا چاہتی ہے-انصار عباسی
اپوزیشن اور حکومت ایک دوسرے کے مقدمات کو ہوا نہیں دے رہے-ائیر مارشل شہزاد چوہدری
ہم امریکہ کے غلام ہیں نائین الیون کے بعد ہم نے اسکو بارہا ثابت کیا ہے-انصار عباسی
ہم امریکہ کے لیے کرائے کے غنڈوں کا کام کر رہے ہیں-انصار عباسی
ہم نے امریکہ کے خلاف لڑنے والی قوتوں کو مارنے کے لیے امریکہ کو اپنے اڈے دیے ہیں-انصار
عباسی
فیصل شہزاد کا کیس پاکستان سے مزید مطالبات منوانے کا بہانہ ہے-انصار عباسی

http://www.facebook.com/MeraPakistan
http://www.facebook.com/pages/Islamabad/121407371219370
|
COMMENT HERE


NADEEM MALIK
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.


