NADEEM MALIK US SPECIAL OPERATIONS FORCES IN PAKISTAN: There are currently about 200 US military in Pakistan, including a Special Operations training and advisory contingent, initially set at 80 troops, now twice enlarged since last year to 140 troops in two locations. 50 more will be added sortly to be stationed at Shehbaz Airbase..., one of the three bases given to americans after 9/11.
NADEEM MALIK Pakistan has shifted 100,000 of its troops from its Indian frontier to spearhead an unprecedented crackdown on militants along the Afghan border.
In Afghanistan, Pentagon says: As of March 31, about 87,000 US forces were on the ground in Afghanistan, with additional forces to bring that number to 98,000 by August. In ad...dition, 46,500 international forces are serving in Afghanistan
NADEEM MALIK بی بی کی لاش کا معائنہ کرنے والوے ڈاکٹروں میں کوئی بھی فرنزک اکسپرٹ نہیں تھا-ڈاکٹر شعیب شاہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو بی بی کے قتل کے بہت سے ثبوتوں کو پچھلے ڈھائی سالوں میں بہت بے دردی سے ضائع کر دیا گیا ہے-جاوید ہاشمی زرداری کے روکنے کے باوجود بی بی کا پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے تھا-جسٹس طارق محمود بی بی کی اٹاپسی کر...وانا حکومت کی زمہ داری تھی-ڈاکٹر شعیب شاہ جنرل ندیم اعجاز کو مشرف اپنے مخالفوں کو کچلنے کے لیے استعمال کرتے تھے-جاوید ہاشمی بی بی کے پوسٹ مارٹم سے تو زرداری نے روک دیا باقی لوگوں کا پاسٹ مارٹم کیوں نہیں کیا گیا-جسٹس طارق محمود جگہ دھونے کی کمیٹی بنانے سے بی بی کے قتل کا معمہ حل نہیں ہو گا-جاوید ہاشمی بی بی کے قتل کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو قوم موجودہ حکمرانوں کو معاف نہیں کرے گی-جاوید ہاشمی بی بی جس پائے کی لیڈر تھیں حادثے کے بعد ان کے لیے بہتر انتظامات کی ضرورت تھی-ڈاکٹر شعیب شاہ جب حکومت کے پاس بی بی پر حملہ ہونے کی معلومات تھیں تو پھر سد باب کیوں نہیں کیا گیا-جسٹس طارق محمود جنرل ندیم اعجاز کو بعد میں ڈجی ایم آئی لگا دیا گیا-جاوید ہاشمی میں نے بی بی سے کہا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے تو انہون نے کہا میں مرنے سے نہیں ڈرتی-جاوید ہاشمی اقوام متحدہ رپورٹ میں جرم کی تحقیقات نہیں کی گئیں-جسٹس طارق محمود
|
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8560
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-28th-april-2010-a-182959/
NADEEM MALIK ASSASSINATION OF BENAZIR BHUTTO
بی بی کی لاش کا معائنہ کرنے والوے ڈاکٹروں میں کوئی بھی فرنزک اکسپرٹ نہیں تھا-ڈاکٹر شعیب شاہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
بی بی کے قتل کے بہت سے ثبوتوں کو پچھلے ڈھائی سالوں میں بہت بے دردی سے ضائع کر دیا گیا
ہے-جاوید ہاشمی
جنرل ندیم اعجاز کو مشرف اپنے مخالفوں کو کچلنے کے لیے استعمال کرتے تھے-جاوید ہاشمی
بی بی کی اٹاپسی کروانا حکومت کی زمہ داری تھی-ڈاکٹر شعیب شاہ
زرداری کے روکنے کے باوجود بی بی کا پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے تھا-جسٹس طارق محمود
بی بی کے پوسٹ مارٹم سے تو زرداری نے روک دیا باقی لوگوں کا پاسٹ مارٹم کیوں نہیں کیا گیا-جسٹس طارق محمود
جگہ دھونے کی کمیٹی بنانے سے بی بی کے قتل کا معمہ حل نہیں ہو گا-جاوید ہاشمی
بی بی کے قتل کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو قوم موجودہ حکمرانوں کو معاف نہیں کرے گی-جاوید ہاشمی
بی بی جس پائے کی لیڈر تھیں حادثے کے بعد ان کے لیے بہتر انتظامات کی ضرورت تھی-ڈاکٹر شعیب شاہ
جب حکومت کے پاس بی بی پر حملہ ہونے کی معلومات تھیں تو پھر سد باب کیوں نہیں کیا گیا-جسٹس طارق محمود
جنرل ندیم اعجاز جیسے شخص کو بعد میں ڈجی ایم آئی لگا دیا گیا-جاوید ہاشمی
میں نے بی بی سے کہا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے تو انہون نے کہا میں مرنے سے نہیں ڈرتی-جاوید ہاشمی
اقوام متحدہ رپورٹ میں جرم کی تحقیقات نہیں کی گئیں-جسٹس طارق محمود
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with Microsoft's powerful SPAM protection. Sign up now.