Benazir Bhutto (Forensic Investigations)
|
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8560
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-28th-april-2010-a-182959/
NADEEM MALIK ASSASSINATION OF BENAZIR BHUTTO
بی بی کی لاش کا معائنہ کرنے والوے ڈاکٹروں میں کوئی بھی فرنزک اکسپرٹ نہیں تھا-ڈاکٹر شعیب شاہ کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
بی بی کے قتل کے بہت سے ثبوتوں کو پچھلے ڈھائی سالوں میں بہت بے دردی سے ضائع کر دیا گیا
ہے-جاوید ہاشمی
جنرل ندیم اعجاز ایک بہت ہی ظالم آدمی ہے جو پاس کھڑے ہو کر تشدد کرواتا تھا-جاوید ہاشمی
خواجہ سعد رفیق کی ماں مر رہی تھی اور جنرل ندیم اعجاز ان پر تشدد کروا رہے تھے-جاوید ہاشمی
جنرل ندیم اعجاز کو مشرف اپنے مخالفوں کو کچلنے کے لیے استعمال کرتے تھے-جاوید ہاشمی
بی بی کی اٹاپسی کروانا حکومت کی زمہ داری تھی-ڈاکٹر شعیب شاہ
زرداری کے روکنے کے باوجود بی بی کا پوسٹ مارٹم ہونا چاہیے تھا-جسٹس طارق محمود
بی بی کے پوسٹ مارٹم سے تو زرداری نے روک دیا باقی لوگوں کا پاسٹ مارٹم کیوں نہیں کیا گیا-جسٹس طارق محمود
جگہ دھونے کی کمیٹی بنانے سے بی بی کے قتل کا معمہ حل نہیں ہو گا-جاوید ہاشمی
بی بی کے قتل کا مسئلہ حل نہ کیا گیا تو قوم موجودہ حکمرانوں کو معاف نہیں کرے گی-جاوید ہاشمی
بی بی جس پائے کی لیڈر تھیں حادثے کے بعد ان کے لیے بہتر انتظامات کی ضرورت تھی-ڈاکٹر شعیب شاہ
جب حکومت کے پاس بی بی پر حملہ ہونے کی معلومات تھیں تو پھر سد باب کیوں نہیں کیا گیا-جسٹس طارق محمود
جنرل ندیم اعجاز جیسے شخص کو بعد میں ڈجی ایم آئی لگا دیا گیا-جاوید ہاشمی
میں نے بی بی سے کہا کہ آپ کی جان کو خطرہ ہے تو انہون نے کہا میں مرنے سے نہیں ڈرتی-جاوید ہاشمی
اقوام متحدہ رپورٹ میں جرم کی تحقیقات نہیں کی گئیں-جسٹس طارق محمود
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.