|
UNITED STATES REACTS TO ALLEGATIONS OF FORMER DG ISI:
During the past week, on Express and Aaj-TV, Gen. Hamid Gul has repeatedly asserted the outrageous and baseless claim that the US was involved in the assassination of Benazir Bhutto. The United States rejects this, and other false allegations regularly made by Gen. Gul about its policies and activities. US condemned the act and called for an independent investigation.
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8437
During the past week, on Express and Aaj-TV, Gen. Hamid Gul has repeatedly asserted the outrageous and baseless claim that the US was involved in the assassination of Benazir Bhutto. The United States rejects this, and other false allegations regularly made by Gen. Gul about its policies and activities. US condemned the act and called for an independent investigation.
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8437
بندروں کے ہاتھ میں بلیڈ دینے کی وجہ سے ہم بجلی کے بحران کا شکار ہیں-کشمالہ طارق پاکستان میں بجلی کا بحران نہیں ہے کرپشن اور بد عنوانی ہے-خرم دستگیر خان
توانائی کا بحران حکومت کی نا اہلی کا نتیجہ ہے-ڈاکٹر زبیر خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
موجودہ حکومت میں یہ اہلیت ہی نہیں کی وہ توانائی کے بحران سے نمٹ سکے-ڈاکٹر زب...یر خان ہمارے پاس توانائی کے بحران سے نمٹنے کے وسائل ہیں مگر ہم انہیں استعمال نہیں کر رہے-کشمالہ طارق ایران اور چین ہمیں سستی بجلی دینے کو تیار ہیں مگر حکومت نہیں لے رہی-کشمالہ طارق بجلی کی کمی کی وجہ سے بہت سے ادارے بنکوں کو اپنے قرضے نہیں ادا کر پا رہے-خرم دستگیر خان اسوقت لوگوں کا یہ حق ہے کہ وہ سڑکوں پر آ کر اپنے حقوق مانگیں-ڈاکٹر زبیر خان لوگ سڑکوں پر بغیر کسی قومی لیڈر کے مظاہرے کر رہے ہیں –کشمالہ طارق پارلیمانی نظام میں مظبوط اپوزیشن کا ہونا بہت ضروری ہے-ڈاکٹر زبیر خان مسلم لیگ ن نے اب تک اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کیا-ڈاکٹر زبیر خان ججوں کے مسئلے کی طرح بجلی کا بحران بھی صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے سے حل ہو گا-کشمالہ طارق دنیا معاشی بحران سے نکل رہی ہے ہم اور پھنستے جا رہے ہیں-ڈاکٹر اکمل آئی ایم ایف کے قرضوں کی وجہ سے مسائل حل نہیں ہو پا رہے-ڈاکٹر اکمل اسوقت مختلف زرائع سے بجلی پیدا کر کے بجلی کے بحران کو پچاس فیصد کم کیا جا سکتا ہے-ڈاکٹر اکملدو چھٹیاں کرنے سے ملکی معیشت کا اور بھی بھٹہ بیٹھ جائے گا-کشمالہ طارق ایشیائی ترقیاتی بنک کا کہنا ہے کہ پندرہ سو میگا واٹ تک بجلی کی کمی جان بوجھ کر پیدا کی گئی ہے-ڈاکٹر زبیر خان ڈھائی سال میں تھر کول مائن میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی-خرم دسگیر خان حکومت کے پاس پڑھے لکھے اور قابل لوگوں کی کمی ہے-کشمالہ طارق ہم امریکہ کی جنگ لڑ رہے ہیں حکومت اس سے مدد مانگے-کشمالہ طارق سندھ حکومت نے پیسے کھانے کے لیے تھر میں بجلی پیدا کرنے کے ایک منصوبے کو روکا ہوا ہے-کشمالہ طارقSee More NADEEM MALIK بینظیر بھٹو قتل کیس-
NADEEM MALIK False Statements Concerning Assassination Of Former Prime Minister Benazir Bhutto- US Embassy
See More NADEEM MALIK Global Views:
NADEEM MALIK مجھے اس بات کا یقین ہے کہ امریکہ بے نظیر کے قتل میں ملوث ہے-گل حمید
See More
توانائی کا بحران حکومت کی نا اہلی کا نتیجہ ہے-ڈاکٹر زبیر خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
موجودہ حکومت میں یہ اہلیت ہی نہیں کی وہ توانائی کے بحران سے نمٹ سکے-ڈاکٹر زب...یر خان ہمارے پاس توانائی کے بحران سے نمٹنے کے وسائل ہیں مگر ہم انہیں استعمال نہیں کر رہے-کشمالہ طارق ایران اور چین ہمیں سستی بجلی دینے کو تیار ہیں مگر حکومت نہیں لے رہی-کشمالہ طارق بجلی کی کمی کی وجہ سے بہت سے ادارے بنکوں کو اپنے قرضے نہیں ادا کر پا رہے-خرم دستگیر خان اسوقت لوگوں کا یہ حق ہے کہ وہ سڑکوں پر آ کر اپنے حقوق مانگیں-ڈاکٹر زبیر خان لوگ سڑکوں پر بغیر کسی قومی لیڈر کے مظاہرے کر رہے ہیں –کشمالہ طارق پارلیمانی نظام میں مظبوط اپوزیشن کا ہونا بہت ضروری ہے-ڈاکٹر زبیر خان مسلم لیگ ن نے اب تک اپوزیشن کا کردار ادا نہیں کیا-ڈاکٹر زبیر خان ججوں کے مسئلے کی طرح بجلی کا بحران بھی صدارتی محل کی طرف مارچ کرنے سے حل ہو گا-کشمالہ طارق دنیا معاشی بحران سے نکل رہی ہے ہم اور پھنستے جا رہے ہیں-ڈاکٹر اکمل آئی ایم ایف کے قرضوں کی وجہ سے مسائل حل نہیں ہو پا رہے-ڈاکٹر اکمل اسوقت مختلف زرائع سے بجلی پیدا کر کے بجلی کے بحران کو پچاس فیصد کم کیا جا سکتا ہے-ڈاکٹر اکملدو چھٹیاں کرنے سے ملکی معیشت کا اور بھی بھٹہ بیٹھ جائے گا-کشمالہ طارق ایشیائی ترقیاتی بنک کا کہنا ہے کہ پندرہ سو میگا واٹ تک بجلی کی کمی جان بوجھ کر پیدا کی گئی ہے-ڈاکٹر زبیر خان ڈھائی سال میں تھر کول مائن میں ایک اینٹ بھی نہیں لگائی گئی-خرم دسگیر خان حکومت کے پاس پڑھے لکھے اور قابل لوگوں کی کمی ہے-کشمالہ طارق ہم امریکہ کی جنگ لڑ رہے ہیں حکومت اس سے مدد مانگے-کشمالہ طارق سندھ حکومت نے پیسے کھانے کے لیے تھر میں بجلی پیدا کرنے کے ایک منصوبے کو روکا ہوا ہے-کشمالہ طارقSee More
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 21st April 2010 | Kashmala Tariq, Khurram Dastagir Khan and Dr. Zubair Khan in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv & discusses currant issue with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK بینظیر بھٹو قتل کیس-
اس مقدمے میں گرفتار کیے گئے پانچ ملزمان اڈیالہ جیل میں قید ہیں اور چھ ماہ سے اس مقدمے میں عدالتی کارروائی نہ ہونے کی وجہ سے وہ نہ جانے کس جُرم کی سزا کاٹ رہے ہیں- جج
www.bbc.co.uk
راولپنڈی کی عدالت نے ایف آئی اے کی جانب سے بینظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات میں تین ملزمان کو شامل کرنے کی درخواست منظور کرلی ہے۔
NADEEM MALIK False Statements Concerning Assassination Of Former Prime Minister Benazir Bhutto- US Embassy
Islamabad, April 21, 2010 – During the past week, on Express and Aaj-TV, Lt. Gen. (retd) Hamid Gul has repeatedly asserted the outrageous and baseless claim that the United States Government was involved in the assassination ...of former Prime Minister Benazir Bhutto. The United States rejects this, and other false allegations regularly made by Lt. Gen. (ret) Gul about its policies and activities. At the time of Ms. Bhutto's murder, the U.S. swiftly and publicly condemned the act and called for an independent investigation.
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 20th April 2010 | Tasneem Ahmed Quresi, Gen. (R) Hameed Gul and Haroon Rashid Analyst in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv and discusses currant issue with Nadeem Malik.
NADEEM MALIK US REACTS TO ALLEGATIONS OF FORMER DG ISI: During the past week, on Express and Aaj-TV, Gen. Hamid Gul has repeatedly asserted the outrageous and baseless claim that the US was involved in the assassination of Benazir Bhutto. The United States rejects this, and other false allegations regularly made by Gen. Gul about... its policies and activities. US condemned the act and called for an independent investigation.
NADEEM MALIK Global Views:
Iran, Pakistan, North Korea and Israel are World's least Favourable Nations- PIPA-BBC
www.worldpublicopinion.org
Wednesday April 21st, 2010 A project managed by the Program on International Policy Attitudes at the University of Maryland
NADEEM MALIK مجھے اس بات کا یقین ہے کہ امریکہ بے نظیر کے قتل میں ملوث ہے-گل حمید
ہم جزبات میں آ کر بی بی کے قتل میں کوئی غلط قدم نہیں اٹھانا چاہتے-تسنیم احمد قریشی
امریکہ کے انٹرسٹ کی ہر بات ہمارے لیے ملک کا مفاد بن جاتی ہے-گل حمید
ہم بے نظیر کے قتل کی تحقیقات مقامی پولیس سے نہیں کروانا چاہتے تھے-تسنیم احمد قریشی کی اسلام آباد ٹونا...ئٹ میں گفتگو اقوام متحدہ کی رپورٹ کے بعد بھی بے نظیر قتل کیس میں ہم وہیں کھڑے ہیں جہاں پہلے دن تھے-گل حمیدجانثار فورس کو ملتان سے واپس کر دینا بہت اہم نقطہ ہےاس کی تحقیقات ہونی چاہیے-گل حمید جنرل ندیم اعجاز جنرل پرویز مشرف کے قریبی رشتہ دار ہیں-گل حمید اس بات کی تحقیقات ہونی چاہیے کہ جنرل ندیم اعجاز نے کس کے کہنے پر سعود عزیز کو حکم دیا-گل حکومت کے بعض لوگوں نے میرا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ڈال دیا ہے-گل حمید بی بی نے مجھے خود بتایا کہ میرا نام امریکہ کے کہنے پر ان کے مخالفین میں شامل کیا گیا-گل حمید بے نظیر کی شہادت کی فوری تحقیقات ہونی چاہییں ورنہ شکوک پیدا ہونگے-گل حمید کسی بے گناہ کو بی بی کی شہادت کے کیس میں سزا نہیں دیں گے-تسنیم احمد قریشی حکومت بی بی کی شہادت کے معاملہ پر مٹی ڈالنا چاہتی ہے-گل حمید بے نظیر کی سکیورٹی حکومت اور پیپلز پارٹی کی زمہ داری تھی-گل حمید امریکہ نے ضیاءالحق کے واقع کو حادثہ قرار دیا جکہ بندیال کمشن میں اسے تخریب کاری قرار دیا گیا-گل حمید حکومت نے بے نظیر شہادت کیس میں مجھے نشانہ بنایا ہوا ہے-گل حمید پاکستان میں ایسے ماہرین موجود ہیں جو دو ماہ میں بے نظیر شہادت کیس کی تمام تفصیلات بتا دیں-گل حمید لگتا ہے کہ حکومت بے نظیر قتل کیس کی تفتیش نہیں کرانا چاہتی-ہارون رشید جو لوگ بے نظیر کی شہادت میں مشکوک ہیں وہ حکومت میں شامل ہیں-ہارون رشید بے نظیر کی شہادت کی جگہ کو کس نے دھلوایا-ہارون رشید اقوام متحدہ اپنی تفتیش کرتی رہتی ملک کے اندر بھی تفتیش ہونی چاہیے تھی-ہارون رشید
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 20th April 2010 | Tasneem Ahmed Quresi, Gen. (R) Hameed Gul and Haroon Rashid Analyst in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv and discusses currant issue with Nadeem Malik.
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.