|
محترمہ بلیک بیری استعمال کرتی تھیں جو حادثے کے بعد مل گیا تھا-ڈاکٹر شاہد مسعود
محترمہ کے بلیک بیری سے ان کی شہادت کے بعد بھی ای میلز ہوتی رہیں-ڈاکٹر شاہد مسعود
کیا ویت نام کے صدر کو امریکہ نے نہیں مروایاتھا-گل حمید
میرے پاس کوئی دلیل ہے تو میں بے نظیر کے قتل کا الزام امریکہ پر لگاتا ہوں-گل حمید
بے نظیر کیس کی تحقیقات کی زمہ داری اقوام متحدہ کو دینا بڑی غلطی تھی-زاہد حسین
حکومت اقوام متحدہ سے اپنی مرضی کی رپورٹس لے رہی ہے-شکیل انجم
بے نظیر کا پوسٹ مارٹم کس نے رکوایا اور جائے حادثہ کس کے حکم سے دھوئی گئی-سلیم بخاری
میری بات میں کوئی وزن ہے تو پوری دنیا کے ٹیلی وژ ن میرا انٹرویو کرتے ہیں-گل حمید
امریکہ نے عراق پر کس جرم میں حملہ کیا-گل حمید
آج تک امریکہ اوسامہ بن لادن کے خلاف کوئی ثبوت نہیں پیش کر سکا-گل حمید
امریکہ ساری دنیا کو کس بنیاد پر امن اور تہزیب کا درس دیتا ہے-گل حمید
بے نظیر کے امریکہ کے ساتھ ڈیل سے ہٹ جانے کے بعد نیگرو پانٹے بہت سخت ناراض تھے-گل
حمید
امریکہ کی پالیسیاں بہت ناقص اور ظالمانہ ہیں-گل حمید
محترمہ نے مجھے خود کہا کہ میرا نام انہوں نے امریکہ کے کہنے پر شامل کیا تھا-گل حمید
محترمہ نے خود مجھے بتایا تھا کہ جنرل گل حمید کا نام انہوں نے کسی پریشر کے تحت لیا تھا-ڈاکٹر
شاہد مسعود
محترمہ نے مجھے یہ بات جنرل گل حمید کو بتا دینے کو بھی کہا تھا جو میں نے کر دیا-ڈاکٹر شاہد
مسعود
جب محترمہ نے مجھے یہ بات بتائی اس وقت مخدوم امین فہیم بھی وہاں موجود تھے-ڈاکٹر شاہد
مسعود
جب محترمہ پر حملہ ہوا تو وہ بلٹ پروف جیکٹ پہنے ہوئے تھیں-ڈاکٹر شاہد مسعود
محترمہ کی موت حادثہ نہیں قتل تھا-زاہد حسین
اقوام متحدہ کی بے نظیر کے متعلق رپورٹ کو پندرہ دن تک کس کے کہنے پر اور کیوں روکا گیا-سلیم بخاری
بی بی کے قتل کی وجہ سے پیپلز پارٹی کو حکومت ملی ہے-ڈاکٹر شاہد مسعود
دیکھنا یہ ہے کہ بے نظیر کے قتل سے پیپلز پارٹی میں سب سے زیادہ فائدہ کس کو ہوا-ڈاکٹر شاہد
مسعود
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.