NADEEM MALIK Pakhtunkhwa Abaseen and Pakhtunkhwa Khyber under consideration of PML (N) & ANP as new name of NWFP
|
ججوں کی تقرری اور صوبہ سرحد کے نام پر ابھی اتفاق رائے نہیں ہوا تھا-سعد رفیق کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
بابر اعوان کے جواب میں میاں نواز شریف کی پریس کانفرنس بڑی غلطی ثابت ہوئی-طلعت حسین
چوہدری نثار اسفند یار ولی سے صوبہ سرحد کے نام پر اتفاق کر چکے تھے-الیاس بلور
صوبے کے نئے نام پر مسلم لیگ ن سرحد کے بہت سے تحفظات ہیں-سعد رفیق
ججوں کی تقرری پر اختلافات نے صوبہ سرحد کے نام کا مسئلہ بھی متنازعہ بنا دیا-طلعت حسین
اسحق ڈار نے آئینی ترامیم کے بل پر دستخط کے لیے کمرہ تک پسند کر لیا تھا-الیاس بلور
بابر اعوان نے پارلیمنٹ کا اجلاس بلانے میں جلد بازی کی-سعد رفیق
ججوں کی تقرری کی سفارشات چیف جسٹس کی طرف سے آنی چاہیں-سعد رفیق
آئینی ترامیم کی کمیٹی کی سخت محنت کو اب رائیگاں نہیں جانا چاہیے-الیاس بلور
لوگوں کو صوبے کے نام اور ججوں کی تقرری کے طریقہ سے زیادہ اپنے مسائل کی فکر ہے-طلعت حسین
فاٹا کے حالات ابھی ایسے نہیں کہ اسے صوبہ کا درجہ دیا جائے-الیاس بلور
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=8119
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-29th-march-2010-a-178808/
http://pkpolitics.com/2010/03/30/islamabad-tonight-29-march-2010/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
Hotmail: Powerful Free email with security by Microsoft. Get it now.