صوبہ سرحد کے نام پر ہماری پارٹی ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں کر پائی-زاہد خان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
صوبہ سرحد کے نام کا مسئلہ ریفرنڈم سے حل ہونا چاہیے-زاہد خان
صوبہ سرحد کا نام پختونخواہ رکھنے پر مسلم لیگ ن(سرحد) نے استعفی کی دھمکی دی-اعجازالحق
صوبہ سرحد کے نام پر سرحد اسمبلی کی قرار داد کا احترام کیا جانا چاہیے-زاہد خان
آئینی کمیٹی نے تمام فیصلے اتفاق رائے سے کیے ہیں-زاہد خان
میاں صاحب کی پریس کانفرنس سے لوگوں کے جزبات کو ٹھیس پہنچی ہے-شیری رحمان
آئینی کمیٹی میں مسلم لیگ ن کی رائے کو ہمیشہ اہمیت دی گئی-شیری رحمان
مجھے آئینی کمیٹی کے کام میں خدشے والی کوئی بات دکھائی نہیں دیتی-اعجازالحق
صوبہ سرحد کے نام اور ججوں کی تقرری کے طریقہ کار پر ابھی اتفاق رائے نہیں ہو سکا-اسحق ڈار
نئے صوبے بنانے کا عمل نسلی نہیں انتظامی بنیادوں پر ہونا چاہیے-اعجازالحق
قوم پرست جماعتوں کی رائے کو بھی اہمیت دینی پڑتی ہے-شیری رحمان
پہلی بار سویلین نمائندے امریکہ سے سٹرٹیجک مزاکرات کر رہے ہیں-شیری رحمان
امریکہ سے توانائی کے شعبے میں تعاون کی بات کی جائے گی-شیری رحمان
پاکستان کو افغانستان کے داخلی معاملات میں مداخلت بند کر دینی چاہیے-زاہد خان
Islamabad Tonight � 25th March 2010 | Senator Zahid Hussain ANP, Ijaz-ul-Haq PML and Sherry Rehman PPPP in fresh episode of Islamabad Tonight & discusses current issue with Nadeem Malik.