Nadeem Malik

Thursday, March 11, 2010

 Cricket-Cricket
 
www.nadeemmalik.pk
 
Islamabad Tonight – 10th March 2010
Mohsin Hasan Khan, Muhammad Anwar Baig, Jamshed Dasti and
Inzamam-ul-Huq in Islamabad Tonight with Nadeem Malik


 

 
 
 
 
 
 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7846
 
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-10th-march-2010-a-174082/
 



 
 

اگر کھلاڑیوں کے خلاف ایکشن پہلے لے لیا جاتا تو ملک کی اتنی بدنامی نہ ہوتی-محسن حسن خان

 

پاکستان میں پلیر پاور نہیں بلکہ کمزور مینیجمنٹ ہے-انضمام الحق

 

یوسف پر پابندی لگانا زیادتی ہے-جمشید دستی

 

کرکٹ کھلاڑیوں پر الزامات کی تفصیل لوگوں کو بتانا چاہیے-انور بیگ

 

 

 

کھلاڑیوں کے علاوہ بورڈ کے عہدیداران بھی کرکٹ میں خرابی کے زمہ دار ہیں-جمشید دستی

 

کرکٹ کے کھلاڑیوں کے خلاف سزائیں بہت سخت ہیں-انضمام الحق

 

کوئی بھی کھلاڑی نظم و ضبط سے بڑا نہیں ہو سکتا-محسن حسن خان

جسٹس قیوم رپورٹ میں کیے گئے جرمانے آج تک وصول نہیں کیے گئے-انور بیگ

میاں داد اور باری اچھے کھلاڑی تھے مگر اچھے منتظم نہیں ہیں-انور بیگ

 

پلیرز پاور کی وجہ کھلاڑیوں کے متبادل کا نہ ہونا ہے-محسن خان

میں باتوں پر یقین نہیں رکھتا عمل کر کے دکھاوں گا-محسن خان

بے تحاشہ پیسے نے پاکستان کرکٹ کو تباہ کر دیا ہے-جمشید دستی

بڑے کھلاڑیوں کو نکالنے سے نئے آنے والوں کو سبق ملے گا-انور بیگ

تین چار مہینوں میں متبادل کھلاڑی تیار کر لوں گا-محسن خان

ٹونٹی اور ون ڈے کے لیے شاہد آفریدی کو کپتان بنا دینا چاہیے-انضمام الحق

کھلاڑیوں کے علاوہ بورڈ عہدیداران کے خلاف بھی ایکشن کی ضرورت ہے-انور بیگ

میرے نزدیک کھلاڑی کا شہر نہیں اسکی اہلیت اہم ہو گی-محسن خان


 
 
 
 
 
NADEEM MALIK

NADEEM MALIK آئندہ کابینہ کا سائز ارکان اسمبلی کی تعداد کے مطابق ہو گا-اسحق ڈار

نئی آئینی ترامیم میں صوبائی خود مختاری بنیادی بات ہے-افراسیاب خٹک

آمریت کے غلط کام ختم کرنے میں جمہوریت نے بہت وقت لگا دیا ہے-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ہماری کوشش ہے کہ تمام آئینی ترامیم اتفاق رائے سے کی جایں-اسحق ڈار
ملک کی سیاسی پارٹیوں م...یں آپس کے اعتماد کی کمی ہے-اسحق ڈار

پورے آئین پر نظر ثانی کرنا آسان کام نہیں ہے-ایس ایم ظفر
آئینی ترامیم کی کمیٹی اپنے فیصلے اتفاق رائے یا دو تہائی اکثریت سے کرتی ہے-اسحق ڈار
آئندہ قدرتی وسائل سے صوبوں کو حصہ دیا جائے گا-اسحق ڈار
قدرتی وسائل میں صوبوں کا حصہ ہوتا ہے مگر اصل ملکیت مرکز کی ہی ہوتی ہے-افراسیاب خٹک
سترہویں ترمیم کو ہم غیر قانونی سمجھتے ہیں یہ ختم ہو گی-اسحق ڈار
سرہوں ترمیم کی اچھی چیزیں رہیں گی غلط نکال دیں گے-ایس ایم ظفر
کونسل آف کامن انٹرسٹ بہت اہم ادارہ ہے جسے موثر طور پر استعمال نہیں کیا گیا-افراسیاب خٹک
سروسز چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دیا جائےگا-افراسیاب خٹک
قرضوں کی نگرانی اور انتظام کی زمہ داری کو آئین کا حصہ بنایں گے-اسحق ڈار
بلوچستان کے مسائل زیادہ تر قدرتی وسائل کے بارے میں ہیں-شاہد حسن بگٹی
بلوچستان اسمبلی کا مطالبہ ہے کہ مزید فوجی چھاونیاں نہ بنائی جایں-شاہد حسن بگٹی
آئینی ترامیم کے بعد پاکستان میں حقیقی جمہوریت آئے گی-افراسیاب خٹک
مرکز عیاشیاں کرتا رہے تو صوبوں کو حقوق کیسے ملیں گے-اسحق ڈار
آئینی ترامیم کے بعد ملک میں صحیی معنوں میں پارلیمانی نظام آ جائے گا-افراسیاب خٹک
آئینی ترامیم کے زریعے عدلیہ کو قابو کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے-افراسیاب خٹک
صوبہ سرحد کے نام کا مسئلہ اتفاق رائے سے حل کر لیں گے-افراسیاب خٹک

awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 9th March 2010 | Senator Ishaq Dar, S M Zafar and Afrasiab Khattak in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv and discusses currant issue with Nadeem Malik.
 
 
 
 
 
 
NADEEM MALIK
 
 
 
 
 

NADEEM MALIK

NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK امریکہ نے مسلمان ملکوں کو سکیننگ کے لیے چنا ہے-مشاہد حسین

فاٹا کے بارے میں پالیسی بناتے وقت امریکہ نے ہم سے مشورہ نہیں کیا-عباس خان آفریدی

ہمیں امریکہ جانے سے پہلے سکیننگ نہ کرنے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی-اخونزادہ چٹان کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو باڈی اسکریننگ نہ کروانے پر وفد کے ارکان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں-م...شاہد حسینہم نے امریکہ کو بتا دیا کہ پاکستان کے وقار کے بدلے کچھ نہیں چاہیے-اخونزادہ چٹانہم نے امریکیوں کو بتایا کہ دنیا کے سب سے بڑے انتہا پسند وہ خود ہیں-اخونزادہ چٹانامریکیوں نے بہت زور لگایا کہ دورہ منسوخ نہ کریں مگر ہم نہیِں مانے-عباس خان آفریدیامریکہ نے صرف مسلمان ملکوں کو اسکریننگ کے لیے چنا ہے-مشاہد حسینفاٹا کے بارے میں پالیسی بناتے وقت امریکہ نے ہم سے مشورہ نہیں کیا-عباس خان آفریدیفاٹا کے سکول بند پڑے ہیں یا پھر تباہ ہو چکے ہیں-اخونزادہ چٹانامریکہ نے تسلیم کیا ہے کہ فاٹا کے بارے میں ان سے غلطی ہوئی ہے-اخونزادہ چٹان غلط افغان پالیسی کی وجہ سے ہم نے بہت سے دوست ممالک کو ناراض کر لیا ہے-مشاہد حسینافغان پالیسی بناتے وقت سب سے پہلے پاکستان کے مفاد کا خیال رکھنے کی ضرورت ہے-عباس خان آفریدیافغانستان میں لگی آگ پورے خطے کو اپنی لپیٹ میں لے لے گی-اخونزادہ چٹانامریکی رویے میں کشمیر کے بارے میں مثبت تبدیلی آئی ہے-مشاہد حسینفاٹا کے علاقعے میں معمولی آپریشن کے لیے دو تین سو میل کا سفر کرنا پڑتا ہے-عباس خان آفریدیسب سے زیادہ کرپشن فاٹا کے فنڈز میں کی جا رہی ہے-اخونزادہ چٹانفاٹا میں سکول کالج اور ہسپتال وغیرہ بنانے کی ضرورت ہے-عباس خان آفریدیفاٹا کا مسئلہ طاقت کی بجائے اقتصادی ترقی سے حل ہو سکتا ہے-عباس خان آفریدی


 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Trusted email with powerful SPAM protection. Sign up now.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive