Nadeem Malik

Friday, March 12, 2010

18th Amendment Bill

 
 
NADEEM MALIK 18th Amendment Bill
 
 
 

 
NADEEM MALIK

Islamabad Tonight – 11th March 2010
Senator Raza Abidi PPP, Senator Frof. Ibrahim Khan JI, Humayun Akhter Khan PML-Q and
Khurram Dastagir Khan of PML in Islamabad Tonight with Nadeem Malik 

 
 
 
 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7868
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-11th-march-2010-a-174306/
 
Islamabad Tonight – 9th March 2010

Senator Ishaq Dar, S M Zafar and Afrasiab Khattak in fresh episode of Islamabad Tonight
on Constitutional Reforms 

 
 
 
 
 
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7834
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islamabad-tonight-9th-march-2010-a-173869/
 
NADEEM MALIK
 

NADEEM MALIK آئندہ کابینہ کا سائز ارکان اسمبلی کی تعداد کے مطابق ہو گا-اسحق ڈار

نئی آئینی ترامیم میں صوبائی خود مختاری بنیادی بات ہے-افراسیاب خٹک

آمریت کے غلط کام ختم کرنے میں جمہوریت نے بہت وقت لگا دیا ہے-اسحق ڈار کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

ہماری کوشش ہے کہ تمام آئینی ترامیم اتفاق رائے سے کی جایں-اسحق ڈار
ملک کی سیاسی پارٹیوں م...یں آپس کے اعتماد کی کمی ہے-اسحق ڈار

پورے آئین پر نظر ثانی کرنا آسان کام نہیں ہے-ایس ایم ظفر
آئینی ترامیم کی کمیٹی اپنے فیصلے اتفاق رائے یا دو تہائی اکثریت سے کرتی ہے-اسحق ڈار
آئندہ قدرتی وسائل سے صوبوں کو حصہ دیا جائے گا-اسحق ڈار
قدرتی وسائل میں صوبوں کا حصہ ہوتا ہے مگر اصل ملکیت مرکز کی ہی ہوتی ہے-افراسیاب خٹک
سترہویں ترمیم کو ہم غیر قانونی سمجھتے ہیں یہ ختم ہو گی-اسحق ڈار
سرہوں ترمیم کی اچھی چیزیں رہیں گی غلط نکال دیں گے-ایس ایم ظفر
کونسل آف کامن انٹرسٹ بہت اہم ادارہ ہے جسے موثر طور پر استعمال نہیں کیا گیا-افراسیاب خٹک
سروسز چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کو دیا جائےگا-افراسیاب خٹک
قرضوں کی نگرانی اور انتظام کی زمہ داری کو آئین کا حصہ بنایں گے-اسحق ڈار
بلوچستان کے مسائل زیادہ تر قدرتی وسائل کے بارے میں ہیں-شاہد حسن بگٹی
بلوچستان اسمبلی کا مطالبہ ہے کہ مزید فوجی چھاونیاں نہ بنائی جایں-شاہد حسن بگٹی
آئینی ترامیم کے بعد پاکستان میں حقیقی جمہوریت آئے گی-افراسیاب خٹک
مرکز عیاشیاں کرتا رہے تو صوبوں کو حقوق کیسے ملیں گے-اسحق ڈار
آئینی ترامیم کے بعد ملک میں صحیی معنوں میں پارلیمانی نظام آ جائے گا-افراسیاب خٹک
آئینی ترامیم کے زریعے عدلیہ کو قابو کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے-افراسیاب خٹک
صوبہ سرحد کے نام کا مسئلہ اتفاق رائے سے حل کر لیں گے-افراسیاب خٹک

 
awaz.tv
Watch Islamabad Tonight � 9th March 2010 | Senator Ishaq Dar, S M Zafar and Afrasiab Khattak in fresh episode of Islamabad Tonight in AAJ Tv and discusses currant issue with Nadeem Malik.

 
 
 
 
 
 
 
 
 

 

تئیس مارچ سے پہلے ہی آئینی ترامیم کا بل پیش کر دیا جائے گا-فیصل رضا عابدی کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو

 

 

صوبہ سرحد کے لوگوں کو اعتماد میں لے کر نیا نام رکھنا چاہیے-ہمایوں اختر خان

 

چارٹر آف ڈیموکریسی کے مطابق فاٹا کو صوبہ سرحد کا حصہ بننا ہے-خرم دستگیر

 

رضا ربانی آئینی ترامیم کا بہت کٹھن کام کر رہے ہیں مبارکباد دیتا ہوں-پروفیسر ابراہیم

 

صرف کنکرنٹ لسٹ کے خاتمہ سے صوبوں کو حقوق نہیں ملیں گے-پروفیسر ابراہیم

 

آئینی ترامیم کا بل اگلے ہفتے پارلیمنٹ میں پیش کر دیا جائے گا-فیصل رضا عابدی

 

حکومت نے پارلیمنٹ کا اجلاس جلدی بلا لیا ہے ابھی آئینی ترامیم کا بل تیار نہیں ہے-خرم دسگیر

 

علاقائی جماعتیں زیادہ سے زیادہ صوبائی خود مختاری چاہتی ہیں-خرم دستگیر

 

صوبائی خود مختاری سے زیادہ اہم مسئلہ لسانی اور نسلی تعصب ہے-ہمایوں اختر خان

پاکستان کو بھی بھارت کی طرح پنجاب کو مزید صوبوں میں تقسیم کر دینا چاہیے-پروفیسر ابراہیم

 

 

گلگت بلتستان کے گورنر اور وزیراعلی کاتقرر صدر کشمیر کو کرنا چاہیے یہ علاقع کشمیر کا حصہ ہے-خرم دستگیر

فاٹا کے لوگوں کو فیصلہ کرنا ہے کہ وہ الگ صوبہ بنیں گے یا صوبہ سرحد میں شامل ہوں گے-پروفیسر ابراہیم

فاٹا پر ڈرون حملوں میں حکومت کی مرضی شامل ہے-خرم دسگیر

فاٹا میں مطلوب بارہ افراد کی خاطر ڈرون حملوں میں ایک ہزار سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں-پروفیسر ابراہیم

مشرف دور کی نسبت اسوقت ڈرون حملوں کی تعداد چار گنا بڑھ چکی ہے-خرم دستگیر

سروسز چیف کی تقرری صرف وزیراعظم کی  بجائے پارلیمنٹ کے مشورے سے ہونی چاہیے-ہمایوں اختر خان

سروسز چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کے پاس ہی ہونا چاہیے-پروفیسر ابراہیم-خرم دسگیر خان


 
 
 
-----------------------------------------------------------
N A D E E M   M A L I K
Islamabad Tonight http://www.nadeemmalik.pk




Hotmail: Free, trusted and rich email service. Get it now.

NADEEM MALIK LIVE

NADEEM MALIK LIVE

Nadeem Malik Live is the flagship current affairs programme of Pakistan. The programme gives independent news analysis of the key events shaping future of Pakistan. A fast paced, well rounded programme covers almost every aspect, which should be a core element of a current affairs programme. Discussion with the most influential personalities in the federal capital and other leading lights of the country provides something to audience to help them come out with their own hard hitting opinions.

http://youtube.com/NadeemMalikLive