کراچی کو اسلحہ سے پاک علاقہ بنایا جائے
Target Killing: De-weaponize Karachi
|
کراچی کے واقعات انٹرنیشنل گیم اور مقامی طور پر پولیٹیکل گین کے لیے ہیں-جاوید ہاشمی
کراچی کو فوری طور پر اسلحہ سے پاک کرنے کی ضرورت ہے-افراسیاب خٹک
کراچی میں ٹارگٹ کلنگ میں ملوث لوگوں کا حکومت کو پتہ ہے-ڈاکٹر ندیم احسان
ٹارگٹ کلنگ کرنے والے پکڑے بھی گئے ہیں اور چھوڑ بھی دیے گئے ہیں-ڈاکٹر ندیم احسان
کراچی میں اب اجارہ داریاں قائم کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہو سکتیں-نزر محمد گوندل
ہمیں معاشی طور پر تباہ کرنے کے لیے کراچی میں غیر ملکی عمل دخل شامل ہے-جاوید ہاشمی
کراچی میں غیر ملکی ہاتھہ ضرور ہو گا مگر حکومت کو اپنی زمہ داری پوری کرنا ہو گی-افراسیاب خٹک
ایم کیو ایم کی یہ زمہ داری ہے کہ وہ کراچی میں سب کو ساتھ لے کر چلے-جاوید ہاشمی
کراچی کے واقعات پر حکومت کے نمائندے سر جوڑ کر کام کر رہے ہیں-نزر محمد گوندل
کراچی کے مسئلے پر ایم کیو ایم کو سب سے زیادہ زمہ داری لینی ہو گی-نزر محمد گوندل
کراچی کو اسلحے سے پاک کرنا ہمارے لیے ناقابل قبول ہے-ڈاکٹر ندیم احسان
کراچی کا ماحول ٹھیک ہونے سے سب سے زیادہ فائدہ ایم کیو ایم کو ہو گا-نزر محمد گوندل
کراچی کے حالات درست کرنے کے لیے "پولیٹیکل ول"موجود نہیں ہے-جاوید ہاشمی
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-11th-january-2010-a-160847/
http://pkpolitics.com/2010/01/11/islamabad-tonight-11-january-2010/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Windows Live: Friends get your Flickr, Yelp, and Digg updates when they e-mail you.