www.nadeemmalik.pk
|
کیا اعتماد کی قرار دادیں آصف علی زرداری کو بچا سکیں گی-اسحق ڈار
اعتماد کی قرار دادیں سپریم کورٹ کے ججوں کو ڈرانے کے ہتھکنڈے ہیں-رضا حیات ہراج
پاکستان کی ساری قیادت امریکہ سے ڈری ہوئی ہے-ہارون رشید
قائد اعظم کے بعد کبھی جمہوریت نہیں رہی صرف جمہوریت کا گانا گایا جاتا ہے-ہارون رشید
بھارت افغانستان کو دریائے کابل کا پانی روکنے کے مشورے دے رہا ہے-رضا حیات ہراج
بھارت کے پانی روکنے سے پاکستان کے سارے دریا خشک پڑے ہیں-رضا حیات ہراج
پاکستان کی سیاسی پارٹیوں کے سربراہ اپنی مرضی سے تقرریاں کرتے ہیں-ہارون رشید
ڈیول شہریت اور غیر ملکی اثاثے رکھنے والوں کو پاکستان میں سیاست کا حق نہیں ہونا چاہیے-رضاحیات ہراج
سانحہ کراچی پر بار بار بیانات تبدیل کیے گئے-اسحق ڈار
دو ہزار دس میں امریکہ کی تیس ہزار فوج کی صرف تازہ کمک ہی واپس جائے گی-اسحق ڈار
بھارت نے کنسٹرکشن کمپنی کی آڑ میں سابقہ فوجی افغانستان میں تعینات کر رکھے ہیں-اسحق ڈار
قبائلی علاقعوں میں فوجی آپریشنز پر پارلیمنٹ کی کوئی اوونر شپ نہیں ہے-رضا حیات ہراج
پاکستان اس پوزیشن میں ہے کہ امریکہ سے کہے کہ بھارت افغانستان میں پارٹنر نہیں ہو سکتا-ہارون رشید
http://awaz.tv/playvideo.asp?pageId=7027
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islamabad-tonight-12th-january-2010-a-161092/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.