Suicide Attacks "HARAM" in Pakistan
|
پاکستان میں معصوم شہریوں پر خود کش حملے کرنا حرام ہے-مولانا تقی عثمانی، جسٹس خلیل الرحمن
ایک مخصوص گروپ کے کام خارجیوں سے ملتے جلتے ہیں-ڈاکٹر اسرار احمد کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
افغان طالبان پاکستان میں دہشت گردی نہیں کر رہے-ڈاکٹر اسرار احمد
افغانستان کا جہاد فی سبیل للہ نہیں جہاد حریت تھا-ڈاکٹر اسرار احمد
ملا عمر کے ایک حکم سے افغانستان میں پوست کی کاشت ختم ہو گئی-ڈاکٹر اسرار مغرب افغانستان میں اسلامی حکومت سے خائف ہو گیا تھا-ڈاکٹر اسرار احمد
ناین الیون کے بعد افغانستان پر حملہ کروسیڈ کا آغاز تھا-ڈاکٹر اسرار احمد
ناین الیون سے دو ماہ پہلے ٹرمپٹ رسالہ نے کروسیڈ کی اطلاع دے دی تھی-ڈاکٹر اسرار احمد
مسجد میں نمازیوں کو مارنا کرائے کے قاتلوں یا بہکے ہوئے لوگوں کا کام ہے-جسٹس خلیل الرحمن
حکومت دہشت گردی میں بھارت کے ملوث ہونے کا کھل کر اظہار کیوں نہیں کرتی-جسٹس خلیل الرحمن
پاکستان میں دہشت گردی را،موساد،خاد اور نیٹو کروا رہے ہیں-ڈاکٹر اسرار
عام مسلمانوں کا دوسرے مسلمانوں کو کافر یا منافق قرار دینا جائیز نہیں-ڈاکٹر اسرار
غیروں کے ایجنڈے اور اپنے مزموم مقاصد کے لیے اللہ اکبر کا نعرہ لگانا جائیز نہیں-جسٹس خلیل الرحمن
مغرب والے تو مسجد کے مناروں کو بھی میزائل سے تشبیح دینے لگے ہیں-جسٹس خلیل الرحمن
بلیک واٹر اور دوسری غیر ملکی تنظیموں پر کڑا ہاتھ ڈالنے کی ضرورت ہے-جسٹس خلیل الرحمن آج دنیا میں مسلمان ممالک ہیں امہ کا وجود نہیں ہے-ڈاکٹر اسرار احمد
مشرف دور میں امریکہ نے سو ملین ڈالر اسلامی تعلیم ختم کرنے کے لیے دیے تھے-جسٹس خلیل الرحمن
اسلام کی رسی قرآن ہے مسائل کے حل کے لیے اسے نافز کریں-ڈاکٹر اسرار احمد
http://www.friendskorner.com/forum/f247/debate-islambad-tonight-8th-december-2009-a-153619/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
http://www.nadeemmalik.pk
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.