سیاست اور احتساب






|
کرپشن کے مقدمات جلد از جلد نمٹانے کے لیے اعلی اختیاراتی کمیشن تشکیل دیا جا ئے-ایاز امیر کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
نئے اینٹی کرپشن بل پر ابھی تجاویز لے رہے ہیں یہ فائینل نہیں ہوا-تسنیم احمد قریشی
بد قسمتی سے جن پر بد عنوانی کا الزام ہے وہ سب خود کو معصوم کہتے ہیں-ایاز امیر
نئے اینٹی کرپشن بل پر پیپلز پارٹی اور ن لیگ میں اتفاق رائے پایا جاتا ہے-طارق بٹ
کرپشن کے خلاف موجودہ قانون بہت اچھا ہے نئے قانون کی ضرورت نہیں -قاضی محمد انور
بد عنوانی میں ملوث وکلاء وزیروں کو شرم آنی چاہیے-قاضی محمد انور
ن لیگ کو نیشنل ایشوز پر بر وقت رد عمل دکھانے کی ضرورت ہے-طارق بٹ
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K

Windows Live Hotmail: Your friends can get your Facebook updates, right from Hotmail®.