|
انٹی کرپشن ادارے کا سربراہ سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کے مشورے سےلگانا چاہیے-خالد انور
سیاسی بنیادوں پر بننے والے کیسز کا مطلب یہ نہیں کہ وہ جھوٹے ہیں-خالد انور کی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
حکومت کے علاوہ نیب افسر کو بھی پلی بارگین کے تحت حصہ ملتا ہے-خالد انور
نئے انٹی کرپشن بل کے تحت کسی مجرم کو بھی پکڑا نہیں جا سکے گا-خالد انور
صدر اور وزیراعظم ایماندار ہو جایں نیچے کا نظام خود بخود ٹھیک ہو جائے گا-جسٹس طارق محمود
سیاست دان اور جرنیل ایک دوسرے کے مفاد کا خیال رکھتے ہیں-عابد حسن
حکومت کے اندر سے کسی مثبت تبدیلی کی توقع نہیں ہے-عابد حسن
انصاف برابری کی بنیاد پر ہونا چاہیے جس میں کوئی مقدس گائے نہ ہو-خالد انور
اقتصادی رابطہ کمیٹی کے تمام فیصلوں تفصیل پریس میں آنی چاہیے-عابد حسن
حکمرانوں کی اولادیں بنک اکاونٹ اور جایدادیں ملک سے باہر ہیں ملک کا کیوں سوچیں گے-جسٹس طارق حسن
http://www.friendskorner.com/forum/f247/video-islamabad-tonight-9th-december-2009-a-153798/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.