|
فوج، بیوروکریسی اور میڈیا کے بعض عناصر ہماری حکومت کو غیر مستحکم کرنا چاہتے ہیں-نوید قمرکی اسلام آباد ٹونائٹ میں گفتگو
قرض نادہندگان کی فہرستیں لانے کا فیصلہ سیاسی تھا- نوید قمر
سیاست دانوں پر سب تنقید کرتے ہیں زیادہ نادہندہ بزنس مین ہیں-نوید قمر
ڈیفالٹرز سے لون واپس لینے کیلئے مختلف رعایتیں دی گئی تھیں-ڈاکٹر عشرت حسین
ُیپلز پارٹی کے خلاف کرپشن کے الزامات کچھ لوگوں کو سوٹ کرتے ہیں-نوید قمر
بد قسمتی سے ہمارے ملک میں ہر مسئلے کو "بلیم گیم"بنا لیا جاتا ہے-ڈاکٹر عشرت حسین
سب لوگوں کو میرٹ پر قرضے معاف کیے گئے تھے-ڈاکٹر عشرت حسین
جو بندہ اصل زر ادا نہیں کر سکتا وہ سود سمیت کیسے ادا کرے گا-نوید قمر
بنک پرائیویٹ ہیں انہوں نے اپنے مفاد کے مطابق قرضے معاف کیے تھے-نوید قمر
ٹیکسٹائل بحران اور انٹرسٹ ریٹ بڑھ جانے سے ڈیفالٹ کی شرح بڑھی-ڈاکٹر عشرت حسین
زرداری کے خلاف سوئیس کیس کتنی بار چلایا جائے گا-نوید قمر
کیری لوگر یا کسی بھی زریعے سے پیسے ملیں ہمارے ملک کو ضرورت ہے-نوید قمر
یہ تاثر غلط ہے کہ فوجی حکومتیں سیاسی حکومتوں سے بہتر کام کرتی ہیں-ڈاکٹر عشرت حسین
اْقتصادی پالیسی میں تسلسل اور عمل درآمد کی ضرورت ہے-ڈاکٹر عشرت حسین
ابھی ہم پاکستان کی معیشت کو مستحکم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں-نوید قمر
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K
Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.