|
امریکہ افغانستان سے عزت بچا کر بھاگنے کے بہانے ڈھونڈھ رہا ہے-جنرل اسلم بیگ کی اسلام آباد ٹونایٹ میں گفتگو
جب پارلیمنٹ اپنا کردار ادا نہیں کرتی تو پھر اداروں کو حرکت میں آنا پڑتا ہے-جنرل اسلم بیگ
امریکہ افغانستان سے جاتے جاتے بہت نقصان کر جائے گا-طلعت حسین
مزید تیس ہزار امریکی فوج افغانستان میں کامیابی نہیں دلا سکتی-اسلم بیگ
پاکستان پر الزامات دباو بڑہانے کے لیے لگائے جا رہے ہیں- جنرل اسد درانی
سراج الدین حقانی کے بغیر افغانستان میں امن قایم نہیں ہو سکتا-جنرل اسد درانی
امریکہ پاکستان کے ساتھہ ایک نیا محاز کھولنے کی غلطی نہیں کر سکتا- جنرل اسد درانی
پاکستان میں دخل اندازی کی صورت میں فوج امریکہ کو منہ توڑ جواب دے گی- جنرل اسلم بیگ
افغان پالیسی پارلیمنٹ میں مسلسل زیر بحث رہنی چاہیے-طلعت حسین
فوج اور سیاست دانوں کو مل کر اس مشکل کا جواب دینا ہو گا-طلعت حسین
ہماری پارلیمنٹ میں جان ہی نہیں ہے-جنرل اسلم بیگ
پاکستان کے کچھہ لوگ اسے اسلامی کی بجائے عوامی جمہوریہ بنانا چاہتے ہیں-جنرل اسلم بیگ
پاکستان کی فوج کے خلاف لڑنے والے طالبان نہیں ہیں-جنرل اسلم بیگ
تربیلا میں امریکی میرینز کا بہت بڑا اڈہ موجود ہے- جنرل اسلم بیگ
بھارت اور سی آی اے نے ہماری سرحدوں کو کھو کھلا کر دیا ہے-جنرل اسلم بیگ
ملا عمر نے دہشت گردوں کو پیغام بھیجا تھا کہ پاکستانی فوج سے مت لڑو- جنرل اسلم بیگ
بھارت اور امریکہ سوات سے بلوچستان تک کے علاقعے کو بفر زون بنانا چاہتے ہیں-جنرل مرزا اسلم بیگ
http://www.friendskorner.com/forum/f247/talk-show-islambad-tonight-3rd-december-2009-a-152704/
-----------------------------------------------------------
N A D E E M M A L I K http://www.nadeemmalik.pk
Windows Live: Keep your friends up to date with what you do online.